دنیا

اٹلی میں کشمیر کانفرنس، یورپ میں بھارتی مظالم بے نقاب کرنے کے عزہ کا اعادہ 

بریشیا(کشمیر ڈیجیٹل) تحریکِ کشمیر یورپ کی جانب سے دو ہفتے جاری رہنے والی کشمیر یکجہتی مہم کے اختتام پر اٹلی کے شہر بریشیا میں عظیم الشان’’ کشمیر یکجہتی کانفرنس‘‘ کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس کا مقصد مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کو بے نقاب کرنا اور کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی حمایت […]

اٹلی میں کشمیر کانفرنس، یورپ میں بھارتی مظالم بے نقاب کرنے کے عزہ کا اعادہ  Read More »

دبئی میں ڈیلیوری رائیڈرز کیلئے بڑی خوشخبری! 40 ائیرکنڈیشنڈ ریسٹنگ ایریاز مکمل

دبئی: دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) نے ڈیلیوری بائیک رائیڈرز کے لیے شاندار اقدام اٹھاتے ہوئے شہر بھر میں 40 جدید ائیرکنڈیشنڈ ریسٹنگ ایریاز مکمل کر لیے ہیں۔ ان مقامات پر رائیڈرز کو آرام دہ ماحول، پانی، اسنیکس، موبائل چارجنگ اور موٹر سائیکل پارکنگ جیسی سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔ غیر ملکی

دبئی میں ڈیلیوری رائیڈرز کیلئے بڑی خوشخبری! 40 ائیرکنڈیشنڈ ریسٹنگ ایریاز مکمل Read More »

ریاض مذاکرات،امریکا اور روس یوکرین جنگ خاتمہ کیلئے مذاکراتی ٹیمیں مقررکرنے پر متفق

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) روس اور امریکہ نے یوکرین جنگ کے خاتمے اور اپنے سفارتی واقتصادی تعلقات کو بہتر بنانے کےلیے کام شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں روسی حکام سے مذاکرات کا پہلا دور ختم ہونے کے بعد امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا تھا کہ فریقین نے

ریاض مذاکرات،امریکا اور روس یوکرین جنگ خاتمہ کیلئے مذاکراتی ٹیمیں مقررکرنے پر متفق Read More »

امریکہ اور کینیڈا میں برفانی طوفان کی تباہ کاریاں، درجہ حرارت منفی 51 ڈگری تک گرنے کا خدشہ

واشنگٹن/اوٹاوا: امریکہ اور کینیڈا کے کئی علاقوں میں شدید برفانی طوفان، تیز ہواؤں اور سخت سردی کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہو گیا، طوفان کے باعث مختلف حادثات میں 14 افراد ہلاک ہوگئے ہیں اور درجہ حرارت ابھی مزید گرنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ امریکی نیشنل ویدر سروس کے مطابق مونٹانا

امریکہ اور کینیڈا میں برفانی طوفان کی تباہ کاریاں، درجہ حرارت منفی 51 ڈگری تک گرنے کا خدشہ Read More »

کینیڈا میں طیارہ ہنگامی لینڈنگ کے دوران الٹ گیا،15مسافرزخمی

ٹورنٹو(مانیٹرنگ ڈیسک)کینیڈا کے ٹورنٹو پیئرسن ایئرپورٹ پر ڈیلٹا ایئرلائن کا مسافر طیارہ ہنگامی لینڈنگ کے دوران پائلٹ سے بے قابو ہو کر الٹ گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق طیارے میں سوار تمام 80 افراد کو نکال لیا گیا ہے تاہم حادثے میں بچے سمیت کم از کم 15 افراد زخمی ہوگئے ہیں اور 2افراد

کینیڈا میں طیارہ ہنگامی لینڈنگ کے دوران الٹ گیا،15مسافرزخمی Read More »

امریکی خاتون پاکستانی نوجوان کی محبت میں ناکامی کے بعددبئی میں گرفتار ، وطن واپسی بھی معمہ بن گئی

دبئی : پاکستان آنے والی امریکی خاتون کی کہانی ایک نیا موڑ لے چکی ہے جہاں وطن واپسی کے بجائے وہ دبئی میں پھنس گئی ہیں اور اب انہیں حراست میں لے لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی شہری اونیجا اینڈریو رابنسن ایک پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار ہوکر کراچی میں تقریباً چار

امریکی خاتون پاکستانی نوجوان کی محبت میں ناکامی کے بعددبئی میں گرفتار ، وطن واپسی بھی معمہ بن گئی Read More »

زلزلہ

بھارتی دارالحکومت دہلی میں زلزلے کے جھٹکے

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں علی الصبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئےگئے۔ بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ نئی دہلی اور مضافات میں صبح ساڑھے 5 بجے 4.0 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئےگئے جبکہ زلزلے کی گہرائی 5 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق زلزلے کے بعد لوگ خوف

بھارتی دارالحکومت دہلی میں زلزلے کے جھٹکے Read More »

یورپ میں آزادی اظہار پر امریکی تشویش، جرمن چانسلر کا دو ٹوک جواب

میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں یورپ میں آزادی اظہار پر امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے بیان پر جرمن چانسلر اولاف شولز نے ردعمل دیتے ہوئے واضح الفاظ میں کہا کہ جرمنی اور یورپ کو کسی بیرونی ہدایت کی ضرورت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں امریکی نائب صدرجے ڈی وینس کے

یورپ میں آزادی اظہار پر امریکی تشویش، جرمن چانسلر کا دو ٹوک جواب Read More »

غزہ جنگ بندی،3اسرائیلی،300 فلسطینی قیدی آج رہا ہوں گے، نام سامنے آگئے

غزہ(مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطینی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ آج ہفتے کے روز تین اسرائیلی قیدیوں کو رہا کیا جائیگا جو کہ جنگ بندی کی شرائط میں مذکور ہے۔ رہائی پانے والوں میں امریکی نژاد اسرائیلی ساجے ڈیکل چین شامل ہے۔ حماس اعلان کے مطابق فائر بندی معاہدے کے سلسلے میں روسی نژاد اسرائیلی الیگزینڈر

غزہ جنگ بندی،3اسرائیلی،300 فلسطینی قیدی آج رہا ہوں گے، نام سامنے آگئے Read More »

مودی کی ملاقات،ڈونلڈ ٹرمپ کا بھارت کو تیل اور گیس فراہم کرنے کا اعلان

واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی، جس دوران دونوں رہنماؤں نے مختلف عالمی اور دوطرفہ مسائل پر بات چیت کی۔ ملاقات میں ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ بھارت کو تیل اور گیس فراہم کرے گا کیونکہ امریکہ کے پاس یہ وسائل کافی مقدار میں موجود ہیں۔ امریکی

مودی کی ملاقات،ڈونلڈ ٹرمپ کا بھارت کو تیل اور گیس فراہم کرنے کا اعلان Read More »