تازہ ترین

پاکستان کی انڈر 16 فٹبال ٹیم پہلی بار یوئیفا ٹورنامنٹ کھیلنے قازقستان روانہ

لاہور: پاکستان کی انڈر 16 فٹبال ٹیم ایک تاریخی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے پہلی بار یوئیفا (UEFA) ڈویلپمنٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے قازقستان روانہ ہو گئی ہے۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن (PFF) کے صدر محسن گیلانی نے اس موقع پر ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ صدر پی ایف ایف محسن […]

پاکستان کی انڈر 16 فٹبال ٹیم پہلی بار یوئیفا ٹورنامنٹ کھیلنے قازقستان روانہ Read More »

میرپور ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، سابق ممبر اسمبلی ناصر حسین ڈار کا اسٹیٹ سبجیکٹ چیلنج

میرپور: ہائی کورٹ آزاد جموں و کشمیر نے سابق ممبر اسمبلی ناصر حسین ڈار کے اسٹیٹ سبجیکٹ کو چیلنج کرنے کے حوالے سے دائر رٹ پٹیشن کو باقاعدہ سماعت کے لیے منظور کر لیا ہے۔ عدالت نے اس اہم معاملے پر تمام متعلقہ فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 27 اپریل کو طلب کر لیا

میرپور ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، سابق ممبر اسمبلی ناصر حسین ڈار کا اسٹیٹ سبجیکٹ چیلنج Read More »

آزاد کشمیر ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ترقیاتی فنڈز کی تقسیم کے خلاف بلدیاتی نمائندگان کی رٹ خارج

مظفرآباد: ہائی کورٹ آزاد جموں و کشمیر نے ترقیاتی فنڈز کی تقسیم کے حساس معاملے پر بلدیاتی نمائندگان کی جانب سے دائر رٹ پٹیشن پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے اسے خارج کر دیا ہے۔ جسٹس سید شاہد بہار اور جسٹس چوہدری خالد رشید پر مشتمل ڈویژنل بینچ نے مقدمہ بعنوان سردار جاوید شریف و دیگر

آزاد کشمیر ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ترقیاتی فنڈز کی تقسیم کے خلاف بلدیاتی نمائندگان کی رٹ خارج Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکا ایران امن مذاکرات بچانے کیلئے سرگرم ہیں: برطانوی جریدہ

کراچی: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر اس وقت امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے مذاکرات کو مکمل طور پر ختم ہونے سے بچانے کے لیے بھرپور کوششیں کر رہے ہیں۔ برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز کی ایک حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستانی فوج کے سربراہ اس وقت دونوں

فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکا ایران امن مذاکرات بچانے کیلئے سرگرم ہیں: برطانوی جریدہ Read More »

آزاد کشمیر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، گریڈ 1 تا 15 کی بھرتیوں پر عائد پابندی ختم

مظفرآباد: سپریم کورٹ آف آزاد جموں و کشمیر کے فل بینچ نے سرکاری ملازمتوں اور تعلیمی اداروں میں داخلوں کے حوالے سے ہائی کورٹ کے اوپن میرٹ کے فیصلے کو بحال رکھا ہے۔ عدالتِ عظمیٰ نے تمام محکمہ جات میں گریڈ 1 تا 15 کی تقرریوں کے خلاف جاری حکمِ امتناعی کو ختم کرتے ہوئے

آزاد کشمیر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، گریڈ 1 تا 15 کی بھرتیوں پر عائد پابندی ختم Read More »

مہنگائی کا نیا وار! عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں میں نمایاں اضافہ

عالمی منڈی: آبنائے ہرمز میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور امریکہ و ایران کے درمیان تناؤ نے عالمی تیل منڈیوں میں غیر یقینی کی صورتحال پیدا کر دی ہے۔ اس صورتحال کے نتیجے میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ عالمی سطح پر خبردار کیا جا رہا ہے کہ اگر یہ

مہنگائی کا نیا وار! عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں میں نمایاں اضافہ Read More »

مذاکرات میں بنیادی رکاوٹیں وعدوں کی خلاف ورزی، ناکہ بندی اور دھمکیاں ہیں، مسعود پزشکیان

تہران: ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران نے ہمیشہ مکالمے اور معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے اور اب بھی کرتا ہے۔ ایک بیان میں مسعود پزشکیان نے واضح کیا کہ حقیقی مذاکرات کی راہ میں اصل اور بنیادی رکاوٹیں دراصل وعدوں کی خلاف ورزی، ناکہ بندی اور دھمکیاں ہیں۔ ایرانی صدر

مذاکرات میں بنیادی رکاوٹیں وعدوں کی خلاف ورزی، ناکہ بندی اور دھمکیاں ہیں، مسعود پزشکیان Read More »

آج تمام دفاتر بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: امریکا اور ایران کے درمیان متوقع مذاکرات کے دوسرے دور کے سلسلے میں آج بروز جمعرات ملکی دارالحکومت میں تمام دفاتر بند رہیں گے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ 23 اپریل 2026 کو ریڈ زون میں تمام وزارتیں اور سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔ وفاقی افسران اور عملے

آج تمام دفاتر بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری Read More »

اسلام آباد میں پیٹرول بحران کی افواہیں، انتظامیہ نے اصل صورتحال بتا دی

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں پیٹرول پمپس پر مبینہ قلت کی خبروں پر ضلعی انتظامیہ نے شہریوں کے لیے اہم ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے صورتحال کو تسلی بخش قرار دیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق شہر بھر کے پیٹرول پمپس پر پیٹرول اور ڈیزل کا وافر اسٹاک موجود ہے اور سپلائی چین معمول کے مطابق

اسلام آباد میں پیٹرول بحران کی افواہیں، انتظامیہ نے اصل صورتحال بتا دی Read More »

موسم

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں ایک بار پھر موسم نے شدت اختیار کر لی ہے اور اپریل کے آخری ایام میں گرمی کی لہر واضح طور پر بڑھتی جائے گی ۔ محکمہ موسمیات اور مختلف موسمی رپورٹس کے مطابق آج بھی پاکستان کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان Read More »

Scroll to Top