دنیا

امریکا میں سفری پابندیوں کی نئی فہرست؟امریکی محکمہ خارجہ کی واضح تردید

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے ان خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ امریکا میں داخلے پر پابندی کے لیے نئی فہرست تیار کی جا رہی ہے۔ محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ایسی کسی فہرست کا کوئی وجود نہیں اور […]

امریکا میں سفری پابندیوں کی نئی فہرست؟امریکی محکمہ خارجہ کی واضح تردید Read More »

انٹرنیشنل اسپیس سٹیشن میں9ماہ سے پھنسے 2 خلا باز بحفاظت زمین پر واپس آگئے

انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں پھنسے 2 امریکی خلاباز 9 ماہ بعد بحفاظت زمین پر واپس آگئے۔ جون 2024 میں 8 روزہ مشن پر انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن (آئی ایس ایس) میں جانے والے 2 امریکی خلا باز آخرکار 9 ماہ بعد بحفاظت زمین پر واپس لوٹ آئے۔ امریکی خلا بازبُچ وِلمور اورسنیتا ولیمز جون 2024 میں

انٹرنیشنل اسپیس سٹیشن میں9ماہ سے پھنسے 2 خلا باز بحفاظت زمین پر واپس آگئے Read More »

سیرین ایئرکی پروازیں جدہ میں3دنوں سے تاخیر کا شکار،عمرہ زائرین سمیت سیکڑوں مسافر پھنس گئے

جدہ: نجی ایئر لائن ( سیرین ایئر )کی پروازیں جدہ میں 3دن سے تاخیر کا شکار ہونے پر عمر زائرین سمیت سیکڑوں مسافر پھنس گئے ہیں اور شدید پریشانی  میں مبتلا ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ائیر لائن کی فلائٹ نے جدہ سے 16 مارچ کو رات 9 بج کر 45 منٹ پر روانہ

سیرین ایئرکی پروازیں جدہ میں3دنوں سے تاخیر کا شکار،عمرہ زائرین سمیت سیکڑوں مسافر پھنس گئے Read More »

غزہ ،حملے دوبارہ شروع، سحری کرتے فلسطینیوں پر بمباری ،100شہید ،150زخمی

 غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک)غزہ پٹی پراسرائیلی فوج کی جانب سے فضائی حملوں میں کم از کم100فلسطینی شہید اور 150 زخمی ہوگئے۔ فلسطین کی سول ایمرجنسی سروس کا کہناہے کہ غزہ میں سحری کے وقت اسرائیلی فوج نے 35 فضائی حملے کیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے الجزیرہ کے مطابق وسطی غزہ کے دیرالبلاح میں 3 گھروں

غزہ ،حملے دوبارہ شروع، سحری کرتے فلسطینیوں پر بمباری ،100شہید ،150زخمی Read More »

سیالکوٹ کا تیار کردہ فیفاکلب ورلڈ کپ 2025 کا فٹبال امریکی صدر اور فیفا چیف کے ہاتھوں میں، تصاویر وائرل

سیالکوٹ پاکستان کی اسپورٹس انڈسٹری نے ایک اور بڑا سنگ میل عبور کر لیا! پنجاب کے تاریخی شہر سیالکوٹ میں تیار ہونے والا فیفا کلب ورلڈ کپ 2025 کا آفیشل فٹبال عالمی سطح پر پذیرائی حاصل کر لی۔ یہ خصوصی فٹبال امریکی صدر اور فیفا کے صدر تک پہنچ گیاجس کی تصاویر سوشل میڈیا پر

سیالکوٹ کا تیار کردہ فیفاکلب ورلڈ کپ 2025 کا فٹبال امریکی صدر اور فیفا چیف کے ہاتھوں میں، تصاویر وائرل Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کی روسی صدر پوتن سے رواں ہفتے بات چیت متوقع

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی یوکرین میں تین برس سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے روسی صدر ولادیمیر پوتن سے رواں ہفتے بات چیت متوقع ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق یہ بات امریکی نشریاتی ادارے سی این این سے گفتگو کرتے ہوئے مشرق وسطیٰ کے لیے امریکہ کے خصوصی نمائندے سٹیو وِٹکوف

ڈونلڈ ٹرمپ کی روسی صدر پوتن سے رواں ہفتے بات چیت متوقع Read More »

پہلے عشرے میں مسجد الحرام میں اڑھائی کروڑ نمازیوں ، زائرین کی آمد

مکہ مکرمہ(کشمیر ڈیجیٹل) رمضان کے پہلے عشرے میں مسجد الحرام میں اڑھائی کروڑ نمازیوں اور زائرین کی آمد ہوئی۔ سعودی میڈیا کے مطابق ماہ رمضان کے پہلے 10دنوں میں 55 لاکھ سے زائد افراد نے عمرہ کی سعادت بھی حاصل کی۔ جنرل اتھارٹی برائے حرمین شریفین نے عبادت گزاروں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش

پہلے عشرے میں مسجد الحرام میں اڑھائی کروڑ نمازیوں ، زائرین کی آمد Read More »

ٹرمپ کا میڈیا پر وار: ناقدین کو بدعنوان قرار دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خلاف خبریں شائع کرنے والے چینلز اور اخبارات پر سخت تنقید کرتے ہوئے انہیں بدعنوان قرار دے دیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ میڈیا ادارے ان کے خلاف 97 فیصد منفی خبریں چلاتے ہیں اور ججوں پر اثرانداز ہو کر قوانین میں تبدیلی کی کوشش کر

ٹرمپ کا میڈیا پر وار: ناقدین کو بدعنوان قرار دے دیا Read More »

کینیڈا کبھی بھی امریکا کا حصہ نہیں بنے گا، نئے وزیراعظم کا دو ٹوک اعلان

اوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا کے نو منتخب وزیر اعظم مارک کارنی نے حلف اٹھاتے ہی کینیڈا کے امریکا میں ضم ہونےسے متعلق اہم اعلان کر دیا۔ کینیڈا کی حکمران جماعت لبرل پارٹی کے رہنما مارک کارنی نے ملک کے 24ویں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھایا۔ مارک کارنی کی حلف برداری کی تقریب دارالحکومت اوٹاوا میں

کینیڈا کبھی بھی امریکا کا حصہ نہیں بنے گا، نئے وزیراعظم کا دو ٹوک اعلان Read More »

رمضان کا پہلاعشرہ،مسجد الحرام میں ڈھائی کروڑ نمازیوں اور زائرین کی آمد

 مکہ مکرمہ(مانیٹرنگ ڈیسک)رمضان کے پہلے عشرے میں مسجد الحرام میں ڈھائی کروڑ نمازیوں اور زائرین کی آمد ہوئی۔ سعودی میڈیا کے مطابق ماہ رمضان کے پہلے 10دنوں میں 55 لاکھ سے زائد افراد نے عمرہ کی سعادت بھی حاصل کی۔ جنرل اتھارٹی برائے حرمین شریفین نے عبادت گزاروں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر

رمضان کا پہلاعشرہ،مسجد الحرام میں ڈھائی کروڑ نمازیوں اور زائرین کی آمد Read More »