انٹرنیٹ

اسپیس ایکس کا 300 واں اسٹارلنک مشن کامیاب، 24 نئے سیٹلائٹس خلا میں روانہ

(کشمیر ڈیجیٹل)اسپیس ایکس نے خلا میں انٹرنیٹ سیٹلائٹس کی تعیناتی کا ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ کمپنی نے اپنا 300 واں اسٹارلنک مشن کامیابی سے مکمل کیا، جس میں فیلکن 9 راکٹ کے ذریعے 24 نئے سیٹلائٹس نچلے زمینی مدار میں روانہ کیے گئے۔ تازہ لانچ کے بعد اسٹارلنک کنسٹلیشن مزید مستحکم […]

اسپیس ایکس کا 300 واں اسٹارلنک مشن کامیاب، 24 نئے سیٹلائٹس خلا میں روانہ Read More »

اہم شخصیات کا ڈیٹاانٹرنیٹ پر فروخت،وزیرداخلہ کا نوٹس، تحقیقاتی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد: وفاقی وزرا، حکومتی شخصیات اور اعلیٰ سرکاری افسران سمیت ہزاروں پاکستانیوں کا ڈیٹا انٹرنیٹ پر فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق انٹرنیٹ پر موبائل سم مالک کا ایڈریس، کال ریکارڈ، شناختی کارڈ کی کاپی، بیرون ملک سفرکی تفصیلات سب کچھ فروخت کیا جارہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی

اہم شخصیات کا ڈیٹاانٹرنیٹ پر فروخت،وزیرداخلہ کا نوٹس، تحقیقاتی کمیٹی تشکیل Read More »

ملک میں انٹرنیٹ سست روی کا شکار، پی ٹی سی ایل نے وجہ بتادی

(کشمیر ڈیجیٹل) : ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز سست روی کا شکار ہیں، جس کی وجہ جدہ، سعودی عرب کے قریب سب میرین کیبل کٹنے کو قرار دیا جا رہا ہے۔ پی ٹی سی ایل کے ترجمان کے مطابق کیبل میں خرابی کے باعث بعض علاقوں میں صارفین کو انٹرنیٹ کے استعمال میں مشکلات پیش

ملک میں انٹرنیٹ سست روی کا شکار، پی ٹی سی ایل نے وجہ بتادی Read More »

انٹرنیٹ کی ناقص سروس،ڈپٹی کمشنر کاسولرکمپنیوں کی فرنچائز،ٹاورزسیل کرنے کاحکم

پلندری (کشمیر ڈیجیٹل)ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سدھنوتی سیدممتاز کاظمی نے ضلع بھر میں سیلولر کمپنیوں کی فرنچائز، مائیکروفنانس بینک، سٹالز اور دیگر سہولیات دینے والی دکانیں سیل کرنے کا حکم ۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے انتظامیہ کو اپنے احکامات میں ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ اگلے مرحلے میں تمام ٹاور بھی سیل کر دیئے جائیں گے۔ حکم

انٹرنیٹ کی ناقص سروس،ڈپٹی کمشنر کاسولرکمپنیوں کی فرنچائز،ٹاورزسیل کرنے کاحکم Read More »

ٹاور

ناقص انٹرنیٹ سروس،عوام کا موبائل کمپنی کے ٹاورکا گھیر او، تحریک چلانے کا اعلان

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)مظفرآباد آزاد کشمیر سید پور (بٹل بشاش) میں زونگ اور ٹیلی نار کا مشترکہ ٹاور کو ناقص کارکردگی و سروس کی وجہ سے لوگوں نے موبائل کمپنیوں کے ٹاورز کو گھیر لیا ٹاور کو احتجاجاً بند کر دیا ۔ عوام نے عوامی ایکشن کمیٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے چارٹر آف ڈیمانڈ

ناقص انٹرنیٹ سروس،عوام کا موبائل کمپنی کے ٹاورکا گھیر او، تحریک چلانے کا اعلان Read More »

satlite internet

پاکستان میں ڈیجیٹل انقلاب کی راہیں ہموار، سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروسز کے آغاز کی تیاریاں

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروسز کے اجراء کی تیاریاں زوروں پر ہیں، دنیا بھر کی معروف کمپنیوں نے دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ ایلون مسک کی کمپنی اسٹار لنک کو اس ریس میں سب سے آگے سمجھا جاتا ہے ،یہ پیش رفت ملک میں ڈیجیٹل انقلاب کی راہ ہموار کرے گی

پاکستان میں ڈیجیٹل انقلاب کی راہیں ہموار، سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروسز کے آغاز کی تیاریاں Read More »

سیٹلائٹ انٹرنیٹ کے آغاز کی طرف پہلا قدم،اسٹار لنک کو این اوسی جاری

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ تمام سکیورٹی اور ریگولیٹری اداروں کی مشاورت سے ایلون مسک کی کمپنی اسٹار لنک کو عارضی این او سی جاری کیا گیا ہے۔ اسٹارلنک کی عارضی رجسٹریشن پر بیان جاری بیان میں شزا فاطمہ خواجہ کا کہنا تھا کہ وزیرِاعظم شہباز شریف

سیٹلائٹ انٹرنیٹ کے آغاز کی طرف پہلا قدم،اسٹار لنک کو این اوسی جاری Read More »

سدھنوتی، منڈہول کے ہزاروں افراد انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم

سدھنوتی( سخاوت سدوزئی)جنگ بندی لائن سے ملحقہ علاقے منڈہول کی ہزاروں نفوس پر مشتمل آبادی موبائل انٹرنیٹ سروس سے محروم، اہل علاقہ نے ایس سی او سے ٹاورلگانے کی اپیل کردی۔ تفصیلات کے مطابق ایل اوسی کے ملحقہ علاقے منڈہول میں کے بیشتر علاقوں میں موبائل وانٹرنیٹ سروس میسر نہیں جس سے لوگوں کو آپس

سدھنوتی، منڈہول کے ہزاروں افراد انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم Read More »

Scroll to Top