دنیا

پاکستان پر کسی ملک نے سوالات نہیں اٹھائے، سابق بھارتی میجر جنرل نے مودی کو آئینہ دکھادیا

نئی دہلی:بھارتی ریٹائرڈ میجر جنرل یش مور نے مودی سرکار کو آئینہ دکھاتے ہوئےبھارت کی پالیسیوں اور آپریشن سندور میں بھارتی میڈیا کے منفی کردار کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایاہے۔ یش مور نے کہا کہ پاک بھارت جنگ کے بعد پاکستان آرمی چیف اور پاکستانی فوج کا وقار مزید بڑھ گیا ہے، پاکستانی آرمی […]

پاکستان پر کسی ملک نے سوالات نہیں اٹھائے، سابق بھارتی میجر جنرل نے مودی کو آئینہ دکھادیا Read More »

مودی کوایک اور دھچکا، امریکا نے بھارت کیساتھ تجارتی مذاکرات منسوخ کردیئے

امریکا اور بھارت کے درمیان تجارتی تنازع شدت اختیار کرنے لگا،مودی سرکار کو ایک اور جھٹکا دیتے ہوئے امریکا نے بھارت کے ساتھ اگست میں ہونے والے تجارتی مذاکرات منسوخ کردئیے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی تجارتی وفد نے 25 تا 29 اگست کا طے شدہ بھارت کا دورہ منسوخ کردیا ہے جس کے

مودی کوایک اور دھچکا، امریکا نے بھارت کیساتھ تجارتی مذاکرات منسوخ کردیئے Read More »

عمر عبداللہ نے ریاستی حیثیت کی بحالی کے لیے گھر گھر دستخطی مہم شروع کر دی

(کشمیر ڈیجیٹل) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ریاستی حیثیت کی بحالی کے لیے گھر گھر دستخطی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق،عمر عبداللہ نے سری نگر کے بخشی اسٹیڈیم میں بھارتی یوم آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے

عمر عبداللہ نے ریاستی حیثیت کی بحالی کے لیے گھر گھر دستخطی مہم شروع کر دی Read More »

ٹرمپ اور پیوٹن کی 4گھنٹے کی تفصیلی ملاقات، بہت سی باتوں پر اتفاق ہوگیا، امریکی صدر

الاسکا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر پیوٹن کی ملاقات میں روس یوکرین جنگ بندی کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہ ہوسکا۔ملاقات 4گھنٹے تک جاری رہی ،ملاقات میں امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو اور امریکی خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف بھی شریک تھے۔ خبرایجنسی کے مطابق ملاقات میں یوکرین میں جنگ بندی سے متعلق گفتگو ہوئی

ٹرمپ اور پیوٹن کی 4گھنٹے کی تفصیلی ملاقات، بہت سی باتوں پر اتفاق ہوگیا، امریکی صدر Read More »

بی جے پی کی سابق ترجمان کی ممبئی ہائیکورٹ میں جج تعیناتی پر ہنگامہ

نئی دہلی: بی جے پی مودی حکومت نے بھارت کے تمام آئینی اداروں کو اپنے تابع فرمان کر لیا ہے ۔ الیکشن کمیشن ہو یا عدلیہ سارے مودی کے اشاروں پر ناچ رہے ہیں ۔ بی جے پی حکومت حکومت نے ہرادارے میں اہم عہدوں پر ہندو توا نظرئیے کے حامل لوگ بٹھا دئیے ہیں۔

بی جے پی کی سابق ترجمان کی ممبئی ہائیکورٹ میں جج تعیناتی پر ہنگامہ Read More »

یوکرین جنگ کا خاتمہ!الاسکا میں ٹرمپ اور پیوٹن کی یادگارملاقات شروع

الاسکا کے فوجی اڈے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر یپوٹن کی ملاقات ،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ریڈ کارپٹ پر کھڑے ہو کر پیوٹن کا انتظار کرتے رہے۔ روسی صدر کے قریب آنے پر ٹرمپ نے تالیاں بجا کر استقبال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے سیاہ سوٹ میں شاندار مصافحہ کیا اور ریڈ

یوکرین جنگ کا خاتمہ!الاسکا میں ٹرمپ اور پیوٹن کی یادگارملاقات شروع Read More »

تحریک کشمیر برطانیہ کے زیر اہتمام بھارت کے یومِ آزادی پربرطانیہ بھر میں یومِ سیاہ کے احتجاجی مظاہرے

(کشمیر ڈیجیٹل)تحریک کشمیر برطانیہ کی کال پر برطانیہ کے مختلف شہروں میں بھارت کے یومِ آزادی کے موقع پر یومِ سیاہ کے طور پر احتجاجی مظاہرے اور اجتماعات منعقد کیے گئے۔ برمنگھم میں احتجاج کی قیادت راجہ قمر عباس اور چوہدری اکرام الحق نے کی، جب کہ لوٹن سنٹرل میں مظاہرے کی قیادت چوہدری محمد

تحریک کشمیر برطانیہ کے زیر اہتمام بھارت کے یومِ آزادی پربرطانیہ بھر میں یومِ سیاہ کے احتجاجی مظاہرے Read More »

نیدر لینڈ دنیا کا پہلا ملک جہاں سڑکوں پر ایک بھی آوارہ کتا نہیں نظر آئے گا!

(کشمیر ڈیجیٹل) دنیا کا پہلا آوارہ کتوں سے پاک ملک نیدر لینڈ بن گیا ہے، جہاں حکومت اور عوام نے مشترکہ اقدامات کے ذریعے آوارہ کتوں کا خاتمہ ممکن بنایا۔ نیدر لینڈ میں ریبیز کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر حکومت نے آوارہ کتوں کے بڑھتے ہوئے خطرے کو سنجیدگی سے لیا۔ اس مقصد

نیدر لینڈ دنیا کا پہلا ملک جہاں سڑکوں پر ایک بھی آوارہ کتا نہیں نظر آئے گا! Read More »

پاکستان مسلم لیگ (ن) پیٹربرا کے زیرِ اہتمام یومِ آزادی شایانِ شان منایا گیا

پیٹربرا: پاکستان مسلم لیگ (ن) پیٹربرا کے زیراہتمام پاکستان کا 78واں یومِ آزادی بھرپور قومی جوش و جذبے اور شایانِ شان طریقے سے منایا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی ایجوکیشن آفیسر سکولز کوٹلی، جناب عزیز قمر، اور ممتاز سیاسی و سماجی رہنما جناب فاروق قمر تھے، جبکہ صدارت مسلم لیگ (ن) ساوتھ زون برطانیہ کے

پاکستان مسلم لیگ (ن) پیٹربرا کے زیرِ اہتمام یومِ آزادی شایانِ شان منایا گیا Read More »

چین کی نئی ویزا کیٹیگری متعارف،پاکستانی جوانوں کیلئے بڑی خبر آگئی

بیجنگ (کشمیر ڈیجیٹل)چین نے سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اور ریاضی میں دلچسپی رکھنے والے پاکستانیوں اور دیگر غیر ملکی نوجوانوں کیلیے نئی ویزا کیٹیگری متعارف کروا دی۔ ایشیا نیوز نیٹ ورک کی رپورٹ کے مطابق چین نے اعلان کیا کہ اس نے سائنس اور ٹکنالوجی میں غیر ملکی ہنرمند نوجوانوں کیلیے ویزا کی ایک نئی قسم

چین کی نئی ویزا کیٹیگری متعارف،پاکستانی جوانوں کیلئے بڑی خبر آگئی Read More »