دنیا

امریکی صدر ٹرمپ کا طالبان حکومت سے بگرام ایئربیس واپس لینے کا اعلان

لندن (کشمیر ڈیجیٹل)امریکی صدر اور برطانوی وزیراعظم نے مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں انسانی بحران ختم کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں، پیوٹن نے بہت مایوس کیا ہے، اسرائیل اور غزہ کا معاملہ پیچیدہ ہے مگر حل ہوجائے گا۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق بکنگھم شائر […]

امریکی صدر ٹرمپ کا طالبان حکومت سے بگرام ایئربیس واپس لینے کا اعلان Read More »

گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملے کا خطرہ: پاکستان سمیت 16 ممالک کی اسرائیل کو سخت وارننگ جاری

اسلام آباد: پاکستان سمیت 16 ممالک نے غزہ کے محصور عوام کے لیے امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا کی سلامتی پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ اس قافلے کے خلاف کسی بھی غیر قانونی یا پرتشدد اقدام کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ مشترکہ بیان پاکستان، بنگلہ دیش، برازیل، کولمبیا،

گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملے کا خطرہ: پاکستان سمیت 16 ممالک کی اسرائیل کو سخت وارننگ جاری Read More »

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ ، بھارت کا بھی ردعمل سامنے آگیا

نئی دہلی(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اسٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدے پر بھارت کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ بھارتی حکومت اس پیشرفت سے پہلے ہی آگاہ تھی اور معاہدے پر دستخط کی رپورٹس کا

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ ، بھارت کا بھی ردعمل سامنے آگیا Read More »

کشمیری وفد کا جنیوا میں احتجاجی کیمپ، بھارت کے خلاف آواز بلند

(کشمیر ڈیجیٹل)جنیوا میں انسانی حقوق کمیشن کے 60ویں اجلاس کے موقع پر کشمیری وفد نے اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے احتجاجی کیمپ قائم کر کے دنیا کی توجہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کی جانب مبذول کرائی۔ احتجاجی کیمپ میں بینرز اور تصاویر آویزاں کی گئیں جن میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق

کشمیری وفد کا جنیوا میں احتجاجی کیمپ، بھارت کے خلاف آواز بلند Read More »

سعودیہ اور پاکستان ایک ہی صف میں، سعودی وزیردفاع کا اردو میں ٹویٹ

(کشمیر ڈیجیٹل)سعودی عرب اور پاکستان نے ایک تاریخی دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں جسے خطے کی سلامتی کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے اس موقع پر اردو زبان میں پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ سعودیہ اور پاکستان جارح کے

سعودیہ اور پاکستان ایک ہی صف میں، سعودی وزیردفاع کا اردو میں ٹویٹ Read More »

ٹرمپ کے اعزاز میں برطانوی شاہی خاندان کا عشائیہ، شاہ چارلس کا خراج تحسین

لندن (کشمیر ڈیجیٹل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعزاز میں برطانیہ کے شاہی خاندان کی جانب سے ونزر کاسل میں شاندار عشائیہ دیا گیا۔ تقریب میں برطانوی بادشاہ چارلس نے صدر ٹرمپ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کے پیچیدہ تنازعات کے حل میں ان کی کوششیں قابل تعریف ہیں، جبکہ امن

ٹرمپ کے اعزاز میں برطانوی شاہی خاندان کا عشائیہ، شاہ چارلس کا خراج تحسین Read More »

افغانستان میں غیر اخلاقی سرگرمیاں روکنے کیلئے انٹرنیٹ بند،فائبر آپٹک کنکشن منقطع

کابل: افغانستان میں طالبان حکام نے انٹرنیٹ پر کریک ڈاؤن مزید سخت کرتے ہوئے متعدد صوبوں میں فائبر آپٹک کنکشن منقطع کر دئیے جسے حکام نے برائی کے خلاف مہم قرار دیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق طالبان سربراہ ہیبت اللہ اخوندزادہ کے حکم پر کیے گئے اس اقدام کے نتیجے میں کئی

افغانستان میں غیر اخلاقی سرگرمیاں روکنے کیلئے انٹرنیٹ بند،فائبر آپٹک کنکشن منقطع Read More »

امریکہ اور چین میں معاہدہ، ٹک ٹاک امریکہ میں کام جاری رکھے گا

(کشمیر ڈیجیٹل) امریکہ اور چین کے درمیان ایک اہم معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک امریکہ میں اپنی سرگرمیاں جاری رکھ سکے گی۔ اس پیش رفت کا اعلان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کو وائٹ ہاؤس میں کیا۔ صدر ٹرمپ کے مطابق ٹک ٹاک کے امریکی اثاثے

امریکہ اور چین میں معاہدہ، ٹک ٹاک امریکہ میں کام جاری رکھے گا Read More »

امریکا نے ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کر دیں

(کشمیر ڈیجیٹل) :امریکا نے ایران کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق متعدد ایرانی شخصیات اور کمپنیوں کے علاوہ ہانگ کانگ اور متحدہ عرب امارات میں سرگرم عناصر کو بھی ان پابندیوں میں شامل کیا گیا ہے۔ محکمہ خزانہ کے بیان میں

امریکا نے ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کر دیں Read More »

جدید ممالک کی دوڑ ، چین جرمنی کو پیچھے چھوڑ کر ٹاپ10ممالک میں شامل

اقوام متحدہ کی سالانہ درجہ بندی میں چین پہلی بار دنیا کے 10 سب سے زیادہ جدت پسند ممالک کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے، جہاں اس نے یورپ کی سب سے مضبوط معیشت جرمنی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ یہ اہم پیش رفت بیجنگ میں کمپنیوں کی جانب سے تحقیق اور ترقیاتی

جدید ممالک کی دوڑ ، چین جرمنی کو پیچھے چھوڑ کر ٹاپ10ممالک میں شامل Read More »