آل پارٹیز کانفرنس میں پاک فوج سے یکجہتی کا اظہار،ملکی سلامتی کیلئے ہرقسم کی قربانی دینے کا اعادہ
مظفر آباد : پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت آل پارٹیز کشمیر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ آل پارٹیز کشمیر کانفرنس میں سیاسی و مذہبی جماعتوں کے نمائندگان نے بھرپورشرکت کی اورمسلح افواج پاکستان سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔ کل جماعتی کشمیر کانفرنس نے بھارتی آبی […]

