آصف زرداری

صدر مملکت

معرکۂ حق، 6 ستمبر کے جذبۂ حب الوطنی کا تسلسل ہے: آصف زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 6 ستمبر قومی تاریخ میں ایک اہم اور یادگار دن کی حیثیت رکھتا ہے جو ملکی آزادی، خودمختاری اور قومی سلامتی کے لیے دی جانے والی عظیم قربانیوں کی یاد تازہ کرتا ہے۔ صدر مملکت نے […]

معرکۂ حق، 6 ستمبر کے جذبۂ حب الوطنی کا تسلسل ہے: آصف زرداری Read More »

زرداری

صدر آصف زرداری پانچ روزہ سرکاری دورے پر چین کے شہر چانگشا پہنچ گئے

صدرمملکت آصف علی زرداری اپنے پانچ روزہ سرکاری دورے پر چین کے شہر چانگشا پہنچ گئے ہیں، جہاں ان کا شاندار اور پُرتپاک استقبال کیا گیا ۔ ایوان صدر کے مطابق چانگشا آمد پر ہونان صوبائی عوامی کانگریس کے نائب چیئرمین ہو ژوشینگ نے صدر مملکت کا استقبال کیا ۔ اس موقع پر پاکستان میں

صدر آصف زرداری پانچ روزہ سرکاری دورے پر چین کے شہر چانگشا پہنچ گئے Read More »

پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی 47 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 47 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو کو 47 سال پہلے آج ہی کے دن راولپنڈی میں پھانسی دی گئی تھی۔ ان پر قتل کا ایک مقدمہ چلایا گیا تھا۔ سپریم کورٹ نے مارچ 2024 میں یہ فیصلہ دیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی 47 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے Read More »

صدرآصف علی زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف کی قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )صدر آصف علی زرداری نےعید الفطر کے موقع پر قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عید الفطر پر پوری قوم اور مسلم دنیا کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور خوشی کا یہ دن برکتوں، عبادت کے بعد آتا ہے۔ صدر نے کہا کہ عید الفطر اللہ

صدرآصف علی زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف کی قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد Read More »