اسلام آباد

بھارت کو عبرتناک شکست دینے کے بعد شاہین ایشیا کپ لے کر اسلام آبادپہنچ گئے، شاندار استقبال

انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کو عبرتناک شکست سے دوچار کرنے والی قومی کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی ہےاور خصوصی طیارہ اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈ کر گیا ہے۔ قومی ایئر لائن کی خصوصی پرواز نے ساڑھے 12 بجے اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈ کرنا تھا، تاہم پرواز کچھ تاخیر کا […]

بھارت کو عبرتناک شکست دینے کے بعد شاہین ایشیا کپ لے کر اسلام آبادپہنچ گئے، شاندار استقبال Read More »

کراچی میں دھند کے باعث کئی بین الاقوامی پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح کے وقت دھند کے باعث حد نگاہ انتہائی کم رہی، جس کے نتیجے میں کئی بین الاقوامی پروازوں کا رخ دوسرے ایئرپورٹس کی طرف موڑ دیا گیا۔ کراچی میں صبح کے وقت سرجانی ٹاؤن، سپر ہائی وے، سہراب گوٹھ، گلستان جوہر، آئی آئی چندریگر روڈ، کلفٹن اور ڈیفنس کے

کراچی میں دھند کے باعث کئی بین الاقوامی پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا Read More »

زلزلے

اسلام آباد اورگردونواح میں 7۔5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد اورگردونواح میں 7۔5 کی شدت کے ز لزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ زلزلے کے جھٹکے 10بج کر 39منٹ پرآئے ۔ زلزلے کے جھٹکے مالاکنڈ، دیر اور چترال سمیت بالائی علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے ۔ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے ،

اسلام آباد اورگردونواح میں 7۔5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے Read More »

وفاقی دارالحکومت میں تعلیمی اداروں میں سرمائی تعطیلات کا اعلان

وفاقی نظامِ تعلیم نے وفاقی دارالحکومت میں اپنے زیرِ انتظام تعلیمی اداروں کے لیے سرمائی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ وفاقی نظامت تعلیم کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد کے تمام ماڈل اسکولز اور کالجز میں 26 دسمبر سے 3 جنوری تک سرمائی تعطیلات ہوں گی۔ اس دوران ایف

وفاقی دارالحکومت میں تعلیمی اداروں میں سرمائی تعطیلات کا اعلان Read More »

اسلام آباد میں پراپرٹی خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی ہدایت پر ایف بی آر نے وفاقی دارالحکومت کی جائیدادوں کا نیا ویلیو ایشن ٹیبل معطل کردیا۔ ملک بھر میں ویلیو ایشن ٹیبلز 29 اکتوبر 2024 کو نظرثانی کیے گئے تھے، تاہم اسلام آباد میں فیڈرل ٹیکس محتسب میں زیر التوا شکایات کے باعث یہ عمل مؤخر رہا۔

اسلام آباد میں پراپرٹی خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری Read More »

اسلام آباد اور راولپنڈی کے لیے ٹریفک ایڈوائزری جاری

اسلام آباد: (کشمیر ڈیجیٹل) ٹریفک پولیس نے 8 اور 9 دسمبر کو شہر میں متوقع بڑھتی ہوئی ٹریفک کے پیش نظر شہریوں کے لیے اہم ہدایات جاری کی ہیں۔ ٹریفک کے امور کی ذمہ دار محکمے نے واضح کیا ہے کہ 8 دسمبر کو صبح 11 سے 12 بجے اور 9 دسمبر کو رات 9

اسلام آباد اور راولپنڈی کے لیے ٹریفک ایڈوائزری جاری Read More »

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اتار چڑھاؤ!آج کے ریٹس جانیں

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آج سونا اور چاندی کی قیمتوں میں معمولی اتار چڑھاؤ دیکھا گیا ہے۔ مرکزی صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن راولپنڈی، اسلام آباد اور مظفرآباد کے مطابق، سونا پاسہ فی تولہ 4 لاکھ 43 ہزار500روپے میں فروخت ہو رہا ہے، جبکہ سونا پونڈ پاسہ فی تولہ کی قیمت 4لاکھ 29 ہزار600 روپے رہی۔

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اتار چڑھاؤ!آج کے ریٹس جانیں Read More »

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کردیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 کا نفاذ ہے، ہر قسم کے جلسے جلوس پرپابندی عائد کردی۔ ضلعی انتظامیہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں دفعہ 144 کے تحت کسی بھی قسم کے احتجاج یا جلسے جلوس کی ہرگز اجازت نہیں ہوگی۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ Read More »

اسلام آباد کے پبلک مقامات پر فری وائی فائی کیلئے شرائط لاگو کر دی گئیں

اسلام آباد: نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (این ٹی سی) وفاقی دارالحکومت کے عوامی مقامات پر مفت وائی فائی فراہم کرے گی لیکن اس کے لیے این ٹی سی نے صارفین کے لیے کچھ شرائط بھی لاگو کر دیں۔ این ٹی سی کے مطابق مفت وائی فائی استعمال کرنے سے پہلے صارفین کو اپنی شناخت کی

اسلام آباد کے پبلک مقامات پر فری وائی فائی کیلئے شرائط لاگو کر دی گئیں Read More »

اسلام آباد کچہری خودکش حملہ:منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، 4 سہولت کار گرفتار، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد کچہری میں ہونے والے حالیہ خودکش حملے کے حوالے سے سامنے آنے والی سرکاری معلومات کے مطابق حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی تھی، جبکہ اس میں ملوث نیٹ ورک کے 4 سہولت کاروں کی گرفتاری بھی عمل میں آ چکی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے

اسلام آباد کچہری خودکش حملہ:منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، 4 سہولت کار گرفتار، عطا اللہ تارڑ Read More »