دنیا

گوگل ماہرین

گوگل پر یہ پانچ چیزیں کبھی سرچ نہ کریں : ماہرین کی وارننگ

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل) گوگل پر یہ پانچ چیزیں کبھی سرچ نہ کریں ، ماہرین نے وارننگ دے دی ۔ گوگل دنیا کا سب سے بڑا سرچ انجن ہے، جہاں روزانہ اربوں صارفین معلومات حاصل کرنے کے لیے انحصار کرتے ہیں۔ ماہرین نے خبردار کر دیا ہے کہ گوگل پر ہر چیز سرچ کرنا فائدہ مند […]

گوگل پر یہ پانچ چیزیں کبھی سرچ نہ کریں : ماہرین کی وارننگ Read More »

ترک وزیر دفاع

ہرمشکل گھڑی میں پاکستان کیساتھ کھڑے رہیں گے : ترک وزیر دفاع کا دوٹوک اعلان

انقرہ : ترکیہ کے وزیر دفاع یاشار گیولر نے انقرہ میں یوم پاکستان کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ ہم ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ر ہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں پاکستانی سفارت خانہ میں یومِ دفاع پاکستان کی تقریب منعقد کی گئی جس

ہرمشکل گھڑی میں پاکستان کیساتھ کھڑے رہیں گے : ترک وزیر دفاع کا دوٹوک اعلان Read More »

آسٹرین ماہر معاشیات کو خالصتان کی حمایت مہنگی پڑ گئی ، بھارت میں ایکس اکائونٹ بلاک

آسٹریا(کشمیر ڈیجیٹل)بھارت کی جانب سے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو بلاک کرنے کا سلسلہ جاری ،آسٹریائی ماہر معاشیات گنتھر فیہلنگر جہان بھی نشانے پر آگئے ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی حکومت نے آسٹریا کے ماہر معاشیات گنتھر فیہلنگر جہان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ اس وقت بلاک کر دیا جب انہوں نے خالصتان کی

آسٹرین ماہر معاشیات کو خالصتان کی حمایت مہنگی پڑ گئی ، بھارت میں ایکس اکائونٹ بلاک Read More »

برطانیہ،احتجاج کے بعد اسرائیلی اسلحہ ساز کمپنی کا پلانٹ بند

لندن (کشمیر ڈیجیٹل)برطانیہ میں فلسطینی حمایتی گروپ کی جانب سے احتجاج کے بعد اسرائیلی ہتھیار بنانے والی کمپنی نے اپنا پلانٹ بند کردیا۔ بریسٹول میں واقع فیکٹری کو فلسطین ایکشن نامی گروپ نے متعدد بار احتجاجی مظاہروں اور براہ راست کارروائیوں کا نشانہ بنایا تھا برطانوی اخبار ”دی گارجین“ کے مطابق اسرائیل کی اسلحہ ساز

برطانیہ،احتجاج کے بعد اسرائیلی اسلحہ ساز کمپنی کا پلانٹ بند Read More »

جاپان : سمندری طوفان نے تباہی مچا دی، تیز ہوائیں، مکانات کی چھتیں اڑ گئیں

ٹوکیو(کشمیر ڈیجیٹل)جاپان میں سمندری طوفان نے تباہی مچا دی، تیز ہواؤں سے مکانات کی چھتیں اڑ گئیں، 24 افراد زخمی ہوگئے عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سمندری طوفان پیپاہ نے جنوب مغربی جاپان کے مختلف علاقوں میں تباہی مچا دی، طوفان کے باعث تیز ہواؤں سے کئی مکانات کی چھتیں اڑ گئیں اور گاڑیاں

جاپان : سمندری طوفان نے تباہی مچا دی، تیز ہوائیں، مکانات کی چھتیں اڑ گئیں Read More »

کیا اعضا کی پیوندکاری سے موت روکی جا سکتی ہے؟شی جن پنگ اور پیوٹن کی غیر متوقع گفتگو

(کشمیر ڈیجیٹل)بیجنگ میں ایک عسکری پریڈ کے دوران روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ایک غیر متوقع موضوع زیر بحث آیا۔ دونوں رہنماؤں نے اس بات پر بات چیت کی کہ آیا اعضا کی بار بار پیوندکاری کے ذریعے موت کو ہمیشہ کے لیے ٹالا

کیا اعضا کی پیوندکاری سے موت روکی جا سکتی ہے؟شی جن پنگ اور پیوٹن کی غیر متوقع گفتگو Read More »

گوگل جرمانے پر ٹرمپ کی یورپی یونین کو اقتصادی پابندیوں کی دھمکی

(کشمیر ڈیجیٹل)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین کو خبردار کیا ہے کہ اگر گوگل پر عائد اربوں ڈالر کا جرمانہ واپس نہ لیا گیا تو امریکا اقتصادی پابندیاں عائد کرنے پر مجبور ہوگا۔ صدر ٹرمپ نے یورپی یونین کے اقدام کو غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر یہ جرمانہ واپس نہ ہوا

گوگل جرمانے پر ٹرمپ کی یورپی یونین کو اقتصادی پابندیوں کی دھمکی Read More »

اضافی ٹیرف خاتمہ کیلئے بھارت پر ٹرمپ سے معافی سمیت 3امریکی شرائط عائد

واشنگٹن: امریکی وزیر تجارت باورڈ لوٹنک نے کہا ہے کہ آئندہ ایک سے دو ماہ میں بھارت مذاکرات کی میز پر آکر صدر ٹرمپ سے معافی مانگےگا۔ بلومبرگ ٹی وی کو دئیےگئے انٹرویو میںوزیر تجارت نے کہا کہ میرا خیال میں بھارت مذاکرات کی میز پر آکر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ڈیل کرنے کی کوشش

اضافی ٹیرف خاتمہ کیلئے بھارت پر ٹرمپ سے معافی سمیت 3امریکی شرائط عائد Read More »

پاکستانی فضائی حدودکی بندش،بھارتی ایئرلائن کو اربوں کا نقصان

پاکستانی فضائی حدود کی بندش کے باعث بھارت کی بجٹ ایئرلائن اسپائس جیٹ کو مسلسل دوسری سہ ماہی میں مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ روئٹرز کے مطابق بھارت کی معروف بجٹ ایئرلائن اسپائس جیٹ کو بھارت پاکستان کشیدگی کے اثرات کی وجہ سے اپریل تا جون کی سہ ماہی میں مسلسل دوسرا نقصان برداشت کرنا

پاکستانی فضائی حدودکی بندش،بھارتی ایئرلائن کو اربوں کا نقصان Read More »

ڈونلڈٹرمپ نے امریکی محکمہ دفاع کا نام تبدیل کرکے محکمہ جنگ رکھ دیا

واشنگٹں:امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےایک اہم حکم نامے پر دستخط کرتے ہوئے امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) کا نام باضابطہ طور پر تبدیل کر کے ڈپارٹمنٹ آف وار(محکمہ جنگ) رکھ دیا۔ وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ چیزوں کو

ڈونلڈٹرمپ نے امریکی محکمہ دفاع کا نام تبدیل کرکے محکمہ جنگ رکھ دیا Read More »