دنیا

لال قلعہ میٹرو سٹیشن دھماکہ سلنڈر پھٹنے سے ہوا، بھارتی پولیس کی تصدیق

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں لال قلعہ میٹرو سٹیشن کےقریب دھماکہ ، دہلی پولیس کے مطابق دھماکہ سلنڈر پھٹنے سے ہوا ۔۔ دھماکے سے قریب کھڑی گاڑیوں میں آگ لگ گئی ،بھارتی میڈیا کے مطابق دھماکہ میٹرو سٹیشن گیٹ نمبرایک کے قریب ہوا ۔ دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی اور کئی گاڑیاں متاثر ہو […]

لال قلعہ میٹرو سٹیشن دھماکہ سلنڈر پھٹنے سے ہوا، بھارتی پولیس کی تصدیق Read More »

دہلی دھماکہ ، 7 منٹ میں “را” کی پاکستان پرالزام تراشیاں شروع

پیر کی شام دہلی کے قلعے کے علاقے میں ایک دھماکے کے نتیجے میں کم از کم نو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات میں یہ دھماکہ سی این جی سلنڈر پھٹنے کے سبب ہوا۔ بھارتی سوشل میڈیا پر کچھ صارفین نے ابتدائی طور پر پاکستان کو مورد الزام ٹھہرایا، تاہم معتبر

دہلی دھماکہ ، 7 منٹ میں “را” کی پاکستان پرالزام تراشیاں شروع Read More »

نئی دہلی دھماکے،بھارتی ہینڈلرز کی پاکستان کیخلاف ہرزا سرائی شروع

نئی دہلی(کشمیر ڈیجیٹل) ہندوستانی حکومت کی جانب سے مبینہ طور پر ایک جعلی فلیگ آپریشن جس کے نتیجے میں پیر کی شام نئی دہلی کے قلعہ کے علاقے میں ایک دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بھارتی سوشل میڈیا صارفین نے اپنی ناکامیوں سے توجہ ہٹانے اور

نئی دہلی دھماکے،بھارتی ہینڈلرز کی پاکستان کیخلاف ہرزا سرائی شروع Read More »

نئی دہلی : لال قلعہ کے قریب دھماکہ؛ 9 افراد ہلاک

نئی دہلی(کشمیر ڈیجیٹل)پیر 10 نومبر کو ہندوستانی دارالحکومت نئی دہلی کے ایک گنجان آباد علاقے میں تاریخی لال قلعہ کے قریب ایک دھماکہ ہوا۔ دھماکے کی وجہ سے متعدد زخمیوں کو ہسپتال لایا گیا ہے، مقامی میڈیا پر آنے والے مناظر میں ایک سے زیادہ گاڑیوں سے آگ کے شعلے اور دھواں اٹھتے ہوئے دکھایا

نئی دہلی : لال قلعہ کے قریب دھماکہ؛ 9 افراد ہلاک Read More »

روس: ہیلی کاپٹردو حصوں میں ٹوٹنے کے بعد تباہ، 5 افراد جاں بحق

روس کے داغستان ریجن میں ایک دلخراش حادثہ پیش آیاجہاں ایک ہیلی کاپٹر تباہ ہونے سے قبل دو حصوں میں ٹوٹ گیا۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی ہے جس میں حادثے کے مناظر واضح طور پر دیکھے جا سکتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ ہیلی کاپٹر روس کے

روس: ہیلی کاپٹردو حصوں میں ٹوٹنے کے بعد تباہ، 5 افراد جاں بحق Read More »

جو بائیڈن امریکی تاریخ کے بدترین صدر ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: (کشمیر ڈیجیٹل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے حالیہ بیان میں سابق امریکی صدر جو بائیڈن کو امریکی تاریخ کا بدترین صدر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کرپٹ انتخابات کے ذریعے اقتدار میں آئے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں صدر ٹرمپ نے جو بائیڈن کی کارکردگی پر سخت تنقید کرتے

جو بائیڈن امریکی تاریخ کے بدترین صدر ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

pak china flag

پاک چین دوستی میں نیا باب رقم، خلائی تعاون میں تاریخی پیشرفت

اسلام آباد اور بیجنگ کے درمیان دوستی کا نیا باب رقم ہوگیا ہے۔ چین نے باضابطہ اعلان کیا ہے کہ پاکستانی خلا باز اب چینی خلائی مشن میں پے لوڈ ماہر کے طور پر حصہ لیں گے۔ یہ فیصلہ دونوں ممالک کے بڑھتے ہوئے سائنسی و خلائی تعاون کی تاریخی علامت قرار دیا جا رہا

پاک چین دوستی میں نیا باب رقم، خلائی تعاون میں تاریخی پیشرفت Read More »

ڈاکومنٹری پر تنازع،بی بی سی کے ڈائریکٹر جنرل اور سی ای او مستعفی

لندن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ڈاکو مینٹری میں ایڈیٹنگ تنازع پر برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے ڈائریکٹر جنرل ٹم ڈیوی اور سی ای او ڈیبورا ٹرنس نے استعفیٰ دیدیا۔ بی بی سی پر الزامات ہیں کہ وہ اپنی رپورٹنگ میں سیاسی غیر جانبداری برقرار رکھنے میں ناکام رہا۔ دستاویز ی فلم میں 6

ڈاکومنٹری پر تنازع،بی بی سی کے ڈائریکٹر جنرل اور سی ای او مستعفی Read More »

اسرائیل سے تعلقات،سعودی عرب نے ولی عہد کے دورہ امریکا سے قبل اپنا موقف واضح کردیا

ریاض:سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ امریکا سے قبل ہی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعوؤں کی بنیاد پر خطے میں بڑے بھونچال کی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں تاہم سعودی عرب نے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق اپنے اصولی مؤقف کو دہراتے ہوئے شرائط میں اضافہ کردیا ہے۔ خبرایجنسی رائٹرز

اسرائیل سے تعلقات،سعودی عرب نے ولی عہد کے دورہ امریکا سے قبل اپنا موقف واضح کردیا Read More »

ایران کی پاکستان افغانستان کو ثالثی کی پیشکش، ترک وفد بھی آئے گا

تہران/اسلام آباد:ایران نے پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان ثالثی و مصالحت کی پیشکش کردی جبکہ ترک وفد بھی پاکستان آئیگا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی سے فون پر رابطہ کیا اور کہا کہ ایران مصالحت کے لیے

ایران کی پاکستان افغانستان کو ثالثی کی پیشکش، ترک وفد بھی آئے گا Read More »