تازہ ترین

فوڈ اتھارٹی مظفر آباد کی کارروائی، ایک ہوٹل سیل،متعدد کو جرمانے

مظفرآباد: فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نےگوجربائی پاس اور پلیٹ میں کارروائی کرتے ہوئے ایک ہوٹل سیل کردیا جبکہ متعدد کو جرمانےکئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کےاسسٹنٹ فوڈ سیفٹی آفیسر قاضی شفیق الرحمن نےگوجرہ بائی پاس اور پلیٹ نے ٹیم کے ہمراہ مختلف ہوٹلز، بیکریز اور نان شاپس کا اچانک معائنہ کیا۔ […]

فوڈ اتھارٹی مظفر آباد کی کارروائی، ایک ہوٹل سیل،متعدد کو جرمانے Read More »

میرپور، منگلا پولیس کا ایکشن،3ملزمان گرفتار، چوری شدہ 15موٹرسائیکل برآمد

میرپور: تھانہ پولیس منگلا نے کارروائی کرتے ہوئے3ملزمان کو دھر لیا جن کے قبضہ سے15موٹرسائیکل ،710گرام چرس گردا  برآمد کر لی۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی میرپور خرم اقبال کی ہدایت پر ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر میرپور سکندر اعظم کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ پولیس منگلا صداقت حسین نے ہمراہ ٹیم

میرپور، منگلا پولیس کا ایکشن،3ملزمان گرفتار، چوری شدہ 15موٹرسائیکل برآمد Read More »

کوٹہ سسٹم کا خاتمہ،مہاجرین جموں کشمیر 1989 کا ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)مہاجرین جموں کشمیر 1989 کا دارالحکومت میں ہنگامی اجلاس ، ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان، حکومت آزاد کشمیر حقوق نہ دے کر ہزاروں کشمیری مہاجرین کو سڑکوں پر احتجاج کیلئے مجبور کر رہی ہے ۔ مہاجرین جموں کشمیر 1989 کا ایک ہنگامی اجلاس دارالحکومت مظفرآباد میں منعقد

کوٹہ سسٹم کا خاتمہ،مہاجرین جموں کشمیر 1989 کا ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان Read More »

شازیہ کیانی ایڈووکیٹ کا حکومت سے متاثرین کے نقصانات کے فوری ازالے کا مطالبہ

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل)نامور قانون دان شازیہ کیانی ایڈووکیٹ نے ملک بھر سمیت آزاد جموں وکشمیر میں بھی طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے جانی ومالی نقصانات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔ شازیہ کیانی ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ حکومت آزادکشمیر بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثر ہونے والے عوام کے

شازیہ کیانی ایڈووکیٹ کا حکومت سے متاثرین کے نقصانات کے فوری ازالے کا مطالبہ Read More »

سلیکشن بورڈآزادکشمیر کی عدم توجہی،اساتذہ کی ترقی کا معاملہ ایک بار پھر لٹک گیا

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر میں 13 سال سے محکمہ تعلیم ٹیکنیکل ایجوکیشن کے سیکنڈری اساتذہ کیلئے سلیکشن بورڈ منعقد نہ ہو سکا، ترقیابی کے منتظر اساتذہ 13 سال سے انتظار کی سولی پر لٹک رہے ہیں، ذمہ داران نے آنکھیں بند کر لیں، چیف سیکرٹری سے نوٹس کا مطالبہ۔ ڈائریکٹوریٹ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن گزشتہ 13 سال

سلیکشن بورڈآزادکشمیر کی عدم توجہی،اساتذہ کی ترقی کا معاملہ ایک بار پھر لٹک گیا Read More »

کلائوڈ برسٹ کا خطرہ: تمام تعلیمی ادارے ایک ہفتہ بند رکھنے کا اعلان

پشاور (کشمیر ڈیجیٹل) این ڈی ایم اے کے مطابق پاکستان بھر میں نیا سپیل آنے کیلئے تیار ہے ۔ یہ نیا سپیل دو حصوں پر مشتمل ہوگا۔ جس سے آزادکشمیر ، خیبرپختونخوا، اسلام آباد ،راولپنڈی سمیت متعدد علاقے متاثر ہونے کا خدشہ ہے ۔ ذرائع کے مطابق نئے سپیل اور کلائوڈ برسٹ کے خطرے کے پیش نظر

کلائوڈ برسٹ کا خطرہ: تمام تعلیمی ادارے ایک ہفتہ بند رکھنے کا اعلان Read More »

ڈاکٹر جواد افضل کیانی نظامت اعلیٰ صحت ،ڈاکٹر حسن علی شاہ ڈی ایچ او حویلی تعینات

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) ڈی ایچ او حویلی ڈاکٹر جواد افضل کیانی ، ایڈمن کیڈر آفیسر بی ۔ 18 کو عہدہ سے تبدیل کر کے نظامت اعلیٰ صحت عامہ مظفر آباد حاضر کر دیا گیا۔ ڈاکٹر جواد افضل کیانی کی جگہ ڈاکٹرسید حسن علی شاہ ایس ایم او بی 18 حال ڈی ایچ او باغ کو

ڈاکٹر جواد افضل کیانی نظامت اعلیٰ صحت ،ڈاکٹر حسن علی شاہ ڈی ایچ او حویلی تعینات Read More »

انوارالحق سرکار کی انصاف دشمن پالیسی ،احتساب بیورو غیرفعال، 500 سے زائداہم کیس ختم

مظفرآباد (مسعود الرحمن عباسی)آزادجموں وکشمیر احتساب بیورو کی غیر فعالیت،500سے زائد کیس زائد المعیاد ہونے کے باعث ختم ہوگئے سینکڑوں مزید کیسز کا مستقبل غیر یقینی ،قانون کے مطابق تفتیش کا عمل ایک سال کے اندر مکمل ہونا چاہیے بصورت دیگر کیس داخل دفتر ہوتا ہے۔ آزادکشمیر میں احتساب بیورو کا محکمہ 10ماہ سے غیر

انوارالحق سرکار کی انصاف دشمن پالیسی ،احتساب بیورو غیرفعال، 500 سے زائداہم کیس ختم Read More »

حویلی ،مرکزی شاہراہ سمیت دیگوار ہتھلانجہ سڑک لینڈ سلائیڈنگ کی نذر، تمام ادارے بند

حویلی(کشمیر ڈیجیٹل) کہوٹہ میں حالیہ شدید بارشوں کے باعث مین شاہراہ سمیت ضلعی ہیڈ کوارٹر کو ملانے والی متعدد رابطہ سڑکوں پر لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری۔ محکمہ شاہرات کا عملہ سڑکوں کی بحالی کے کاموں میں مصروف اور کئی مقامات سے ملبہ ہٹا دیا گیا علی آباد روڈ پر سلائیڈنگ ہٹانے کا عمل

حویلی ،مرکزی شاہراہ سمیت دیگوار ہتھلانجہ سڑک لینڈ سلائیڈنگ کی نذر، تمام ادارے بند Read More »

ہلال احمر بھی میدان میں آگیا، امدادی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں،امداد ی کام جاری

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)ہلال احمر پاکستان ملک کے مختلف حصوں میں جاری مون سون بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں سرگرم ہے۔ چیئرپرسن فرزانہ نائیک کی ہدایت پر امدادی ٹیمیں فوری طور پر متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئی ہیں اور متاثرہ خاندانوں کو ہر ممکن مدد فراہم کر رہی

ہلال احمر بھی میدان میں آگیا، امدادی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں،امداد ی کام جاری Read More »

Scroll to Top