عمران خان

پیٹرول مہنگا کرنے پر عمران خان نے کیا وضاحتیں دی تھیں؟ ویڈیو وائرل

Pakistan SCO Summit 2026

حکومت پاکستان نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے، کچھ عرصہ قبل پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے بھی پیٹرول کی قیمتیں بڑھائی تھی اور قوم سے ہنگامی خطاب کیا تھا۔

عمران خان نے قوم سے خطاب میں کہا تھا کہ جب آپ کہتے ہیں پیٹرول مہنگا ہوگیا ہے،ا س وقت پاکستان سب سے سوائے وہ ملک(جن میں تیل نکلتا ہے)کے علاوہ جو ملک بھی تیل امپورٹ کرتے ہیں، پاکستان ان میں سے سب سے سستا ملک ہے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ آج میں آپ سے کہتا ہوں ہمیں پیٹرول بڑھانا پڑے گا،کیونکہ ہم پٹرول نہیں بڑھاتے تو ہمارا خسارہ بڑھ جاتا ہے۔

Pakistan SCO Summit 2026