دنیا

ٹرمپ

یورپی دباؤ اور پاکستانی آرمی چیف سے ملاقات کے بعد ٹرمپ کا ایران پر حملے کا فیصلہ مؤخر

واشنگٹن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق یورپی ممالک کی جانب سے سفارتی کوششوں اور پاکستانی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کے تناظر میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر ممکنہ فوجی حملے کا فیصلہ دو ہفتوں کیلئے مؤخر کر دیا ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق فرانسیسی قیادت نے امریکی پالیسی سازوں […]

یورپی دباؤ اور پاکستانی آرمی چیف سے ملاقات کے بعد ٹرمپ کا ایران پر حملے کا فیصلہ مؤخر Read More »

روس نے امریکہ کو ایران کیخلاف فوجی مداخلت سے باز رہنے کا انتباہ دیدیا

امریکہ کی ایران اسرائیل جنگ میں شامل ہونے کی خبریں گردش کر رہی ہیں اور ایسے میں روس کی وزارت خارجہ نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف فوجی کارروائی نہ کرے۔ فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ماسکو نے یہ انتباہ روسی صدر ولادیمیر پوتن اور ان کے

روس نے امریکہ کو ایران کیخلاف فوجی مداخلت سے باز رہنے کا انتباہ دیدیا Read More »

پاک امریکا بڑھتے تعلقات پر بھارت نے جھوٹی خبریں پھیلانا شروع کردیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور امریکی صدر کی تاریخی ملاقات اور پاک امریکا بڑھتے تعلقات کے بعد بھارت نے ایک بار پھر جھوٹ کی فیکٹری کھول کر پروپیگنڈا شروع کردیا ہے۔ بھارت کی جانب سے ریاستی سرپرستی میں چلنے والی جعلی خبروں کی فیکٹریاں ایک بار پھر سرگرم ہو گئی ہیں تاکہ عالمی سطح پر

پاک امریکا بڑھتے تعلقات پر بھارت نے جھوٹی خبریں پھیلانا شروع کردیں Read More »

مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، چینی صدر نے 4 اہم تجاویز پیش کر دیں

بیجنگ: مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے دوران چینی صدر شی جن پنگ نے 4 اہم تجاویز پیش کر دیں۔ چینی وزارت خارجہ کے مطابق صدر چی جن پنگ نے مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے اپنی پیش کردہ 4 تجاویز میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کا

مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، چینی صدر نے 4 اہم تجاویز پیش کر دیں Read More »

صدر ٹرمپ ایران پر حملے سے متعلق 2ہفتوں میں فیصلہ کرینگے، ترجمان وائٹ ہاؤس

واشنگٹن: ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ آئندہ 2 ہفتوں کے اندر ایران پر حملے سے متعلق فیصلہ کریں گے۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے کہا کہ ایران کے ساتھ مستقبل قریب میں ممکنہ مذاکرات کے امکانات کے پیشِ نظر صدر ٹرمپ نے پیغام دیا ہے کہ وہ آئندہ

صدر ٹرمپ ایران پر حملے سے متعلق 2ہفتوں میں فیصلہ کرینگے، ترجمان وائٹ ہاؤس Read More »

ایرانی حملوں کا خوف، پانچ ہزار اسرائیلی علاقہ چھوڑ گئے ، حکومت کی تصدیق

tتل ابیب (کشمیر ڈیجیٹل)ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کے بعد سے اب تک 5 ہزار سے زائد یہودی اپنے گھر چھوڑ کر چلے گئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران کے خلاف جنگ شروع ہونے کے بعد اسرائیل میں رہنے والے بہت زیادہ خوفزدہ ہیں اور وہ اب اپنے ملک سے دیگر

ایرانی حملوں کا خوف، پانچ ہزار اسرائیلی علاقہ چھوڑ گئے ، حکومت کی تصدیق Read More »

ٹرمپ موبائل کی انٹری ، نئی سروس پر تنازع، کئی سوالات کھڑے ہو گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کاروباری ادارے دی ٹرمپ آرگنائزیشن نے نئی موبائل سروس ’’ٹرمپ موبائل‘‘ متعارف کروا دی ہے۔ اس سروس کے تحت ایک امریکی ساختہ اسمارٹ فون ($499) اور امریکہ میں موجود کال سینٹرز کی سہولت دی جا رہی ہے۔ ٹرمپ موبائل کے اعلان نے امریکی ٹیلی کام انڈسٹری میں ایک نئی بحث

ٹرمپ موبائل کی انٹری ، نئی سروس پر تنازع، کئی سوالات کھڑے ہو گئے Read More »

پاکستان ابھرتی ہوئی طاقت کے طور پر عالمی منظرنامے پر نمایاں، بھارت کے دفاعی تجزیہ کار کا اعتراف

پراوین سوہنی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستانی آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ظہرانے پر مدعو کرنا اور ان سے بالمشافہ ملاقات کرنا اس بات کا واضح اشارہ ہے کہ پاکستان آج ایک ابھرتی ہوئی بڑی طاقت کے طور پر عالمی منظرنامے پر نمایاں ہو چکا ہے۔

پاکستان ابھرتی ہوئی طاقت کے طور پر عالمی منظرنامے پر نمایاں، بھارت کے دفاعی تجزیہ کار کا اعتراف Read More »

حالیہ جنگ کا سب سے بڑا ایرانی حملہ: نیتن یاہو کی ایران کو کھلی دھمکی

تل ابیب : اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران کے تازہ بیلسٹک میزائل حملے کے بعد دھمکی آمیز لہجے میں کہا ہے کہ ایرانی ظالموں کو اسپتال پر حملے کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ ایرانی میزائلوں نے ساروکا اسپتال اور وسطی اسرائیل میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا

حالیہ جنگ کا سب سے بڑا ایرانی حملہ: نیتن یاہو کی ایران کو کھلی دھمکی Read More »

مدد کی کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی،ایران-اسرائیل کشیدگی پر پوتن کا محتاط مؤقف

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے واضح کیا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان حالیہ کشیدگی کے باوجود تہران نے ماسکو سے کسی قسم کی مدد کی درخواست نہیں کی ہے۔ سینٹ پیٹرزبرگ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا کہ ایران نے اب تک روس سے کوئی مدد

مدد کی کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی،ایران-اسرائیل کشیدگی پر پوتن کا محتاط مؤقف Read More »