ایک سال کے دوران موٹرویز، ہائی ویز پر ٹول ٹیکسز میں کتنے فیصد اضافہ ہوا؟تازہ اعداد و شمار جاری
اسلام آباد: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز پر ٹول ٹیکسز کی وصولیوں میں ایک سال کے دوران 100 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق مالی سال 2024-25 کے دوران ٹول کلیکشن 64 ملین روپے سے زائد رہی جبکہ گزشتہ مالی سال 2023-24 میں یہ وصولیاں 32 ملین […]

