پاکستان میں غیر قانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی میں غیر معمولی تیزی
اسلام آباد: پاکستان میں غیر قانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی کے عمل میں نمایاں تیزی دیکھنے میں آئی ہے، جس کے لیے حکومت نے سخت اقدامات اور انتباہات جاری کر دیے ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اب تک چمن بارڈر کراسنگ کے ذریعے 7 لاکھ 20 ہزار 579 افراد کو افغانستان واپس […]
پاکستان میں غیر قانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی میں غیر معمولی تیزی Read More »



