آزادکشمیر بیوروکریسی میں اُکھاڑ پچھاڑ، کمشنر پونچھ مسعود الرحمن تبدیل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے مفادات عامہ کے پیش نظر آزادکشمیر کی اعلیٰ بیوروکریسی میں تبدیلی کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق صدراتی احکامات کے مطابق کمشنر پونچھ مسعود الرحمن کو پونچھ ڈویژن سے تبدیل کرکے محکمہ سروسز کے ساتھ منسلک کردیا جبکہکمشنر میرپور ڈویژن اور ڈائریکٹر جنرل منگلا ڈیم ہائوسنگ اتھارٹی چوہدری مختار […]

آزادکشمیر بیوروکریسی میں اُکھاڑ پچھاڑ، کمشنر پونچھ مسعود الرحمن تبدیل Read More »