انتخابات 2026

آزاد کشمیر اسمبلی میں 12 نئے چہرے، پہلی بار قانون ساز اسمبلی پہنچ گئے

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے پہلے دو مراحل کے نتائج مکمل ہونے کے بعد 34 انتخابی حلقوں کے حتمی نتائج سامنے آ گئے ہیں۔ کامیاب قرار پانے والے 34 اراکین اسمبلی میں سے 12 ایسے امیدوار ہیں جو پہلی مرتبہ قانون ساز اسمبلی کے رکن منتخب ہو کر ایوان […]

آزاد کشمیر اسمبلی میں 12 نئے چہرے، پہلی بار قانون ساز اسمبلی پہنچ گئے Read More »

پولنگ

آزاد کشمیر عام انتخابات کا تیسرا اور آخری مرحلہ: راولاکوٹ اور سدھنوتی میں پولنگ ملتوی

آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے سیکیورٹی خدشات کے باعث 2026 کے عام انتخابات کے تیسرے مرحلے میں راولاکوٹ اور سدھنوتی میں 10 اگست کو ہونے والی پولنگ ملتوی کر دی ہے۔ تاہم، اضلاع باغ اور حویلی میں انتخابی عمل طے شدہ شیڈول کے مطابق جاری رہے گا۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ریٹائرڈ) غلام

آزاد کشمیر عام انتخابات کا تیسرا اور آخری مرحلہ: راولاکوٹ اور سدھنوتی میں پولنگ ملتوی Read More »

آزاد کشمیر انتخابات: مسلم لیگ (ن) 24 نشستوں کے ساتھ حکومت سازی کی مضبوط پوزیشن میں آ گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2026 کے ابتدائی 2 مراحل کا عمل کامیابی کے ساتھ مکمل ہو چکا ہے، جس کے بعد ریاست کا سیاسی منظر نامہ کافی حد تک واضح ہو گیا ہے۔ پہلے مرحلے کے دوران میرپور ڈویژن جبکہ دوسرے مرحلے میں مظفرآباد ڈویژن اور پاکستان میں سکونت

آزاد کشمیر انتخابات: مسلم لیگ (ن) 24 نشستوں کے ساتھ حکومت سازی کی مضبوط پوزیشن میں آ گئی Read More »

آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ: مسلم لیگ (ن) کی شاندار کامیابی، 20 میں سے 14 نشستیں اپنے نام کر لیں

مظفر آباد: آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے دوسرے مرحلے کے تحت مظفر آباد ڈویژن اور مہاجرین مقیم پاکستان کی نشستوں کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ مکمل ہو گیا ہے۔ ملا جلا کر سامنے آنے والے 19 انتخابی حلقوں کے مکمل نتائج کے مطابق پاکستان

آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ: مسلم لیگ (ن) کی شاندار کامیابی، 20 میں سے 14 نشستیں اپنے نام کر لیں Read More »

مظفرآباد ڈویژن اور مہاجرین کی نشستوں پر پولنگ جاری، عوام کا جمہوری نظام پر بھرپور اعتماد

آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات 2026 کے دوسرے مرحلے کی پولنگ آج مظفرآباد ڈویژن اور مہاجرین مقیم پاکستان کی 12 نشستوں پر جاری ہے، جہاں ووٹنگ کے لیے صبح سے ہی ووٹرز کی پولنگ اسٹیشنوں پر آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ پہلے مرحلے میں میرپور ڈویژن میں قریباً 46 فیصد ووٹر ٹرن آؤٹ

مظفرآباد ڈویژن اور مہاجرین کی نشستوں پر پولنگ جاری، عوام کا جمہوری نظام پر بھرپور اعتماد Read More »

آزاد کشمیر انتخابات : پہلے مرحلے میں مسلم لیگ (ن) کو واضح برتری، پیپلز پارٹی اور آئی پی پی کو بڑا دھچکا

(کشمیر ڈیجیٹل): آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2026 کے پہلے مرحلے میں میرپور ڈویژن کے 13 حلقوں میں پولنگ کے بعد غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) نے واضح برتری حاصل کر لی ہے۔ اب تک سامنے آنے والے نتائج کے مطابق مسلم لیگ

آزاد کشمیر انتخابات : پہلے مرحلے میں مسلم لیگ (ن) کو واضح برتری، پیپلز پارٹی اور آئی پی پی کو بڑا دھچکا Read More »

انتظار کی گھڑیاں ختم: میرپور ڈویژن میں انتخابی سامان کی ترسیل جاری، سیکیورٹی کے سخت انتظامات مکمل

آزاد کشمیر میں عام انتخابات 2026 کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے اور الیکشن کے پہلے مرحلے میں کل 27 جولائی کو میرپور ڈویژن میں پولنگ کا عمل سرانجام دیا جائے گا۔ آصف اقبال کے مطابق اس وقت تمام متعلقہ پولنگ اسٹیشنز پر انتخابی سامان کی ترسیل کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ انتخابات کے

انتظار کی گھڑیاں ختم: میرپور ڈویژن میں انتخابی سامان کی ترسیل جاری، سیکیورٹی کے سخت انتظامات مکمل Read More »

نشانات

آزاد کشمیر عام انتخابات 2026: الیکشن شیڈول میں ترمیم، 3 مراحل میں پولنگ کا نیا شیڈول جاری

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل): آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے خطے میں عام انتخابات 2026 کے شیڈول میں اہم ترمیم کرتے ہوئے مختلف ڈویژنوں کے لیے مرحلہ وار پولنگ کا نیا اور حتمی شیڈول جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان اور چیف الیکشن کمشنر کی جانب سے جاری کردہ ہنگامی اعلامیے کے مطابق،

آزاد کشمیر عام انتخابات 2026: الیکشن شیڈول میں ترمیم، 3 مراحل میں پولنگ کا نیا شیڈول جاری Read More »

حکومت کا کالعدم ایکشن کمیٹی کے ساتھ کسی بھی سمجھوتے سے صاف انکار

حکومتی ذرائع نے کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنما شوکت نواز میر کے دعووں کو یکسر مسترد کرتے ہوئے انہیں حقیقت سے دور اور محض ایک “خوش فہمی” قرار دے دیا ہے۔ شوکت نواز میر کی جانب سے یہ دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ حکومت کے ساتھ ایک انڈرسٹینڈنگ (سمجھوتہ) طے پا گئی ہے

حکومت کا کالعدم ایکشن کمیٹی کے ساتھ کسی بھی سمجھوتے سے صاف انکار Read More »

بنگلہ دیش: پولنگ اسٹیشن پر دستی بم حملہ، انتخابات سے قبل سیاسی گہما گہمی

ڈھاکا: بنگلہ دیش میں قومی پارلیمانی انتخابات کے دوران تشدد کے واقعات سر اٹھانے لگے ہیں۔ ضلع گوپال گنج میں ایک پولنگ اسٹیشن کو دستی بم حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ واقعہ ایک ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب انتخابی سروے میں

بنگلہ دیش: پولنگ اسٹیشن پر دستی بم حملہ، انتخابات سے قبل سیاسی گہما گہمی Read More »