دنیا

بھارت کو بڑا دھچکا، برطانیہ کا ویزہ قوانین میں نرمی سے انکار

بھارت کے لیے عالمی سطح پر ایک اور بری خبر سامنے آگئی، برطانیہ نے ویزہ قوانین میں نرمی کرنے سے صاف انکار کردیا۔ رپورٹس کے مطابق برطانیہ کے وزیرِاعظم سر کیئر اسٹارمر نے بھارتی ہم منصب کو بتا دیا کہ ویزہ پالیسی قومی مفاد اور سیکیورٹی کے تقاضوں کے مطابق ہے۔برطانوی وزیر اعظم سر کیئر […]

بھارت کو بڑا دھچکا، برطانیہ کا ویزہ قوانین میں نرمی سے انکار Read More »

ابو ظہبی میں مقیم پاکستانی شہری کی راتوں رات قسمت بدل گئی!

ابوظبی (کشمیر ڈیجیٹل): متحدہ عرب امارات کی ریاست ابو ظہبی میں مقیم پاکستانی شہری سعید حافظ عبدالمجید کی برسوں کی کوشش آخرکار رنگ لے آئی۔ 33 سالہ سعید مجید، جو ایک کنسٹرکشن کمپنی میں ملازمت کرتے ہیں، 2009 سے یو اے ای میں مقیم ہیں جبکہ ان کی فیملی پاکستان میں رہائش پذیر ہے۔ گلف

ابو ظہبی میں مقیم پاکستانی شہری کی راتوں رات قسمت بدل گئی! Read More »

بھارت خطے میں دہشت گردی کی سرپرستی کر رہا ہے: پاکستان کا اقوام متحدہ میں دوٹوک مؤقف

نیویارک (کشمیرڈیجیٹل) اقوامِ متحدہ کی تیسری کمیٹی کے عمومی مباحثے کے دوران پاکستانی مندوب صائمہ سلیم نے بھارتی بیان کا کرارا جواب دیتے ہوئے کہا کہ بھارت خطے کو عدم استحکام کا شکار اور دہشت گردی کی سرپرستی کر رہا ہے۔ پاکستانی قونصلر صائمہ سلیم نے اپنے خطاب میں کہا کہ ان کا وفد بھارتی

بھارت خطے میں دہشت گردی کی سرپرستی کر رہا ہے: پاکستان کا اقوام متحدہ میں دوٹوک مؤقف Read More »

صدر ٹرمپ کی 80ویں سالگرہ پر وائٹ ہاؤس میں UFC فائٹ کا شو ڈاؤن

واشنگٹن (کشمیر ڈیجیٹل): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وائٹ ہاؤس میں الٹی میٹ فائٹنگ چیمپئن شپ (UFC) کا بڑا شو ڈاؤن اُن کی 80ویں سالگرہ کے موقع پر منعقد کیا جائے گا، حالانکہ اس ایونٹ کا ابتدائی اعلان 4 جولائی کے لیے کیا گیا تھا۔ ورجینیا کے شہر نورفولک میں نیوی

صدر ٹرمپ کی 80ویں سالگرہ پر وائٹ ہاؤس میں UFC فائٹ کا شو ڈاؤن Read More »

مسلم کونسل آف پیٹربرا کی طلبہ کے اعزاز میں تقریب،ایوارڈز سے نوازا

پیٹربرا :مسلم کونسل آف پیٹربرا کے زیرِ اہتمام شاندار اور پُروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں مقامی اسکولوں اور مدرسوں کے اُن طلبہ کو تعریفی سرٹیفکیٹس اور ایوارڈز سے نوازا گیا جنہوں نے اپنی تعلیمی کارکردگی میں نمایاں کامیابیاں حاصل کیں۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی ڈونلڈ مکلیی نے طلبہ کی کامیابیوں کو سراہتے ہوئے کہا

مسلم کونسل آف پیٹربرا کی طلبہ کے اعزاز میں تقریب،ایوارڈز سے نوازا Read More »

غزہ امن منصوبے کا پہلا مرحلہ ،اسرائیل اور حماس نے معاہدہ پر دستخط کر دیئے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل اور حماس نے ہمارے امن منصوبے کے پہلے مرحلے پر دستخط کر دیے ہیں اوراس کا مطلب یہ ہے کہ تمام یرغمالیوں کو بہت جلد رہا کر دیا جائے گا الجزیرہ کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ پر ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا

غزہ امن منصوبے کا پہلا مرحلہ ،اسرائیل اور حماس نے معاہدہ پر دستخط کر دیئے، ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

بھارت کو ایک اور جھٹکا،بنگلہ دیش چین سے20جے 10سی طیارے خریدے گا

ڈھاکا: بنگلادیش نے اپنی فضائیہ کو جدید بنانے اور قومی فضائی دفاع کو مضبوط کرنے کیلئے چین سے 20 جدید جے 10 سی لڑاکا طیارے خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ بنگلادیشی میڈیا کا کہنا ہے کہ سرکاری دستاویزات کے مطابق لڑاکا طیاروں کی خریداری کے معاہدے کی کل مالیت تقریباً 2 ارب 20 کروڑ ڈالر ہوگی

بھارت کو ایک اور جھٹکا،بنگلہ دیش چین سے20جے 10سی طیارے خریدے گا Read More »

ٹرمپ کا نوبیل پرائز جیتنےکا جنون، سات جنگیں رکوانےکادعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ نوبیل پرائز حاصل کرنے کے لیے بے حد پرجوش ہیں، تاہم دو بار صدر رہنے کے باوجود یہ ایوارڈ وہ حاصل نہیں کر سکے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق نوبیل پرائز کے فاتح کا اعلان جمعے کو کیا جائے گا۔ ٹرمپ اپنی

ٹرمپ کا نوبیل پرائز جیتنےکا جنون، سات جنگیں رکوانےکادعویٰ Read More »

ایک آئی فون نے برطانوی پولیس کو فونز سمگل کرنیوالے بڑےگینگ تک پہنچا دیا

لندن: چوری شدہ موبائل فونز کی اسمگلنگ میں ملوث گینگ کے خلاف برطانیہ کی تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن کیا گیا جس میں 18 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے برطانیہ سے چوری شدہ موبائل فون چین اسمگل کرنے والا انٹرنیشنل گینگ پکڑ لیا۔ اس انٹرنیشنل

ایک آئی فون نے برطانوی پولیس کو فونز سمگل کرنیوالے بڑےگینگ تک پہنچا دیا Read More »

رواں سال کا پہلا سپر مون معمول سے 6.6 فیصد بڑا اور 13 فیصد زیادہ روشن نظر آ رہا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں رواں سال کے پہلے سپر مون کا دلکش نظارہ دیکھا جا رہا ہے۔ یہ چاند سورج غروب ہونے کے فوراً بعد مشرق میں طلوع ہوا اور عام چاند کے مقابلے میں تقریباً 6.6 فیصد بڑا جبکہ 13 فیصد زیادہ روشن دکھائی دے رہا ہے۔ ماہرینِ فلکیات کے مطابق، سپر مون

رواں سال کا پہلا سپر مون معمول سے 6.6 فیصد بڑا اور 13 فیصد زیادہ روشن نظر آ رہا Read More »