دنیا

امریکا نے ایران پر حملوں کیلئے ‏بی 2 بمبار طیارے روانہ کردیئے، 5 ہزار فوجی بھی بھیجنے کا اعلان

امریکا نے ایران پر مزید حملے کرنےکیلئے بی 2 بمبار طیارے روانہ کردئیے جبکہ مشرق وسطیٰ میں مزید 5 ہزار فوجی بھیجنے کا بھی اعلان کردیا گیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ بی ٹو بمبار طیارے روانہ کرنے کا مقصد طویل فاصلے سے حملہ کرکے […]

امریکا نے ایران پر حملوں کیلئے ‏بی 2 بمبار طیارے روانہ کردیئے، 5 ہزار فوجی بھی بھیجنے کا اعلان Read More »

امریکا نے 10 اہم ایرانی رہنماؤں کی معلومات دینے پر ایک کروڑ ڈالر انعام کا اعلان کردیا

امریکی محکمہ خارجہ نے جمعہ کو ایران کے نئے رہبر اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای اور دیگر اعلیٰ عہدیداروں کے بارے میں معلومات دینے پر ایک کروڑ ڈالر (10 ملین ڈالر) انعام کا اعلان کیا ہے۔ محکمہ خارجہ کی فہرست میں جن 10 افراد کے نام موجود ہیں ان میں ایران کے وزیرداخلہ اسکندر مومنی اور

امریکا نے 10 اہم ایرانی رہنماؤں کی معلومات دینے پر ایک کروڑ ڈالر انعام کا اعلان کردیا Read More »

عمان : ڈرونز حملے،2بھارتی شہری ہلاک ،10 سے زائد زخمی

عمان(کشمیر ڈیجیٹل)عمان کے شمالی صوبے صحر میں دو ڈرون طیاروں کا ملبہ گرنے سے کم از کم دو غیر ملکی مزدور ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عمان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی اور سکیورٹی ذرائع کے مطابق ایک ڈرون صنعتی علاقے میں گر کر تباہ ہوا جس کے نتیجے میں دو غیر ملکی کارکن ہلاک

عمان : ڈرونز حملے،2بھارتی شہری ہلاک ،10 سے زائد زخمی Read More »

ایران نے مودی کو ناکوں چنے چبوادیئے، بھارتی آئل ٹینکر چھوڑنے سے انکار

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)بھارت کی ایران کی منتیں ٹینکرز چھڑوانے کیلئے ایران کی منتیں ، ایران نے بھارت کا آئل ٹینکر چھوڑنے سے انکارجبکہ ترکیہ کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دیدی۔ بھارت آبنائے ہرمز میں پھنسے ٹینکرز چھڑوانے کیلئے ایران کی منتیں کر رہاہے جبکہ دوسری جانب ایران نے ترکیہ کے بحری جہاز کو

ایران نے مودی کو ناکوں چنے چبوادیئے، بھارتی آئل ٹینکر چھوڑنے سے انکار Read More »

ٹرمپ

ایران کو ایٹمی طاقت بننے سے روکنا امریکی ترجیحات میں شامل ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حالیہ بیان میں ایران کو ’’شیطانی سلطنت ‘‘ قرار دیا اور کہا ہے کہ عالمی تیل کی قیمتیں جلد ہی اتنی کم ہو جائیں گی کہ کسی کو اس کا اندازہ بھی نہیں ہوگا ۔ انہوں نے زور دیا کہ ایران کو ایٹمی طاقت بننے سے روکنا اور مشرقِ وسطیٰ

ایران کو ایٹمی طاقت بننے سے روکنا امریکی ترجیحات میں شامل ہے،ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

ایران کیخلاف جنگ، عراق میں امریکی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے طیارہ مغربی عراق میں گر نےکی تصدیق کردی۔ سینٹکام نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ ایندھن بھرنے والے طیارے کے نقصان سے آگاہ ہیں، ایک طیارہ مغربی عراق میں گرا اور دوسرا بحفاظت لینڈ کرگیا۔ U.S. Central Command is aware of the loss of a U.S.

ایران کیخلاف جنگ، عراق میں امریکی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا Read More »

بھارت میں گیس کا شدید بحران،ہوٹلوں کے مینیو سے چائے غائب

مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے دوران بھارت میں ایل پی جی کی کمی نے شہریوں کے کھانے پینے کے معمولات متاثر کر دئیے ہیں۔ ریسٹورنٹس کی کینٹین اور ہاسٹلز نے گرم کھانے، چائے اور کچھ روایتی پکوان کے مینیو ہٹا دئیے ہیں اور اس کی جگہ ٹھنڈی ڈشز اور مشروبات کو ترجیح دی ہے۔

بھارت میں گیس کا شدید بحران،ہوٹلوں کے مینیو سے چائے غائب Read More »

مشرق وسطیٰ میں امریکی اڈے ختم نہ کئے تو حملے جاری رہیں گے، نومنتخب ایرانی سپریم لیڈر

تہران(کشمیر ڈیجیٹل)نومنتخب ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کا منتخب ہونے کے بعد پہلا پیغام سامنے آگیا۔ اپنے آڈیو پیغام میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ آبنائے ہُرمُز دشمن پر دباؤ ڈالنے کے لیے بند رہنی چاہیے، ہرایرانی سمیت تمام شہدا کا بدلہ لیں گے۔ ایرانی

مشرق وسطیٰ میں امریکی اڈے ختم نہ کئے تو حملے جاری رہیں گے، نومنتخب ایرانی سپریم لیڈر Read More »

وزیراعظم شہباز شریف ہنگامی دورے پر سعودی عرب روانہ، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر اہم ملاقاتیں متوقع

وزیراعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی خصوصی دعوت پر ایک اہم اور ہنگامی سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔ ان کے ہمراہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی موجود ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسن اندرابی نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران بتایا کہ وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف ہنگامی دورے پر سعودی عرب روانہ، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر اہم ملاقاتیں متوقع Read More »

مشرقِ وسطیٰ جنگ میں شدت: عراق اور امارات کے قریب جہازوں پر حملے، حزب اللہ کی اسرائیلی اڈوں پر میزائل باری

مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے 13 ویں روز صورتحال انتہائی سنگین ہو گئی ہے، جہاں ایک طرف سمندری حدود میں آئل ٹینکرز کو نشانہ بنایا گیا ہے تو دوسری طرف حزب اللہ نے اسرائیل کے اہم ترین فوجی و انٹیلی جنس مراکز پر میزائلوں اور ڈرونز کی بارش کر دی ہے۔ عرب میڈیا کی

مشرقِ وسطیٰ جنگ میں شدت: عراق اور امارات کے قریب جہازوں پر حملے، حزب اللہ کی اسرائیلی اڈوں پر میزائل باری Read More »