آل آزاد کشمیر بیڈمنٹن چیمپئن شپ شروع ،پہلی بار خواتین کی ٹیمیں بھی شریک
مظفرآباد: آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام ’’آپریشن بنیانِ مرصوص ‘‘ کے نام پر آل آزاد کشمیر بیڈمنٹن چیمپئن شپ شروع ہو گئی ۔ ٹورنامنٹ میں تمام آزاد کشمیر کی ضلعی ٹیموں کے علاوہ تمام سرکاری محکموں کی ٹیمیں بھی حصہ لے رہی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستانی ایتھلیٹ تامین خان […]
آل آزاد کشمیر بیڈمنٹن چیمپئن شپ شروع ،پہلی بار خواتین کی ٹیمیں بھی شریک Read More »
