ترکیہ حکومت کا اسرائیل سے تعلقات ختم کرنے کا اعلان
استنبول (کشمیر ڈیجیٹل)ترکیہ حکومت نے اسرائیل سے ہر قسم کے تعلقات ختم کرنے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ترک وزیرِ خارجہ حاقان فیدان نے گرینڈ نیشنل اسمبلی کے غزہ پر مرکوز اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ترکی نے اسرائیل کے ساتھ اپنے تمام تجارتی تعلقات ختم کرنے […]
ترکیہ حکومت کا اسرائیل سے تعلقات ختم کرنے کا اعلان Read More »









