دنیا

اگر یہ بتادیا کہ پاکستان نے کتنے بھارتی جہاز گرائے تو جان بچانا مشکل ہوجائےگا، بھارتی تجزیہ کار

بھارتی دفاعی تجزیہ کار پراوین سوہنی کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں صحافی نے ان سے سوال کیا کہ آپریشن سندور میں بھارت کے کتنے طیارے تباہ ہوئے؟ جس پر انہوں نے ہنستے ہوئے کہا کہ اگر میں نے آپ کو تعداد بتا دی تو بھارتی حکومت میرے پیچھے […]

اگر یہ بتادیا کہ پاکستان نے کتنے بھارتی جہاز گرائے تو جان بچانا مشکل ہوجائےگا، بھارتی تجزیہ کار Read More »

ہنیہ کی شہادت: موبائل فون بند ہونے کے باوجود اسرائیلی ٹریکنگ کامیاب، برطانوی اخبار کا انکشاف

برطانوی اخبار “دی ٹیلیگراف” نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل ایرانی سرزمین پر اہم فوجی اور جوہری شخصیات کو نشانہ بنانے کے لیے جدید موبائل فون ٹریکنگ ٹیکنالوجی استعمال کر رہا ہے۔ دی ٹیلیگراف کی تازہ ترین رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ حماس کے سابق رہنما اسمعٰیل ہنیہ کو تہران میں اسی ٹیکنالوجی

ہنیہ کی شہادت: موبائل فون بند ہونے کے باوجود اسرائیلی ٹریکنگ کامیاب، برطانوی اخبار کا انکشاف Read More »

ایران اسرائیل کشیدگی کے باعث عالمی فضائی نظام بری طرح متاثر

ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی فضائی نظام شدید متاثر ہو رہا ہے، جس کے اثرات دنیا بھر کی فضائی سرگرمیوں پر مرتب ہورہے ہیں۔ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر متعدد بین الاقوامی ایئرلائنز نے ایران، عراق، اسرائیل اور دیگر متاثرہ ممالک کے لیے اپنی پروازیں معطل کر دی ہیں،

ایران اسرائیل کشیدگی کے باعث عالمی فضائی نظام بری طرح متاثر Read More »

برطانیہ کی خفیہ ایجنسی ایم آئی 6 کی سربراہی پہلی بار خاتون کے سپرد

لندن: برطانیہ کی خفیہ انٹیلی جنس سروس ایم آئی 6 کی 116 سالہ تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون کو ادارے کی سربراہی سونپ دی گئی ہے۔ بلیز میٹرویلی، جو اس وقت ایم آئی 6 میں ٹیکنالوجی اور جدت کے شعبے کی سربراہ ہیں، رواں سال کے آخر میں ادارے کی 18ویں سربراہ کے طور

برطانیہ کی خفیہ ایجنسی ایم آئی 6 کی سربراہی پہلی بار خاتون کے سپرد Read More »

تہران سے پاکستانی طلبا کی واپسی کا آغاز، چھ بسیں تفتان بارڈر کی جانب روانہ

تہران: اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدہ صورتحال کے باعث ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کا عمل جاری ہے۔ تہران میں موجود پاکستانی طلبا و طالبات کا قافلہ بالآخر تفتان بارڈر کے لیے روانہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی طلبا کو لے کر 6 بسیں تفتان بارڈر کی طرف روانہ ہوئی ہیں۔ سفارتی ذرائع

تہران سے پاکستانی طلبا کی واپسی کا آغاز، چھ بسیں تفتان بارڈر کی جانب روانہ Read More »

ایران اور اسرائیل کے درمیان جلد امن قائم ہو گا، موجودہ کشیدگی نے معاہدے کی رفتار بڑھا دی: صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر مشرق وسطیٰ میں امن کے قیام کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان بہت جلد امن قائم کیا جائے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ موجودہ کشیدہ حالات ہی معاہدے کو تیزی سے آگے بڑھا رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروٹھ

ایران اور اسرائیل کے درمیان جلد امن قائم ہو گا، موجودہ کشیدگی نے معاہدے کی رفتار بڑھا دی: صدر ٹرمپ Read More »

balistic misile

ایران نے اسرائیل پر پھر100میزائل داغ دیئے،تل ابیب سمیت متعدد شہر دھماکوں سے گونج اٹھے

ایران نے ایک بار پھر اسرائیل پرمیزائل حملوں کا نیا سلسلہ شروع کر دیا ہے جس کے بعد تل ابیب سمیت متعدد شہر دھماکوں سے گونج اٹھے ہیں جبکہ میزائل حملوں میں25 اسرائیلیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم نیوز کے مطابق ایرانی فوج نے اسرائیل کے خلاف تازہ فضائی

ایران نے اسرائیل پر پھر100میزائل داغ دیئے،تل ابیب سمیت متعدد شہر دھماکوں سے گونج اٹھے Read More »

iran

حالت جنگ میں مذاکرات نہیں کرینگے، ایران نے ثالثوں کو آگاہ کر دیا

تہران:ایران نے اسرائیلی حملوں کے دوران جنگ بندی مذاکرات سے انکار کرتے ہوئے ثالث قطر اور عمان کو آگاہ کر دیا۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق ایران نے ثالثی کے کردار ادا کرنے والے ممالک قطر اور عمان کو واضح طور پر بتا دیا ہے کہ وہ اسرائیل کے حملوں کے دوران جنگ

حالت جنگ میں مذاکرات نہیں کرینگے، ایران نے ثالثوں کو آگاہ کر دیا Read More »

trump

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل ایران جنگ میں شامل ہونے کا عندیہ دیدیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امکان ظاہر کیا ہے کہ امریکا اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری جنگ میں شامل ہوسکتا ہے۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ٹی وی کی سینئر صحافی ریچل اسکاٹ سے آف کیمرا گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ ممکن ہے کہ ہم ایران اور اسرائیل کی اس لڑائی میں شامل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل ایران جنگ میں شامل ہونے کا عندیہ دیدیا Read More »

تہران پر اسرائیلی حملوں میں پاسدارانِ انقلاب کے انٹیلی جنس چیف اور انکے نائب شہید

تہران: صہیونی حکومت کے حملوں میں پاسدارانِ انقلاب کے اعلیٰ افسران شہید ہوگئے۔ ایرانی پاسدران انقلاب کے مطابق اتوار کو تہران پر اسرائیل کے حملوں کے نتیجے میں انٹیلی جنس چیف جنرل محمد کاظمی اور ان کے نائب جنرل حسن محقق شہید ہوئے۔ اس کے علاوہ جنرل محسن باقری بھی اسرائیلی حملے میں شہید ہوئے

تہران پر اسرائیلی حملوں میں پاسدارانِ انقلاب کے انٹیلی جنس چیف اور انکے نائب شہید Read More »