اسلام آباد ایکسائز کا انقلابی قدم، ملکیتی بنیاد پر نمبر پلیٹ کا اجرا
اسلام آباد ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے گاڑیوں کی رجسٹریشن کے حوالے سے انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے “ملکیتی نمبر پلیٹ” نظام کے اطلاق کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اب نمبر پلیٹ گاڑی کے بجائے اس کے مالک سے مستقل منسلک ہو گی۔ ڈائریکٹر ایکسائز اسلام آباد بلال اعظم کے مطابق نئی پالیسی کے […]
اسلام آباد ایکسائز کا انقلابی قدم، ملکیتی بنیاد پر نمبر پلیٹ کا اجرا Read More »








