آسام: دوسری شادی پر 10 سال قید، بھاری جرمانے کی سزا کا بل منظور
آسام (کشمیر ڈیجیٹل)بھارتی ریاست آسام کی اسمبلی نے ایک متنازع قانون منظور کرلیا جسے مسلم دشمنی پر مبنی قرار دیا جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست آسام میں اس قانون کی منظوری کے بعد ایک سے زائد شادی (پولیگمی) کو جرم قرار دیدیا گیا۔ جس کے تحت پہلی شادی کے […]
آسام: دوسری شادی پر 10 سال قید، بھاری جرمانے کی سزا کا بل منظور Read More »









