9 مئی کوامریکی نائب صدر ڈی جی وینس نےفون کرکے کہا کہ پاکستان آپ پر بڑا حملہ کرنیوالا ہے، مودی کاانکشاف
نئی دہلی(کشمیر ڈیجیٹل) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے تسلیم کیا کہ 9 مئی کی رات امریکی نائب صدر ڈی جی وینس نے انہیں خبردار کیا کہ پاکستان بھارت پر بڑا حملہ کرنے والا ہے۔ مودی نے کہا کہ “9 مئی کو رات کو ٹرمپ نے مجھے کال کرنے کی […]