دنیا

ٹرمپ نے ایران پر حملے کی منظوری دے دی، حتمی فیصلہ باقی ہے: امریکی میڈیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے تاہم حتمی حکم تاحال جاری نہیں کیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ ایران کو جوہری پروگرام ترک کرنے کا موقع دینا چاہتے ہیں۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے بدھ کو اپنی رپورٹ میں تین باخبر ذرائع […]

ٹرمپ نے ایران پر حملے کی منظوری دے دی، حتمی فیصلہ باقی ہے: امریکی میڈیا Read More »

کینیڈا:سکھوں اور کشمیریوں نے مظاہروں سے استقبال کرکے مودی کو عالمی رہنماؤں کے سامنے رسوا کردیا

پاکستان سے شکست کی ہزیمت سے داخلی محاذ پر دوچار بھارت کے وزیراعظم کا کینیڈا میں سکھوں اور کشمیریوں نے مظاہروں سے استقبال کرکے نریندر مودی کو عالمی رہنماؤں کے سامنے رُسوا کردیا۔ امریکا، برطانیہ، فرانس، جرمنی، اٹلی،جاپان اور یورپی یونین پر مشتمل اقتصادی لحاظ سے اہم معیشتوں کا یہ اجلاس پندرہ سے سترہ جون

کینیڈا:سکھوں اور کشمیریوں نے مظاہروں سے استقبال کرکے مودی کو عالمی رہنماؤں کے سامنے رسوا کردیا Read More »

اسرائیل ایران جنگ پر سلامتی کونسل کا اجلاس طلب، جنیوا میں مذاکرات بھی ہونگے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سنسنی خیز بیانات کے بعد ایران کا معاملہ بات سے حل کرنے کی کوشش جاری ہے، اس سلسلے میں سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا ہے اور یورپی وزرائے خارجہ بھی ایران کے ساتھ جوہری معاملے پر مذاکرات کریں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل

اسرائیل ایران جنگ پر سلامتی کونسل کا اجلاس طلب، جنیوا میں مذاکرات بھی ہونگے Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات اعزاز،جنگ روکنے پرشکریہ ادا کرنے مدعو کیا تھا،ڈونلڈ ٹرمپ

 واشنگٹن: فیلڈمارشل سید عاصم منیر سے وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات اعزاز ہے، ان کا شکریہ کہ وہ جنگ کی طرف نہیں گئے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات اعزاز،جنگ روکنے پرشکریہ ادا کرنے مدعو کیا تھا،ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

ایران کا اسرائیل پر 12 واں حملہ، سیجل 2 میزائل داغ دیئے

تہران: ایران نے اسرائیل پر تازہ میزائل حملے میں پہلی بار ’سجیل2‘ میزائل کا استعمال کیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل پر تازہ میزائل حملے پہلی بار دور مار ’سجیل‘ بیلسٹک میزائل کا استعمال کیا ہے جو ڈو اسٹیج سالڈ فیول میزائل ہے۔ عسکری نامہ نگار

ایران کا اسرائیل پر 12 واں حملہ، سیجل 2 میزائل داغ دیئے Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر امریکی صدر سے ملاقات کیلئے وائٹ ہاؤس پہنچ گئے

واشنگٹن(کشمیر ڈیجیٹل)چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر وائٹ ہاؤس پہنچ گئے جہاں وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم ملاقات کریں گے۔ یہ ملاقات پاک امریکا تعلقات میں ایک اہم موڑ تصور کی جا رہی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں وائٹ ہاؤس کے کیبنٹ روم

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر امریکی صدر سے ملاقات کیلئے وائٹ ہاؤس پہنچ گئے Read More »

ٹرمپ

فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر شخصیت، ایٹمی پاکستان پسندیدہ ملک، ٹرمپ کی تعریفیں

واشنگٹن(کشمیر ڈیجیٹل)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ پاکستان ایک اہم ایٹمی ملک ہے اور میں پاکستان کو پسند کرتا ہوں۔ پاکستان اور بھارت کی جنگ میں نے رکوائی، پاکستانی بہت اچھے لوگ ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان کے آرمی چیف جنرل

فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر شخصیت، ایٹمی پاکستان پسندیدہ ملک، ٹرمپ کی تعریفیں Read More »

فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی ٹرمپ سے ملاقات،مودی اور گودی میڈیامیں کھلبلی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ظہرانے پر ملاقات کریں گے۔اس خبر نے بھارتی میڈیا اور حکومت میں کھلبلی مچا دی ہے۔ امریکی صدارتی ڈائری کے مطابق یہ ملاقات وائٹ ہاؤس کے کابینہ روم میں دوپہر 1 بجے (پاکستانی وقت کے مطابق

فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی ٹرمپ سے ملاقات،مودی اور گودی میڈیامیں کھلبلی Read More »

مودی کی ہٹ دھرمی، پاک بھارت تنازعہ پر امریکی ثالثی ماننے سے انکار

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر پاکستان کے ساتھ کشیدگی ختم کرنے کی بین الاقوامی کوششوں کو رد کرتے ہوئے امریکی ثالثی کی پیشکش کو سختی سے مسترد کر دیا۔ بھارتی سیکریٹری خارجہ وکرم مسری کے مطابق نریندر مودی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے 35 منٹ طویل ٹیلی فونک گفتگو

مودی کی ہٹ دھرمی، پاک بھارت تنازعہ پر امریکی ثالثی ماننے سے انکار Read More »

رونالڈو کا ڈونلڈ ٹرمپ کو ‘پلے فار پیس’ دستخط شدہ جرسی کا تحفہ

پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنی قومی ٹیم کی دستخط شدہ جرسی تحفے میں دی، جس پر ’Playing for Peace‘ یعنی ’امن کے لیے کھیل‘ کا پیغام درج تھا۔ یہ علامتی تحفہ اس وقت پیش کیا گیا جب کینیڈا کے شہر البرٹا میں جی سیون سمٹ

رونالڈو کا ڈونلڈ ٹرمپ کو ‘پلے فار پیس’ دستخط شدہ جرسی کا تحفہ Read More »