افغانستان میں زلزلہ سے کئی گھرمنہدم،9جاں بحق،متعدد زخمی
کابل: افغانستان کے شمال میں واقع ہندوکش میں شدید زلزلے نے تباہی مچا دی ہے، عمارتیں منہدم ہونے سے دو بچوں سمیت9افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق زلزلے کے جھٹکے وسیع علاقے میں محسوس کئے گئے ہیں اور جلال آباد میں کئی عمارتوں کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں، […]
افغانستان میں زلزلہ سے کئی گھرمنہدم،9جاں بحق،متعدد زخمی Read More »









