الرٹ جاری

آزادکشمیرسمیت مختلف علاقوں میں31 جنوری سے 3 فروری کے دوران بارش ، برفباری،الرٹ جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان وآزادکشمیر میں 31 جنوری سے 3 فروری کے دوران بارش اور برفباری کا امکان۔محکمہ موسمیات نے شہریوں کیلئے ایک بار پھر الرٹ جاری کردیا۔۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری الرٹ کے مطابق 30 اور 31 جنوری کے دوران بلوچستان، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش اور برف باری متوقع […]

آزادکشمیرسمیت مختلف علاقوں میں31 جنوری سے 3 فروری کے دوران بارش ، برفباری،الرٹ جاری Read More »

آزادکشمیر بھر میں بارش ، برفباری ، ایس ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

مظفرآباد(کشمیرڈیجیٹل)آزادکشمیر بھر میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوگیا۔ سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (ایس ڈی ایم اے) کے مطابق 27 جنوری شام تک آزاد کشمیر کے بالائی اور پہاڑی علاقوں میں بارش جبکہ شدید برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں: آٹا فراہمی میں لاپرواہی کسی صورت برداشت

آزادکشمیر بھر میں بارش ، برفباری ، ایس ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »

آزادکشمیر :بارش،برفباری کا سلسلہ شروع، ایس ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

مظفرآباد، اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر سمیت ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش ،پہاڑوں پر برفباری شروع ہوگیا۔ وادی لیپا میں شدید برفباری! شاہراہ لیپا،ریشیاں بند، لوگ گھروں میں محصور، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی: آج رات اور کل دن بھی برفباری کا امکان ہے مزید یہ بھی پڑھیں:کشمیر ڈیجیٹل کی خبر پر ایکشن، عوامی ایکشن کمیٹی

آزادکشمیر :بارش،برفباری کا سلسلہ شروع، ایس ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »

پڑوسی ملک میں کورونا سے بھی زیادہ خطرناک وائرس آنے پر ہلچل

نئی دہلی: بھارت کی ریاست مغربی بنگال میں کورونا سے بھی زیادہ خطرناک نپاہ وائرس کے کیسز رپورٹ پوئے ہیں جس کے بعد الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق نپاہ وائرس کو کورونا وائرس سے بھی زیادہ خطرناک قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: طب کی دنیا میں

پڑوسی ملک میں کورونا سے بھی زیادہ خطرناک وائرس آنے پر ہلچل Read More »

پی ڈی ایم اےکا لاہور میں برفباری،سردی کی شدت سے متعلق الرٹ جاری

پی ڈی ایم اے نے مختلف شہروں میں 16 جنوری تک سردی کی شدت سے متعلق الرٹ جاری کردیا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق راولپنڈی، مری، گلیات، پوٹھوہار ریجن میں شدید سردی کے ساتھ برفباری کے امکانات ہیں،دھند اور اسموگ کی صورتحال میں بھی اضافہ متوقع ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:چنگان پاکستان کی بڑی

پی ڈی ایم اےکا لاہور میں برفباری،سردی کی شدت سے متعلق الرٹ جاری Read More »

بارش

سردی کی نئی لہر ، این ڈی ایم اے کا بارش و برف باری سے متعلق الرٹ جاری

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں بروز ہفتہ 13 سے 18 دسمبر 2025 کے دوران بارش اور برف باری کی پیش گوئی کر دی ہے ۔ قومی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور اس کے گرد و نواح میں موسم ابرآلود رہنے کی اطلاع

سردی کی نئی لہر ، این ڈی ایم اے کا بارش و برف باری سے متعلق الرٹ جاری Read More »

سردیوں میں بجلی کھپت میں اضافہ، محکمہ برقیات کا الرٹ جاری

چناری (کشمیر ڈیجیٹل) محکمہ برقیات جہلم ویلی کی جانب سے جاری کردہ ایک اہم اعلامیہ میں شہریوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ سردیوں کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی بجلی کے بے دریغ استعمال سے مین گریڈ اسٹیشن شدید اوورلوڈ ہو چکا ہے، جو کسی بھی وقت بجلی کی ترسیل میں رکاوٹ کا

سردیوں میں بجلی کھپت میں اضافہ، محکمہ برقیات کا الرٹ جاری Read More »

ہوشیار! شہری 26منرل واٹر برانڈز کا پانی ہرگز استعمال نہ کریں،الرٹ جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ملک میں فروخت ہونے والے 26 منرل واٹر برانڈز غیر معیاری قرار دے دیا گیا اور شہریوں کو مشورہ دیا کہ پانی کی خریداری میں احتیاط برتیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کونسل برائے تحقیقاتِ آبی وسائل (PCRWR) نے پانی کے مختلف برانڈز کی سہ ماہی تجزیاتی رپورٹ جاری کردی، جس میں جولائی تا

ہوشیار! شہری 26منرل واٹر برانڈز کا پانی ہرگز استعمال نہ کریں،الرٹ جاری Read More »

برڈفلو ایک بار پھر سر اٹھانے لگا، 50 پرندے ہلاک ،الرٹ جاری

دنیا میں ایک بار پھر برڈ فلو سر اٹھانے لگا ہے، یورپی ممالک میں مہلک برڈ فلو کے کیسز میں اضافے کے باعث درجنوں پرندے موت کے منہ میں چلے گئے ۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق مہلک برڈ فلو کے باعث بورپ میں سینکڑوں پرندے بیماری کا شکار ہوچکے ہیں پرندوں کی صحت کیلئے ماہرین کی ایک ٹیم

برڈفلو ایک بار پھر سر اٹھانے لگا، 50 پرندے ہلاک ،الرٹ جاری Read More »

گلف آف کیلیفورنیا میں 5.6 شدت کا زلزلہ، الرٹ جاری

میکسیکو(کشمیر ڈیجیٹل)امریکی میکسیکو سرحد کے نزدیک واقع پانیوں میں واقع گلف آف کیلیفورنیا کے ساحلی علاقے میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔حکومت نے الرٹ جاری کردیا ۔ جرمن تحقیقاتی ادارے GFZ German Research Centre for Geosciences کی جانب سے یہ زلزلہ ریکٹر اسکیل پر شدت 5.6 کے درج کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا

گلف آف کیلیفورنیا میں 5.6 شدت کا زلزلہ، الرٹ جاری Read More »