بھارتی ایئرلائنز کو کروڑوں کا نقصان،متعدد پروازیں گراونڈ،مودی سرکار شدید پریشان
نیو دہلی(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان کی فضائی حدود کی بھارتی طیاروں کے لیے بندش سے بھارتی حکومت شدید پریشان کا شکار ہے جہاں بھارتی ائیرلائنز نے کروڑوں کے نقصان سے آگاہ کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ایوی ایشن وزیر کی زیرصدارت بھارتی ائیرلائنز کا اجلاس ہوا جہاں بتایا گیا ہےکہ ایئر انڈیا، اسپائس جیٹ، […]
بھارتی ایئرلائنز کو کروڑوں کا نقصان،متعدد پروازیں گراونڈ،مودی سرکار شدید پریشان Read More »









