دنیا

سابق بنگلہ دیشی وزیر اعظم خالدہ ضیاء کی حالت تشویشناک، آئی سی یو منتقل

ڈھاکہ(کشمیر ڈیجیٹل) سابق وزیر اعظم بنگلہ دیش خالدہ ضیاء کو انتہائی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق بنگلہ دیشی وزیر اعظم خالدہ ضیا ہسپتال میں زیر علاج ہیں ان کے اہلخانہ اور پارٹی ارکان نے ان کی صحتیابی کیلئے دُعاؤں کی اپیل کر دی۔ سابق وزیراعظم خالدہ ضیا […]

سابق بنگلہ دیشی وزیر اعظم خالدہ ضیاء کی حالت تشویشناک، آئی سی یو منتقل Read More »

آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز نےدیرینہ دوست سے شادی رچالی

سڈنی (کشمیر ڈیجیٹل)انتھونی البانیز پہلے آسٹریلین وزیراعظم ہیں جنہوں نے وزیراعظم آفس میں رہتے ہوئے شادی کرلی۔ آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھون البانیز نے اپنی دیرینہ دوست جوڈی ہیڈن سے 5 سالہ تعلق کے بعد شادی رچا لی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انتھونی البانیز پہلے آسٹریلین وزیراعظم ہیں جنہوں نے وزیراعظم آفس میں رہتے ہوئے

آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز نےدیرینہ دوست سے شادی رچالی Read More »

ایک شخص کے جرم کی سزا پوری برادری کو نہ دی جائے: ٹرمپ سےافغان کمیونٹی کی اپیل

امریکا میں آباد افغان کمیونٹی نے واشنگٹن میں نیشنل گارڈز پر فائرنگ کے واقعے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ ایک فرد کے اقدام کو بنیاد بنا کر پوری افغان برادری کے خلاف کوئی اجتماعی اقدام نہ کیا جائے۔ کمیونٹی کا کہنا ہے کہ کسی ایک شخص کے جرم کو

ایک شخص کے جرم کی سزا پوری برادری کو نہ دی جائے: ٹرمپ سےافغان کمیونٹی کی اپیل Read More »

سسر کی محنت کی کمائی ہے، دلہے نے جہیز میں ملنے والے لاکھوں روپے ٹھکرا دیے

بھارت کے مظفرنگر میں 22 نومبر کو ایک منفرد اور دل کو چھو لینے والی شادی کی تقریب ہوئی، جس میں 26 سالہ دلہے نے اپنے سسرال کی جانب سے جہیز میں دیے جانے والے لاکھوں روپے لینے سے انکار کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، دلہے کے لیے جہیز میں 31 لاکھ بھارتی روپے

سسر کی محنت کی کمائی ہے، دلہے نے جہیز میں ملنے والے لاکھوں روپے ٹھکرا دیے Read More »

ناقابل یقین فیچرز کے ساتھ دنیا کی پہلی ’’ہیومن واشنگ مشین‘‘ متعارف

اوساکا : جاپانی کمپنی سائنس نے کہا ہے کہ جاپان میں ورلڈ ایکسپو کے شرکاءکو حیران کرنے والی ’ہیومن واشنگ مشین‘ اب فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایک کیپسول نما پوڈ میں لیٹ کر ڈھکن بند کر دیا جاتا ہے۔ پھر اس انسان کو بالکل کپڑوں

ناقابل یقین فیچرز کے ساتھ دنیا کی پہلی ’’ہیومن واشنگ مشین‘‘ متعارف Read More »

چین کی اپنے شہریوں کو تاجکستانی سرحدی علاقہ چھوڑنے کی ہدایت، واقعہ پرافغانستان کا بھی ردعمل آگیا

دوشنبے/کابل : تاجکستان میں چینی شہریوں کی ہلاکت کے حالیہ واقعے کے بعد دوشنبے میں قائم چینی سفارتخانے نے اپنے شہریوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ فوری طور پر سرحدی علاقوں سے نکل جائیں جبکہ واقعہ پر افغانستان کا بھی ردعمل آگیا ہے۔ تاجک حکام کے مطابق 26 نومبر کی شب افغانستان کی

چین کی اپنے شہریوں کو تاجکستانی سرحدی علاقہ چھوڑنے کی ہدایت، واقعہ پرافغانستان کا بھی ردعمل آگیا Read More »

کشمیریوں کے گھروں کی مسماری میری حکومت بدنام کرنے کی کوشش ہے،عمر عبداللہ

سرینگر : بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے علاقے میں جاری گھروں کی مسماری مہم پر اپنے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے یہ ایک منتخب حکومت کو بدنام کرنے کی دانستہ کوشش قرار دیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق عمر عبداللہ نے یہ بات

کشمیریوں کے گھروں کی مسماری میری حکومت بدنام کرنے کی کوشش ہے،عمر عبداللہ Read More »

نیپال نے100روپے کے نئے نوٹ نے بھارت میں کھلبلی مچادی

کھٹمنڈو:نیپال نے 100 روپے کا نیا کرنسی نوٹ جاری کیا ہے جو ایک بار پھر پڑوسی ملک بھارت سے خراب سفارتی تعلقات کی وجہ بن گیاہے اور بھارت میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپال راسٹرا بینک کی جانب سے جاری کیے گئے اس نوٹ پر سابق گورنر مہا پرساد ادھیکاری

نیپال نے100روپے کے نئے نوٹ نے بھارت میں کھلبلی مچادی Read More »

روسی حکام کا ملک بھر میں واٹس ایپ پر مکمل پابندی کا عندیہ

ماسکو(کشمیر ڈیجیٹل)روسی حکام نے ملک بھر میں واٹس ایپ میسج سروسز پر مکمل پابندی عائد کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ روسی حکام کے مطابق اگر واٹس ایپ روسی قوانین کی تعمیل نہیں کرتا تو اسے ملک میں مکمل طور پر بلاک کردیا جائے گا۔ گزشتہ ماہ اگست میں روس نے واٹس ایپ اور ٹیلی

روسی حکام کا ملک بھر میں واٹس ایپ پر مکمل پابندی کا عندیہ Read More »

آسام: دوسری شادی پر 10 سال قید، بھاری جرمانے کی سزا کا بل منظور

آسام (کشمیر ڈیجیٹل)بھارتی ریاست آسام کی اسمبلی نے ایک متنازع قانون منظور کرلیا جسے مسلم دشمنی پر مبنی قرار دیا جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست آسام میں اس قانون کی منظوری کے بعد ایک سے زائد شادی (پولیگمی) کو جرم قرار دیدیا گیا۔ جس کے تحت پہلی شادی کے

آسام: دوسری شادی پر 10 سال قید، بھاری جرمانے کی سزا کا بل منظور Read More »