دنیا

متحدہ عرب امارات میں بھوتوں کا محل فروخت کیلئے پیش کردیا گیا

راس الخیمہ: برسوں سے ویران اور بھوتوں کی کہانیوں کے حوالے سے مشہور القاسمی محل کو اس کے مالک نے فروخت کے لیے پیش کر دیا۔ امارتی میڈیا کے مطابق یہ 4 منزلہ محل 1985 میں مرحوم شیخ عبدالعزیز بن حمید القاسمی نے تعمیر کروایا تھا۔ 20 ہزار مربع میٹر پر پھیلے ہوئے اس محل […]

متحدہ عرب امارات میں بھوتوں کا محل فروخت کیلئے پیش کردیا گیا Read More »

BJP

بہار الیکشن ، بی جے پی مذہبی منافرت پھیلانے لگی، مسلمانوں کو نمک حرام قرار دیدیا

بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما کی جانب سے مسلمانوں کو نمک حرام کہنے پر تنازع کھڑا ہوگیا۔ بی جے پی کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر گری راج سنگھ نے بہار کے ضلع ارول میں 18 اکتوبر کو ایک جلسے کے دوران اپنے خطاب میں مسلمانوں کے حوالے

بہار الیکشن ، بی جے پی مذہبی منافرت پھیلانے لگی، مسلمانوں کو نمک حرام قرار دیدیا Read More »

ترک ادارے ایسام کا مسئلہ کشمیر پر عالمی کانفرنس بلانے کا اعلان

استنبول:ترکیہ کا فکری ادارہ ایسام جلد ہی جنوبی ایشیا کے دیرینہ تنازعہ کشمیر پر عالمی کانفرنس کی میزبانی کریگا۔ ایسام کے نئے چیئرمین ڈاکٹر ابراہیم ارتان نے جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے سابق امیر عبدالرشید ترابی کی قیادت میں ملنے والے وفد سے گفتگو میں بتایا کہ مجوزہ کانفرنس میں دنیا کے مختلف خطوں کے

ترک ادارے ایسام کا مسئلہ کشمیر پر عالمی کانفرنس بلانے کا اعلان Read More »

نریندرمودی کو بتا دیا پاکستان سے جنگ نہیں ہونی چاہیے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن : امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو بتا دیا ہے کہ پاکستان سے جنگ نہیں ہونی چاہیے۔ وائٹ ہاؤس میں دیوالی کی تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے بتایا کہ میری کچھ دیر قبل بھارتی وزیر اعظم سے تفصیلی بات چیت ہوئی

نریندرمودی کو بتا دیا پاکستان سے جنگ نہیں ہونی چاہیے، ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ اب مودی سے زیادہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کےمداح بن گئےہیں، سی این این رپورٹ

اسلام آباد: امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی تازہ رپورٹ میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، جو اپنے پہلے دورِ حکومت میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے قریبی سمجھے جاتے تھے، اب پاکستان کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قائدانہ صلاحیتوں اور سفارتی بصیرت کے گرویدہ ہوچکے ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ اب مودی سے زیادہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کےمداح بن گئےہیں، سی این این رپورٹ Read More »

سعودی عرب میں پاکستانیوں کیلئے روزگار کے سنہری مواقع، اپلائی کرنے کا آسان طریقہ جاری

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل): سعودی عرب میں نوکری کرنے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری ہے، مختلف شعبوں میں روزگار کے نئے مواقع کھل گئے ہیں۔ سعودی عرب پاکستان کا قریبی دوست ملک ہےاور ہر سال لاکھوں پاکستانیوں کو تعلیم، ملازمت اور پروفیشنل مواقع فراہم کرتا ہے۔ سعودی حکومت کے وژن 2030 کے تحت ویزا

سعودی عرب میں پاکستانیوں کیلئے روزگار کے سنہری مواقع، اپلائی کرنے کا آسان طریقہ جاری Read More »

تاکائچی جاپان کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب، خواتین کے لیے حوصلے کی علامت

(کشمیر ڈیجیٹل) جاپان کی تاریخ میں پہلی خاتون وزیراعظم کے طور پر تاکائچی کا انتخاب ملک میں خواتین کے کردار کے حوالے سے ایک نیا باب رقم کر رہا ہے۔ اگرچہ جاپان کی کئی نسوانی کارکنان ان کی پالیسیوں سے اتفاق نہیں کرتیں، تاہم بہت سے تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ وہ نوجوان جاپانی

تاکائچی جاپان کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب، خواتین کے لیے حوصلے کی علامت Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کے بعد کولمبیا کا ردعمل، صدر گستاوو پیٹرو نے اہم قدم اٹھا لیا

(کشمیر ڈیجیٹل) کولمبیا نے امریکا کے ساتھ بڑھتی ہوئی سفارتی کشیدگی کے بعد ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے امریکا میں تعینات اپنے سفیر ڈینیئل گارسیا-پینا کو فوری طور پر واپس بلا لیا ہے۔ یہ اقدام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان اور نئی تجارتی پابندیوں کے اعلان کے بعد سامنے آیا ہے، جنہوں نے

ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کے بعد کولمبیا کا ردعمل، صدر گستاوو پیٹرو نے اہم قدم اٹھا لیا Read More »

دبئی سول کورٹ کا بڑا فیصلہ ، غلط علاج پر خاتون کو 15 لاکھ درہم ہرجانہ دینے کا حکم

(کشمیر ڈیجیٹل) دبئی سول کورٹ نے ایک طبی غلطی ثابت ہونے پر ہسپتال کو ایک مریضہ کو 15 لاکھ درہم بطور ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق غلط تشخیص اور غیر مناسب دوا دینے کے نتیجے میں خاتون بھربھری ہڈیوں کے مرض میں مبتلا ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق امارات الیوم

دبئی سول کورٹ کا بڑا فیصلہ ، غلط علاج پر خاتون کو 15 لاکھ درہم ہرجانہ دینے کا حکم Read More »

ترکیہ میں کشمیریوں کی حمایت کو فروغ دیا جائیگا،ڈاکٹر فاتح اربکان کا اعلان

استنبول : ترکیہ کی نیو رفاہ پارٹی کے رہنما ڈاکٹر فاتح اربکان نے جماعت اسلامی آزاد کشمیر سابق امیر عبدالرشید ترابی کی قیادت میں کشمیری وفد کو یقین دلایا ہے کہ اپنے والد پروفیسر ڈاکٹر نجم الدین اربکان کے مشن کی روح کے مطابق ترکیہ میں کشمیریوں کی حمایت کو فروغ دیا جائے گا۔ انہوں

ترکیہ میں کشمیریوں کی حمایت کو فروغ دیا جائیگا،ڈاکٹر فاتح اربکان کا اعلان Read More »