دنیا

تجارتی جنگ ،کینیڈا کا امریکی اشیاء پر 25 فیصد جوابی ٹیرف کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کینیڈا، میکسیکو اور چین پر درآمدی محصولات عائد کرنے کے بعد کینیڈا نے بھی جوابی اقدام کے طور پر امریکی اشیاء پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہےکہ ان کا ملک میکسیکو کے ساتھ مل کر […]

تجارتی جنگ ،کینیڈا کا امریکی اشیاء پر 25 فیصد جوابی ٹیرف کا اعلان Read More »

والد ایرل مسک نے اپنے بیٹے ایلون مسک کے غربت میں پلنے کا دعویٰ مسترد کر دیا

ایرل مسک نےیہ دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا بیٹا ایلون مسک بچپن سے غربت میں پلا ہے ، اس میں کوئی صداقت نہیں ۔ انٹر نیشنل میڈیا کے مطابق ٹیسلا، اسپیس ایکس اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے مالک، ٹیک جائنٹ ایلون مسک کا شمار اس وقت دنیا کے امیر ترین لوگوں

والد ایرل مسک نے اپنے بیٹے ایلون مسک کے غربت میں پلنے کا دعویٰ مسترد کر دیا Read More »

ٹرمپ نے18فروری سے تیل اور گیس پر ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تیل اور گیس پر18فروری 2025سے ٹیرف لگانے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا کہ کہ ا سٹیل، المونیم اور تانبے پر بھی ٹیرف لاگو کریں گے، اس کے علاوہ یورپی یونین پر بھی ٹیرف لاگو ہو

ٹرمپ نے18فروری سے تیل اور گیس پر ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا Read More »

امریکا میں ایک اور فضائی حادثہ: چھ افراد جاں بحق

پنسلوانیا کے شہر فلاڈیلفیا کے شمال مشرقی علاقے میں ایک چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا جو ایک شاپنگ مال کے قریب گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق حادثے کے بعد طیارے میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں چھ افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ حادثے

امریکا میں ایک اور فضائی حادثہ: چھ افراد جاں بحق Read More »

فلسطینیوں کو غزہ سے نکالنا نسل کشی کے مترادف ہوگا،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کاانتباہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو غزہ کی پٹی سے نکالنا ان کی نسل کشی کے مترادف ہوگا۔ عرب ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں انتونیو گوتریس نے کہا کہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی جاری رہنی چاہیے، غزہ کی پٹی کی تعمیر نو کے اخراجات

فلسطینیوں کو غزہ سے نکالنا نسل کشی کے مترادف ہوگا،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کاانتباہ Read More »

حماس نے القسام بریگیڈز کے سربراہ محمد الضیف کی شہادت کی تصدیق کردی

غزہ: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے سربراہ محمد الضیف ’’ابو خالد‘‘ کی شہادت کی تصدیق کردی۔ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے جاری ویڈیو بیان میں محمد الضیف کی شہادت کا اعلان کیا۔ابو عبیدہ میں اپنے بیان میں محمد الضیف کے نائب مروان عیسیٰ سیمت القسام بریگیڈز  کے دیگر

حماس نے القسام بریگیڈز کے سربراہ محمد الضیف کی شہادت کی تصدیق کردی Read More »

اکاؤنٹ معطل کرنے کے مقدمے میں سمجھوتہ، میٹا ٹرمپ کو 25 ملین ڈالر دینے پر آمادہ

سوشل میڈیا کمپنی میٹا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ معطلی کے مقدمے میں 25 ملین ڈالر کی ادائیگی پر رضامندی ظاہر کر دی ہےجس سے یہ معاملہ جلد ہی حل ہونے کی توقع ہے۔ واضح رہے کہ میٹا فیس بک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی ہے،جس نے 2021 میں امریکی پارلیمنٹ

اکاؤنٹ معطل کرنے کے مقدمے میں سمجھوتہ، میٹا ٹرمپ کو 25 ملین ڈالر دینے پر آمادہ Read More »

ریگن ایئرپورٹ پرمسافر طیارہ امریکی فوجی ہیلی کاپٹر سے ٹکرا گیا، پروازیں معطل

واشنگٹن ڈی سی کے قریب ریگن نیشنل ایئرپورٹ پر بدھ کی رات ایک مسافر طیارہ اور امریکی فوج کا بلیک ہاک ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے۔ فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (FAA) کے مطابق یہ حادثہ رات 9 بجے کے قریب اس وقت پیش آیا جب بمبارڈیئر CRJ700 طیارہ جو پی ایس اے ایئرلائنز کے

ریگن ایئرپورٹ پرمسافر طیارہ امریکی فوجی ہیلی کاپٹر سے ٹکرا گیا، پروازیں معطل Read More »

امریکا کا غیرقانونی تارکین وطن کو گوانتاناموبے بھیجنےکا اعلان

امریکا نے غیرقانونی تارکین وطن کوگوانتانامو بے بھیجنے جیل کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہوم لینڈ سکیورٹی اور پینٹاگان کو گوانتانامو بے میں خصوصی جگہ بنانے کاحکم دے دیاہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ غیرقانونی تارکین وطن کی گوانتانامو بے میں رکھنے کے

امریکا کا غیرقانونی تارکین وطن کو گوانتاناموبے بھیجنےکا اعلان Read More »

فلسطینیوں کی غزہ سے جبری بے دخلی ، فرانس نے بھی امریکی منصوبہ مسترد کردیا

فرانس نے کہا ہے کہ فلسطنیوں کی غزہ سے کسی بھی طرح کی جبری بے دخلی ناقابل قبول ہوگی۔ فرانسیسی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ غزہ کی آبادی کی کسی بھی طرح جبری بے دخلی ناقابل قبول ہوگی۔انہوں نے کہا کہ یہ نہ صرف عالمی قوانین کی شدید خلاف ورزی ہوگی اور

فلسطینیوں کی غزہ سے جبری بے دخلی ، فرانس نے بھی امریکی منصوبہ مسترد کردیا Read More »

Scroll to Top