دنیا

بھارتی جیل میں قید ممبر پارلیمنٹ معراج ملک کی رہائی کے لیے احتجاج جاری

ڈوڈہ سے عام آدمی پارٹی کے سربراہ و ممبر پارلیمنٹ معراج ملک کی گرفتاری کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں احتجاج جاری ہے۔ معراج ملک کو ڈپٹی کمشنر ڈوڈہ کے خلاف تقریر کرنے پر بھارتی فوج نے پبلک سیفٹی ایکٹ اور دہشت گردی کی دفعات کے تحت گرفتار کیا تھا۔مقبوضہ کشمیر کی تمام سیاسی جماعتوں نے […]

بھارتی جیل میں قید ممبر پارلیمنٹ معراج ملک کی رہائی کے لیے احتجاج جاری Read More »

انڈین ہائی کورٹ کا ڈاکٹروں کو واضح لکھائی اپنانےکا حکم

ماضی میں تعلیمی اداروں میں خوشخطی پر نمبر دیے جاتے تھے، لیکن کمپیوٹر اور کِی بورڈ کے بڑھتے استعمال کی وجہ سے ہاتھ سے خوشخط لکھنے کی اہمیت کم سمجھی جاتی ہے۔تاہم انڈیا کی ایک عدالت نے واضح کیا ہے کہ اگر لکھنے والا ڈاکٹر ہے تو خوشخط اور پڑھنے کے قابل لکھائی ضروری ہے۔

انڈین ہائی کورٹ کا ڈاکٹروں کو واضح لکھائی اپنانےکا حکم Read More »

زرافے کے قد کے برابرہاتھوں کے ناخن رکھنے والے ویتنامی شخص نے عالمی ریکارڈ قائم کردیا

تین دہائیوں سے زائد عرصے تک ہاتھوں کے ناخن نہ کاٹنے والے ویت نامی شخص نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔گنیز ورلڈ ریکارڈ کی ویب سائٹ پر دی گئی معلومات کے مطابق لُو کانگ ہوین کے ناخنوں کی لمبائی ساڑے 19 فٹ ہے جو کہ مردوں کی کیٹگری میں اب تک سب سے زیادہ

زرافے کے قد کے برابرہاتھوں کے ناخن رکھنے والے ویتنامی شخص نے عالمی ریکارڈ قائم کردیا Read More »

فلپائن میں6.9شدت کے زلزلہ سے تباہی،20 افراد ہلاک،ہنگامی حالت نافذ

منیلا: فلپائن کے مرکزی صوبے سیبو شدید زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد ہلاک اور 37 سے زائد زخمی ہو گئے جس کے بعد ہنگامی حالت نافذ کردی گئی۔ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.9 ریکارڈ کی گئی، جس نے متعدد عمارتوں کو منہدم کر دیا اور بنیادی ڈھانچے کو شدید

فلپائن میں6.9شدت کے زلزلہ سے تباہی،20 افراد ہلاک،ہنگامی حالت نافذ Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کے امن منصوبے پر سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا ردعمل سامنے آگیا

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ جنگ بندی منصوبے کا خیر مقدم کیا ہے۔ انتونیو گوتریس نے امن کیلئے عرب اور مسلم ممالک کے اہم کردار کو بھی سراہا، انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ تمام فریقین معاہدے پر عمل درآمد کریں اور اس کے نفاذ

ڈونلڈ ٹرمپ کے امن منصوبے پر سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا ردعمل سامنے آگیا Read More »

افغانستان میں انٹرنیٹ کی بندش کے بعد کابل ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بند

کابل(کشمیر ڈیجیٹل) افغانستان کی طالبان حکومت کی جانب سے ملک میں انٹرنیٹ سروس بند کئے جانے کے بعد کابل کا مرکزی ائیرپورٹ بھی مکمل طور پر بند ہو گیا ۔ انٹرنیٹ کی بندش سے اندرون اور بیرون ملک رابطے بری طرح متاثر ہوئے ہیں، جبکہ ضروری خدمات، بشمول بینکنگ اور آن لائن تعلیم بھی شدید

افغانستان میں انٹرنیٹ کی بندش کے بعد کابل ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بند Read More »

چھ خلیجی ممالک کے لیے ایک ہی سیاحتی ویزا کا اعلان

ابوظہبی (کشمیرڈیجیٹل): خلیجی تعاون کونسل (GCC) نے رواں سال کی آخری سہ ماہی میں متحدہ سیاحتی ویزا کے پائلٹ مرحلے کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان متحدہ عرب امارات کے وزیر معیشت و سیاحت اور امارات ٹورازم کونسل کے چیئرمین عبداللہ بن طوق المری نے کیا۔ عبداللہ بن طوق المری نے اس منصوبے

چھ خلیجی ممالک کے لیے ایک ہی سیاحتی ویزا کا اعلان Read More »

عرب ممالک کا ٹرمپ کے غزہ امن منصوبےکا خیرمقدم

عرب ممالک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کو مثبت قرار دیتے ہوئے اس کا خیر مقدم کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب، اردن، متحدہ عرب امارات، مصر اور قطر نے مشترکہ اعلامیہ جاری کیا جس میں صدر ٹرمپ کی غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں کی حمایت کا اعلان کیا

عرب ممالک کا ٹرمپ کے غزہ امن منصوبےکا خیرمقدم Read More »

یواےای کے ویزہ قوانین میں بڑی تبدیلیاں، نئی اقسام بھی متعارف

ابوظہبی:متحدہ عرب امارات(یواےای) نے ویزہ قوانین میں بڑی تبدیلیاں کرتے ہوئے متعدد ویزہ کی نئی اقسام متعارف کروادیں۔ یو اے ای نے آرٹیفیشل انٹیلجنس کے ماہرین کے لیے خصوصی ویزہ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ مختلف ایونٹس، فیسٹیولز ، نمائش، کانفرنسز اور کھیلوں کی سرگرمیوں میں شرکت کے لیے نیا ایونٹ ویزہ بھی

یواےای کے ویزہ قوانین میں بڑی تبدیلیاں، نئی اقسام بھی متعارف Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کا مطالعہ کرینگے، حماس

قطر اور مصر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا غزہ امن منصوبہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی مذاکراتی ٹیم تک پہنچادیا۔ ایک سفارتی ذرائع نے الجزیرہ کو حماس تک مجوزہ معاہدے پہنچنے کی تصدیق کردی۔ رپورٹ کے مطابق حماس کی ٹیم نے ثالثوں کو یقین دلایا ہے کہ وہ صدر ٹرمپ کی جانب سے پیش

ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کا مطالعہ کرینگے، حماس Read More »