امید نو کیساتھ آگے بڑھنا ہوگا، ہر شہر، گائوں میں جدید سہولیات فراہم کرینگے،وزیراعظم انوارالحق

اسلام آباد :وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ 8اکتوبر2005کے سانحہ میں عالمی برادری نے زلزلہ میں انسانی ہمدردی کے تحت ایک ایسا مثالی کردار ادا کیاجس نے پاکستانی قوم اور کشمیری عوام کے دل جیت لیے۔ ہمیں امید نو کے ساتھ آگے بڑھنا ہوگا اور قدرتی آفات سے نمٹنے اور نقصان […]

امید نو کیساتھ آگے بڑھنا ہوگا، ہر شہر، گائوں میں جدید سہولیات فراہم کرینگے،وزیراعظم انوارالحق Read More »