تازہ ترین

ہونڈا سی جی

ہونڈا سی جی 125 گولڈ 2025 لانچ ، قیمت اور اقساط کی تفصیل جاری

پاکستان میں موٹر سائیکل کے شعبے میں معروف کمپنی ہونڈا نے اپنے مقبول ماڈل سی جی 125 کا نیا گولڈ ایڈیشن 2025 متعارف کرا دیا ہے، جو جدید ڈیزائن، بہتر انجن پرفارمنس اور نئے گرافکس کے ساتھ صارفین کی توجہ کا مرکز بن چکا ہے۔ کمپنی نے یہ بائیک اب آسان اقساط پر بھی دستیاب […]

ہونڈا سی جی 125 گولڈ 2025 لانچ ، قیمت اور اقساط کی تفصیل جاری Read More »

جعلی ایڈمرل کی تقریب شرکت، فوجیوں کی یادگار پر پھول بھی چڑھائے

برطانیہ میں ایک شخص نے نیوی کے جعلی ایڈمرل کا روپ دھار کر جنگ عظیم میں خدمات انجام دینے والے فوجیوں کی یاد میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی اور یادگار پر پھول بھی چڑھائے۔ برطانوی اخبار کے مطابق یہ شخص اتوار کے روز شمالی ویلز کے شہر لینڈڈنو میں ایک تقریب میں جنگی یادگار

جعلی ایڈمرل کی تقریب شرکت، فوجیوں کی یادگار پر پھول بھی چڑھائے Read More »

بھارت کی کشمیریوں کیخلاف مہم، اترپردیش سے ایک اور ڈاکٹرگرفتار

کانپور:مودی کی بھارتی حکومت نے دارلحکومت نئی دلی میںلال قلعہ کے باہر دھماکے میں کشمیری ڈاکٹروں کو پھنسانے کی اپنی مہم جاری رکھتے ہوئے ریاست اتر پردیش میں مقیم ایک اور کشمیری ڈاکٹر محمد عارف کو گرفتار کرلیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جنوبی کشمیر کے ضلع اسلام آبادکے رہائشی 32سالہ ڈاکٹر محمد عارف گورنمنٹ کالج

بھارت کی کشمیریوں کیخلاف مہم، اترپردیش سے ایک اور ڈاکٹرگرفتار Read More »

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے اعزاز کا دفاع کرنیوالے محمد آصف ایونٹ سے باہر

دوحہ:آئی بی ایس ایف ورلڈاسنوکر چیمپئن شپ میں اپنے اعزاز کا دفاع کرنے والے پاکستان کے محمد آصف کوارٹر فائنل میں مات کھا کر مقابلے سے باہر ہو گئے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق قطر کے شہر دوحا میں جاری آئی بی ایس عالمی اسنوکر چیمپئن شپ کے پانچویں دن تمام پاکستانی کھلاڑیوں کا سفر تمام

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے اعزاز کا دفاع کرنیوالے محمد آصف ایونٹ سے باہر Read More »

ن لیگ آزادکشمیر کی الیکشن تیاریاں شروع، منشور تیاری کیلئے کمیٹی قائم کردی

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ(ن) آزاد جموں و کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر نے آزاد کشمیر کے آمدہ الیکشن کے حوالے سے جماعتی منشور کی تیاری کیلئے سابق وزیر حکومت و سینئر مسلم لیگی رہنما راجہ نثار احمد خان کی سربراہی میں منشور کمیٹی کی منظوری دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ(

ن لیگ آزادکشمیر کی الیکشن تیاریاں شروع، منشور تیاری کیلئے کمیٹی قائم کردی Read More »

اسلام آباد میں داخلے کیلئے نئے ایس اوپیز جاری، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا انتباہ

اسلام آباد :وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کیلئے جاری نئے ایس او پیز کے تحت اسلام آباد میں ہیوی ٹریفک کا داخلہ صرف رات 12 سے صبح 5 بجے تک ہوگا۔ دن کے اوقات میں اسلام آباد میں ہیوی ٹریفک کا داخلہ بند ہوگا۔ چیف ٹریفک آفیسر کے مطابق خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت

اسلام آباد میں داخلے کیلئے نئے ایس اوپیز جاری، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا انتباہ Read More »

افغان پھلوں کی ایران کے راستے درآمد کی کوشش ناکام بنادی گئی

اسلام آباد:حکومت پاکستان نے افغان تازہ پھلوں کی ایران کے راستے درآمد کی ایک کوشش ناکام بنا دی جس کا مقصد دوطرفہ تجارت کی معطلی سے بچنے کیلئے متبادل راستہ اختیار کرنا تھا، اس وقت 5,500 سے زائد افغان ٹرانزٹ کنٹینرز بین الاقوامی سرحدوں کی بندش کے باعث پاکستان میں پھنسے ہوئے ہیں۔ افغانستان کے

افغان پھلوں کی ایران کے راستے درآمد کی کوشش ناکام بنادی گئی Read More »

محکمہ منصوبہ بندی آزادکشمیر کا ادارہ شماریات سے ڈیٹاشیئرنگ کا معاہدہ

اسلام آباد: ادارہ شماریات پاکستان کے زیر اہتمام ’’ڈیٹافیسٹ 2025‘‘کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر سے ماہرینِ شماریات ، پالیسی ساز اداروں کے نمائندگان، محققین اور طلبہ نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات آزاد کشمیر اور ادارہ شماریات پاکستان کے درمیان مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کئے

محکمہ منصوبہ بندی آزادکشمیر کا ادارہ شماریات سے ڈیٹاشیئرنگ کا معاہدہ Read More »

چیف جسٹس نے27 ویں ترمیم پر غور کیلئے فل کورٹ اجلاس بلا لیا

اسلام آباد، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے آج جمعہ کو فل کورٹ اجلاس بلالیا۔ ذرائع کے مطابق اس اجلاس میں 27ترمیم کے عدلیہ پر اثرات کے حوالے سے ججوں سے مشاورت کی جائے گی، فل کورٹ میٹنگ جمعےکی نماز کے بعد 2 بجے ہوگی۔ سپریم کورٹ کے تین ججز جسٹس منصور علی

چیف جسٹس نے27 ویں ترمیم پر غور کیلئے فل کورٹ اجلاس بلا لیا Read More »

سزائے موت پانے والے قیدی کی جان آخری لمحے پر بچ گئی

امریکا میں سزائے موت کے قیدی ٹرومین ووڈ کی سزا پر عمل درآمد سے چند منٹ قبل ہی اس کی سزا عمر قید میں تبدیل کردی گئی۔ ریاست اوکلاہوما کے ریپبلکن گورنر کیون اسٹِٹ نے پیرول بورڈ کی سفارش قبول کرتے ہوئے ٹرومین ووڈ کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا۔ یہ

سزائے موت پانے والے قیدی کی جان آخری لمحے پر بچ گئی Read More »