کشمیر بنے گا پاکستان کا نعرہ خطے کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے : مسلم کانفرنس کا اعلامیہ جاری
راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل) جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس منعقد ہوا، جس کا اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ’’کشمیر بنے گا پاکستان کا نعرہ‘‘ خطے کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے اور مقبوضہ جموں و کشمیر کی آزادی نوشتہ دیوار ہے ۔ اعلامیہ […]



