دنیا

اسلام تیزی سے پھیلنے والا دنیا کابڑا مذہب بن گیا، امریکی تھنک ٹینک کا انکشاف

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)اسلام دنیا بھرمیں تیزی سے پھیل رہا ہے، امریکی تھنک ٹینک کا بڑا انکشاف، رپورٹ کے مطابق ایک عیسائی کی پیدائش کے مقابلے میں 3 افراد عیسائیت چھوڑ رہے ہیں ۔۔ رجحان برقرار رہا تو اسلام جلد دنیا کا سب سے بڑا مذہب بن جائے گا۔ تھنک ٹینک پیو ریسرچ سینٹر کی تازہ […]

اسلام تیزی سے پھیلنے والا دنیا کابڑا مذہب بن گیا، امریکی تھنک ٹینک کا انکشاف Read More »

جنوبی افریقہ، شدید برفباری،سیلاب،تیزہوائیں،12 افراد ہلاک، 5 لاکھ گھر بجلی سے محروم

جوہانسبرگ(کشمیر ڈیجیٹل) جنوبی افریقہ کو شدید برف باری، سیلاب اور تیز ہواؤں کے ساتھ سخت موسم کا سامنا ہے۔ اب تک 12 افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور تقریباً 500,000 گھر بجلی سے محروم ہیں۔ سب سے زیادہ متاثرہ علاقے مشرقی کیپ اور کوازولو ناتال صوبے ہیں۔ طوفان سے اسکول اور سڑکیں بری طرح متاثر

جنوبی افریقہ، شدید برفباری،سیلاب،تیزہوائیں،12 افراد ہلاک، 5 لاکھ گھر بجلی سے محروم Read More »

بھارت یا پاکستان کیساتھ تعلقات نہیں بگاڑسکتے، جنرل مائیکل ایرک کوریلا

اسلام آباد(کشمیرڈیجیٹل)امریکی سینٹ کام کے سربراہ جنرل مائیکل ایرک کوریلا کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان کے ساتھ تعلقات نہیں بگاڑ سکتے،یہ تعلق امریکا کی قومی سلامتی کیلئے اہم ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کو اہم شراکت دار قرار دیدیا پاکستان کے دہشتگردی کیخلاف

بھارت یا پاکستان کیساتھ تعلقات نہیں بگاڑسکتے، جنرل مائیکل ایرک کوریلا Read More »

ایرانی بندرگاہ پر میتھانول کے ٹینکر میں آتشزدگی، 5 افراد ہلاک

تہران(کشمیر ڈیجیٹل)ایران کی بندرگاہ بوشہر میں میتھانول سے بھرے ٹینکر میں آگ لگنے سے 5 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ ایرانی میڈیا کے مطاق بوشہر بندگارہ پر لنگر انداز میتھانول کے ٹینکر میں آگ لگ گئی، جس میں جھلس کر 5 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آگ لگنے کی

ایرانی بندرگاہ پر میتھانول کے ٹینکر میں آتشزدگی، 5 افراد ہلاک Read More »

سفید فام خواتین کا قوالی کی دنیا میں حیران کن قدم ، الٰہی صوفی قوال کی کہانی!

جب صوفی کلام کی آواز سنتے ہیں تو ذہن میں قوالوں کی ایک مخصوص شکل ابھرتی ہے جیسے مشرقی لباس، دھیمے ساز اور روح کو چھو جانے والے اشعار۔ مگر جب یہی کلام سفید فام خواتین کی آواز میں سنائی دےتو یہ تجربہ صرف چونکا دینے والا نہیں بلکہ حیران کن منظرہے۔ ایسا ہی ایک

سفید فام خواتین کا قوالی کی دنیا میں حیران کن قدم ، الٰہی صوفی قوال کی کہانی! Read More »

عہدہ ملا تو پاکستان و بھارت میں امریکی مفادات کیلئے کام کروں گا: پال کپور

جنوبی اور وسطی ایشیائی امور کے لیے امریکا کے نامزد معاون وزیر خارجہ پال کپور نے کہا ہے کہ اگر سینیٹ نے اُن کی توثیق کی تو وہ پاکستان سے سکیورٹی تعاون میں اضافہ کریں گے اور بھارت و پاکستان میں امریکی مفادات کے لیے کام کریں گے۔ پال کپور نے یہ بات سینیٹ کمیٹی

عہدہ ملا تو پاکستان و بھارت میں امریکی مفادات کیلئے کام کروں گا: پال کپور Read More »

ٹرمپ

صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے،امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کردی

واشنگٹن:چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستانی وفد کے دورہ امریکا میں ٹرمپ انتظامیہ کے اہلکاروں سے ملاقاتوں پر امریکی محکمہ خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے امید ظاہر کی ہے کہ صدر ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر کو حل کرسکیں گے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے،امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کردی Read More »

سعودی وزارت حج نے عمرہ ویزےدوبارہ جاری کرنے کا اعلان کردیا

سعودی وزارت حج و عمرہ نے کامیاب حج سیزن کے اختتام کے فوری بعد عمرہ ویزنے جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عاجل نیوز کے مطابق وزارت نے بیان میں کہاکہ منگل 10 جون 2025 (14 ذوالحجہ 1447 ہجری) سے عمرہ ویزوں کے اجرا کا آغاز کردیا گیا ہے۔ وزارت نے نئے عمرہ سیزن کی

سعودی وزارت حج نے عمرہ ویزےدوبارہ جاری کرنے کا اعلان کردیا Read More »

کولمبیا زلزلے سے لرزاٹھا،درجنوں گھر ملبے کا ڈھیر، سڑکوں میں دراڑیں ،شدت6.3 ریکارڈ

واشنگٹن (کشمیر ڈیجیٹل) جنوبی امریکی ملک کولمبیا میں 6 اعشاریہ 3 شدت کے زلزلے سے درجنوں گھر ملبے کا ڈھیر بن گئے اور سڑکوں پر دراڑیں پڑگئیں۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 8:08 بجے دارالحکومت بوگوٹا سے تقریباً 170 کلومیٹر مشرق میں آیا اور ملک کے بیشتر حصوں میں

کولمبیا زلزلے سے لرزاٹھا،درجنوں گھر ملبے کا ڈھیر، سڑکوں میں دراڑیں ،شدت6.3 ریکارڈ Read More »

پاکستانی نژاد برطانوی میئر لندن صادق خان کو “سر” کا خطاب مل گیا

لندن کے میئر صادق خان کو ’’سر‘‘ کا خطاب دے دیا گیا،کنزرویٹو پارٹی کی مخالفت کے باوجود بادشاہ نے صادق خان کو سر کا خطاب دیا۔ 220,000 افراد نے صادق خان کے خلاف کنزرویٹو پارٹی کی پٹیشن پر دستخط کئے،نئے سال کے اعزازات میں صادق خان کو نائٹ کا خطاب 30 دسمبر کو دیا گیا

پاکستانی نژاد برطانوی میئر لندن صادق خان کو “سر” کا خطاب مل گیا Read More »