مسلسل 300 گھنٹے پیدل چلنے کا لائیوچیلنج46سالہ انفلوئنسرکی جان لے گیا
46 سالہ سابق فرانسیسی فوجی اور سوشل میڈیا انفلوئنسر رافیل گریون انتہائی خطرناک لائیو چیلنج کے دوران اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر رافیل گریون جنہیں ’ جین پورمانو ‘ کے نام سے بھی جانا جاتا تھا۔ 2023 سے انتہائی خطرناک اور انتہاپسندانہ چیلنجز مکمل […]
مسلسل 300 گھنٹے پیدل چلنے کا لائیوچیلنج46سالہ انفلوئنسرکی جان لے گیا Read More »









