دنیا

ایلون مسک کی نئی سیاسی جماعت ’امریکہ پارٹی‘ تشکیل، ٹرمپ کیلئے خطرہ ، ماہرین کا انتباہ

واشنگٹن(کشمیر ڈیجیٹل) ایلون مسک نے ریپبلکن پارٹی سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے اپنی نئی پارٹی کا اعلان کردیا، ایلون مسک نے اپنی نئی سیاسی جماعت امریکہ پارٹی کی بنیاد رکھ دی ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کی نئی سیاسی جماعت ’امریکا پارٹی‘ کو مضحکہ خیز قرار دے کر مسترد کر دیا، مگر […]

ایلون مسک کی نئی سیاسی جماعت ’امریکہ پارٹی‘ تشکیل، ٹرمپ کیلئے خطرہ ، ماہرین کا انتباہ Read More »

قطری شہزادی شیخہ اسما الثانی پاکستانی پہاڑوں اور سیاحت کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم شہباز شریف نے قطری شہزادی شیخہ اسما الثانی کو پاکستان کے پہاڑوں اور سیاحت کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کردیا۔ ایکس پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نےکہا کہ مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہورہی ہےکہ شیخہ اسما الثانی کو پاکستان کے پہاڑوں اور سیاحت کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کیا

قطری شہزادی شیخہ اسما الثانی پاکستانی پہاڑوں اور سیاحت کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر Read More »

بنگلہ دیش کی نئی حکومت کا جھکاؤ چین و پاکستان کی طرف، انڈیا برہم

بنگلہ دیش میں سیاسی تبدیلی کے بعد نئی حکومت کا جھکاؤ واضح طور پر چین اور پاکستان کی طرف نظر آ رہا ہے، جس پر انڈیا شدید برہم اور پریشان دکھائی دے رہا ہے۔ انڈیا اپنی پرانی اتحادی حسینہ واجد کی برطرفی پر ناخوش ہے اور بنگلہ دیش میں بڑھتے چینی اثر و رسوخ پر

بنگلہ دیش کی نئی حکومت کا جھکاؤ چین و پاکستان کی طرف، انڈیا برہم Read More »

مناسب وقت پر ایران سے پابندیاں ہٹانے کا اعلان کرونگا،امریکی صدر ٹرمپ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے درمیان وائٹ ہاؤس میں ہونے والی غیر رسمی عشائیہ ملاقات کہا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کا وقت طے ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم ایران کو پرامن انداز میں ترقی کا موقع دینا چاہتے ہیں اور مناسب وقت پر پابندیاں

مناسب وقت پر ایران سے پابندیاں ہٹانے کا اعلان کرونگا،امریکی صدر ٹرمپ Read More »

ٹرمپ نے جاپان ،جنوبی کوریا سمیت مزید کئی ممالک پر ٹیرف لگانے کا اعلان کردیا

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جاپان اور جنوبی کوریا سمیت مزید کئی ممالک پر ٹیرف لگانے کا اعلان کر دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے مختلف ممالک پر عائد تجارتی ٹیکسوں سے متعلق خطوط سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے شروع کر دئیے۔ صدر ٹرمپ نے اعلان کیا کہ یکم اگست سے جاپان

ٹرمپ نے جاپان ،جنوبی کوریا سمیت مزید کئی ممالک پر ٹیرف لگانے کا اعلان کردیا Read More »

سویڈن کا پاکستان میں ویزا سروس دوبارہ فعال کرنے کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سویڈن نے پاکستان میں ویزا سروس دوبارہ فعال کرنے کا اعلان کردیا۔ دفتر خارجہ کیمطابق پاکستان کے دفتر خارجہ اور سویڈن حکام کے درمیان ویزا سروس پر اسٹاک ہوم میں سیاسی مشاورت ہوئی۔ پاکستان وفد کی قیادت ایڈیشنل سیکریٹری خارجہ نے کی جب کہ سویڈن وفد کی قیادت ڈی جی عالمی افیئر نے

سویڈن کا پاکستان میں ویزا سروس دوبارہ فعال کرنے کا اعلان Read More »

آئی سی سی میں بھارتی اثر و رسوخ میں مزید اضافہ، سنجوگ گپتا چیف ایگزیکٹو تعینات

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں ایک اور اہم ذمہ داری بھارتی شخصیت کو سونپ دی گئی ہے۔ جے شاہ کے بعد اب سنجوگ گپتا کو آئی سی سی کا نیا چیف ایگزیکٹو مقرر کیا گیا ہے، جو آج سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال چکے ہیں۔ آئی سی سی حکام کے مطابق یہ تقرری

آئی سی سی میں بھارتی اثر و رسوخ میں مزید اضافہ، سنجوگ گپتا چیف ایگزیکٹو تعینات Read More »

ٹرمپ کا ایلون مسک کی تیسری سیاسی جماعت کے اعلان پر ردعمل

مظفرآباد : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیسلا اور سوشل میڈیا سائٹ ایکس کے مالک ایلون مسک کی جانب سے نئی سیاسی جماعت کے قیام کو مضحکہ خیز قرار دے دیا ہے۔ ایلون مسک، جو ٹرمپ انتظامیہ میں محکمہ برائے حکومتی کارکردگی (DOGE) کے سابق سربراہ رہ چکے ہیں، نے گزشتہ روز امریکہ میں ’امریکا

ٹرمپ کا ایلون مسک کی تیسری سیاسی جماعت کے اعلان پر ردعمل Read More »

سچ دکھانے پر مودی سرکار نےبھارت میں رائٹرز کے ایکس اکاؤنٹس بلاک کردیئے

نئی دہلی، مودی سرکار بین الاقوامی میڈیا کی جانب سے سچ دکھانے پر ان کی آواز کو روکنے کیلئے مسلسل پابندیوں کا سہارا لے رہی ہے، حالیہ اقدامات میں بھارت نے رائٹرز کے ’ ایکس اکاؤنٹس ’ تک اپنے صارفین کی رسائی محدود کر دی ہے۔ بھارتی اخبار دی پرنٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں

سچ دکھانے پر مودی سرکار نےبھارت میں رائٹرز کے ایکس اکاؤنٹس بلاک کردیئے Read More »

متحدہ عرب امارات،غیر ملکی طلبہ کیلئے گولڈن اقامہ کی نئی شرائط جاری

ابوظہبی:متحدہ عرب امارات کی فیڈرل اتھارٹی برائے شناخت و شہریت و اقامہ نے نمایاں طلبا کیلئے پانچ سال کا گولڈن اقامہ حاصل کرنے کیلئے دو بنیادی شرائط کا اعلان کیا ہے۔ امارات الیوم کے مطابق ان شرائط میں سب سے اولین وزارت تعلیم کی جانب سے جاری ہونے والا سفارشی خط ہے جس میں طالب

متحدہ عرب امارات،غیر ملکی طلبہ کیلئے گولڈن اقامہ کی نئی شرائط جاری Read More »