دنیا

سعودی عرب میں عازمین حج کے لیے نسک کارڈز کی تقسیم کا آغاز

سعودی وزارت حج و عمرہ نے رواں سال کے عازمینِ حج کے لیے نسک کارڈز تقسیم کا عمل شروع کر دیا ہے۔ اب تک ایک لاکھ پچاس ہزار سے زائد کارڈز تقسیم کیے جا چکے ہیں۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق، وزارت حج و عمرہ نے نسک کارڈز کو اعلیٰ معیار کی پرنٹنگ کے […]

سعودی عرب میں عازمین حج کے لیے نسک کارڈز کی تقسیم کا آغاز Read More »

کشمیر تنازع پر ٹرمپ کی لاعلمی،1947کا مسئلہ 1500 سال پرانا بنا دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی پر بات کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کی تاریخ کو بری طرح مسخ کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر کا تنازع ایک ہزار یا شاید 1500 سال پراناہے حالانکہ یہ تنازع 1947 میں برصغیر کی تقسیم کے بعد شروع ہوا تھا۔ صدر ٹرمپ

کشمیر تنازع پر ٹرمپ کی لاعلمی،1947کا مسئلہ 1500 سال پرانا بنا دیا Read More »

پاکستان اور بھارت تناؤ کا حل خود نکال لیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: مقبوضہ کشمیر میں پہلگام حملے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ردِ عمل سامنے آگیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اوربھارت تناؤ کاحل خود کسی نہ کسی طرح نکال لیں گے۔ ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان اور

پاکستان اور بھارت تناؤ کا حل خود نکال لیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

تھائی لینڈ پولیس کا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک

تھائی لینڈ (کشمیر ڈیجٹیل)تھائی لینڈ کی پولیس کا چھوٹا طیارہ ساحل کے قریب سمندر میں گر گیا جس کے نتیجے میں جہاز میں سوار 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ کے ہواہن ایئر پورٹ کے قریب سمندر میں مقامی پولیس کا ٹوئن اوٹر طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا۔

تھائی لینڈ پولیس کا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک Read More »

بھارتی سکھ فوجی اہلکاروں کا پاکستان کیخلاف ہتھیار اٹھانے سے انکار

نئی دہلی(کشمیر ڈیجیٹل) جے پی کے ہندوتوا ایجنڈے اور بھارتی وزیراعظم مودی کے جنگی جنون سے بے زار سکھ فوجی اہلکاروں نے پاکستان کے خلاف ہتھیار اٹھانے سے انکار کردیا۔ سکھفوجی اہلکاروں کا کہنا ہے کہ مودی سرکار بی جے پی کے ہندوتوا ایجنڈے کی تکمیل کیلئے سکھوں کو پاکستان کے خلاف ہتھیار کے طور

بھارتی سکھ فوجی اہلکاروں کا پاکستان کیخلاف ہتھیار اٹھانے سے انکار Read More »

air india

پاکستانی فضائی حدود کی بندش ،مودی سرکارکودھچکا، بھارت کوروزانہ کتنے کروڑ کا نقصان ہورہا ہے ؟

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )پہلگام واقعہ کے بعد پاک بھارت کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے،گزشتہ روز اس حوالے سے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے ،پاکستان نے واہگہ بارڈ سمیت بھارت کیلئے فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ پاکستان کی طرف سے فضائی حدود بند کر نے کے بعد

پاکستانی فضائی حدود کی بندش ،مودی سرکارکودھچکا، بھارت کوروزانہ کتنے کروڑ کا نقصان ہورہا ہے ؟ Read More »

temi bros

پاک بھارت کشیدگی،امریکہ کا کیا موقف ہے ؟ ٹرمپ انتظامیہ نے اپنی پوزیشن واضح کردی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ نے مقبوضہ کشمیر میں پہلگام واقعے کے بعد بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی پر اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے، امریکہ نے ایک بار پھر مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے اس واقعے میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لانے پر زور دیا ہے۔

پاک بھارت کشیدگی،امریکہ کا کیا موقف ہے ؟ ٹرمپ انتظامیہ نے اپنی پوزیشن واضح کردی Read More »

بھارت کا ایک اور پروپیگنڈا بے نقاب،پہلگام حملے میں مردہ قراردیا گیا بھارتی جوڑا زندہ نکلا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)بھارتی میڈیا کاایک اور جھوٹ بے نقاب، پہلگام حملے میں مردہ قرار دیاگیا جوڑا زندہ نکلا، سوشل میڈیا پر بیان بھی سامنے آگیا بھارتی میڈیا کی جانب سے پہلگام حملے میں مرنےکا دعوٰی کرنے والے جوڑے نے سوشل میڈیا پر ویڈیو جاری کرکے بھارتی میڈیا کے جھوٹ کو بے نقاب کردیا۔ تفصیلات کے

بھارت کا ایک اور پروپیگنڈا بے نقاب،پہلگام حملے میں مردہ قراردیا گیا بھارتی جوڑا زندہ نکلا Read More »

چین سے تجارتی معاہدے کی امید، امریکی صدر ٹرمپ کاٹیرف میں نرمی کا عندیہ

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ چین کے ساتھ تجارتی معاہدہ جلد طے پا سکتا ہے اور اس حوالے سے چینی درآمدات پر عائد بھاری ٹیرف میں واضح کمی کی جا سکتی ہے۔ وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کے دوران صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکہ چین کے ساتھ ایک بہتر

چین سے تجارتی معاہدے کی امید، امریکی صدر ٹرمپ کاٹیرف میں نرمی کا عندیہ Read More »

چین نے سونے کی تجارت کرنیوالی اے ٹی ایم مشین متعارف کرادی

شنگھائی:سونے کی تجارت میں جدت لاتے ہوئے چین کے شہر شنگھائی میں ایک اے ٹی ایم مشین متعارف کروائی گئی ہے، جس کی مدد سے شہری بغیر کسی کاغذی کارروائی کے اپنا سونا بیچ کر نقد رقم حاصل کر سکتے ہیں۔ چائنہ ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ سمارٹ گولڈ اے ٹی ایم مشین

چین نے سونے کی تجارت کرنیوالی اے ٹی ایم مشین متعارف کرادی Read More »

Scroll to Top