تازہ ترین

آڈی کی لاجواب فیچرز کی حامل الیکٹرک گاڑی نے تہلکہ مچا دیا

آٹو موبائل کی دنیا میں لگژری اور جدید ٹیکنالوجی کا نیا باب کھل گیا ہے،آڈی نے باضابطہ طور پر A6 SPORTBACK e-tron SIGNATURE لانچ کر دی ہے جس کی قیمت 2 کروڑ 90 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے۔ یہ جدید الیکٹرک گاڑی نہ صرف شاندار ڈیزائن اور اعلیٰ معیار کی لگژری کی علامت ہے […]

آڈی کی لاجواب فیچرز کی حامل الیکٹرک گاڑی نے تہلکہ مچا دیا Read More »

نیشنل ایکشن پلان کی ریجنل کمیٹی کا اجلاس، بھکاریوں کیخلاف کریک ڈائون سمیت اہم فیصلے

میرپور: ڈویژن میرپور میں امن و امان کے قیام، سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے،نیشنل ایکشن پلان کے تحت گزشتہ اجلاسوں میں کئے گئے فیصلہ جات پر عملدرآمد اور پراگرس کا جائزہ لینے کیلئے کمشنر میرپور ڈویژن راجہ طاہر ممتاز خان کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی ریجنل کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں

نیشنل ایکشن پلان کی ریجنل کمیٹی کا اجلاس، بھکاریوں کیخلاف کریک ڈائون سمیت اہم فیصلے Read More »

روزانہ کتنے انڈے کھانا محفوظ ہے؟ماہرین کا تحقیق میں اہم انکشاف

انڈا غذائیت سے بھرپور غذاؤں میں شمار ہوتا ہے اور ماہرین خوراک بھی اسے کھانے کا مشورہ دیتے ہیں لیکن کولیسٹرول کے حوالے سے پائے جانے والے خدشات اکثر لوگوں کو الجھن میں ڈال دیتے ہیں کہ روزانہ کتنے انڈے کھانا محفوظ ہے۔ ماہر غذا پرمیت کور نے اسی پر بات کرتے ہوئے برسوں پرانی

روزانہ کتنے انڈے کھانا محفوظ ہے؟ماہرین کا تحقیق میں اہم انکشاف Read More »

امریکہ ایران ممکنہ جنگ، 24 گھنٹے اہم قرار،ٹرمپ نے اشارہ دیدیا

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت نیشنل سکیورٹی کونسل کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایران سے متعلق تیزی سے بدلتی صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں مشرقِ وسطیٰ میں سلامتی، سفارتی حکمت عملی اور ممکنہ آئندہ اقدامات زیر بحث آئے۔ یہ بھی پڑھیں: ہم آرہے ہیں،ملکی اداروں

امریکہ ایران ممکنہ جنگ، 24 گھنٹے اہم قرار،ٹرمپ نے اشارہ دیدیا Read More »

پی ٹی آئی کی نئے میثاق جمہوریت کی پیشکش، حکومت کا ردعمل آگیا

اسلام آباد:وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ حکومت ہر وقت پی ٹی آئی سے بات چیت کے لیے تیار ہے، میثاق جمہوریت کا مسودہ سامنے آئیگا تو دیکھیں گے اور اپنا مؤقف بھی دیں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہاکہ 8 فروری

پی ٹی آئی کی نئے میثاق جمہوریت کی پیشکش، حکومت کا ردعمل آگیا Read More »

انڈر 19 ورلڈ کپ ،پاکستانی شاہینوں کا عمدہ آغاز، وارم اپ میچ میں امریکا کو شکست دیدی

 پاکستان نے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2026 کے وارم اپ میچ میں امریکا کو 69 رنز سے شکست دے دی۔ زمبابوے کے شہر بلاوایو میں ہونے والے وارم اپ میچ میں قومی انڈر 19 ٹیم نے ٹاس ہار کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 50 اوورز میں 298 رنز بنائے اور اس کے 8 کھلاڑی

انڈر 19 ورلڈ کپ ،پاکستانی شاہینوں کا عمدہ آغاز، وارم اپ میچ میں امریکا کو شکست دیدی Read More »

علیمہ خان نے قیوم نیازی کو کھری کھری سنا دیں، ویڈیو وائرل

اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے پی ٹی آئی آزادکشمیر کے صدر وسابق وزیراعظم سردار عبدالقیوم خان نیازی کو کھری کھری سنادیں جس  کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ علیمہ خان نے پی ٹی آئی آزادکشمیر کے صدر سردار عبدالقیوم نیازی سے سوال کیا کشمیر کدھر ہے؟جس پر عبد القیوم

علیمہ خان نے قیوم نیازی کو کھری کھری سنا دیں، ویڈیو وائرل Read More »

انکشاف

آزادکشمیر حکومت نے سیکرٹریز کی 7اسامیاں ختم کردیں

اسلام آباد: آزادکشمیر حکومت نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ کئے گئے معاہدہ پر عملدرآمد کرتے ہوئے محکمے ختم کرنے کے بعد 7سیکرٹریز کی اسامیاں ختم کردی ہیں۔ پی آئی ڈی کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق آزاد جموں و کشمیر کا بینہ کے اجلاس میں کئے گئے فیصلہ کی روشنی میں

آزادکشمیر حکومت نے سیکرٹریز کی 7اسامیاں ختم کردیں Read More »

مئی کی جنگ میں پاکستان کی فتح، بھارتی آرمی چیف نے اپنی ناکامیوں کا اعتراف کرلیا

نئی دہلی:بھارتی آرمی چیف جنرل اپندر دویدی نے اعتراف کیا ہے کہ آپریشن ’سندور‘ کے دوران پاکستان کو بھارتی افواج کی نقل و حرکت سے متعلق مکمل سیٹلائٹ معلومات حاصل تھیں۔ نئی دہلی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی آرمی چیف نے ایک بار پھر پاکستان پر الزامات عائد کیے، تاہم اسی دوران

مئی کی جنگ میں پاکستان کی فتح، بھارتی آرمی چیف نے اپنی ناکامیوں کا اعتراف کرلیا Read More »

پی ڈی ایم اےکا لاہور میں برفباری،سردی کی شدت سے متعلق الرٹ جاری

پی ڈی ایم اے نے مختلف شہروں میں 16 جنوری تک سردی کی شدت سے متعلق الرٹ جاری کردیا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق راولپنڈی، مری، گلیات، پوٹھوہار ریجن میں شدید سردی کے ساتھ برفباری کے امکانات ہیں،دھند اور اسموگ کی صورتحال میں بھی اضافہ متوقع ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:چنگان پاکستان کی بڑی

پی ڈی ایم اےکا لاہور میں برفباری،سردی کی شدت سے متعلق الرٹ جاری Read More »