دنیا

افغانستان اور تاجک فورسز کے درمیان جھڑپیں، 3 چینی شہری ہلاک

کابل (کشمیر ڈیجیٹل) عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان اور تاجکستان کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں 3 چینی شہری ہلاک ہوگئے۔ تاجک حکام کے مطابق تاجکستان میں موجود چینی کارکنان سرحد کے قریب کیے گئے افغان حملے میں ہلاک ہوئے۔ چینی کارکنوں کو افغانستان کی جانب سے ہونے والے ڈرون اور فائرنگ کے […]

افغانستان اور تاجک فورسز کے درمیان جھڑپیں، 3 چینی شہری ہلاک Read More »

آکسفورڈ یونین مباحثہ: پاکستان کی فتح،بھارتی وفد عین وقت پر فرار

لندن(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کی عالمی سطح پر بڑی کامیابی ، بھارت کو ہزیمت کا سامنا، آکسفورڈ یونین کے مباحثے سے بھارتی وفد عین وقت پر فرار ہوگیا۔ پاکستان ہائی کمیشن لندن کے مطابق بھارت کی پاکستان پالیسی محض عوامی عوامی جذبات بھڑکانےکی حکمت عملی پر مباحثہ ہونا تھا۔ اعلامیے کےمطابق جنرل (ر) زبیرمحمود حیات، سابق وزیرخارجہ

آکسفورڈ یونین مباحثہ: پاکستان کی فتح،بھارتی وفد عین وقت پر فرار Read More »

بنگلہ دیشی عدالت نے شیخ حسینہ واجد کو 21 سال قید کی سزا سنا دی

ِڈھاکہ (کشمیر ڈیجیٹل)بنگلہ دیش کی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کو جمعرات کو تین کرپشن کے مقدمات میں مجموعی طور پر 21 سال قید کی سزا سنادی۔ یہ مقدمات حکومت کے ایک منصوبے پرباچل نیو ٹاؤن پروجیکٹ میں زمین کی الاٹمنٹ سے متعلق ہیں۔یہ فیصلے بھی شیخ حسینہ کی غیر موجودگی میں سنائے گئے مزید یہ

بنگلہ دیشی عدالت نے شیخ حسینہ واجد کو 21 سال قید کی سزا سنا دی Read More »

سولاویسی انڈونیشیا میں 6.2 شدت کا زلزلہ، شہری خوفزدہ

انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں آج 6.2 شدت کا طاقتور زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے نتیجے میں ساحلی علاقوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ انڈونیشین میٹرو لوجیکل اور جیو فزیکل ایجنسی کے مطابق زلزلے کا مرکز سولاویسی کے ساحلی حصے کے قریب تھا، جبکہ زلزلے کی گہرائی تقریباً 105 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

سولاویسی انڈونیشیا میں 6.2 شدت کا زلزلہ، شہری خوفزدہ Read More »

ہانگ کانگ : کثیرالمنزلہ رہائشی کمپلیکس میں آتشزدگی، ہلاکتیں 44 تک پہنچ گئیں

ہانگ کانگ کے میدانی علاقے تائی پو ڈسٹرکٹ میں واقع کثیرالمنزلہ رہائشی کمپس میں لگنے والی خوفناک آگ نے تباہی مچا دی ہے۔ مقامی حکام کے مطابق اس المناک واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 44 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 279 افراد تاحال لاپتہ ہیں، جن کی تلاش اور امدادی کارروائیاں مسلسل جاری

ہانگ کانگ : کثیرالمنزلہ رہائشی کمپلیکس میں آتشزدگی، ہلاکتیں 44 تک پہنچ گئیں Read More »

واشنگٹن میں امریکی فوجیوں پر فائرنگ وہلاک کرنیوالا افغان نکلا

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کے قریب ممکنہ دہشتگردانہ حملے میں نیشنل گارڈ کے 2فوجیوں کو گولی مارنے والے کی شناخت 29 سالہ افغان شہری کے طور پر کی گئی ہے جو 2021 میں افغانستان سے انخلاء کے دوران امریکہ آیا تھا۔ امریکی خبررساں ادارے نیویارک پوسٹ کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ذرائع نے بتایا ہے

واشنگٹن میں امریکی فوجیوں پر فائرنگ وہلاک کرنیوالا افغان نکلا Read More »

ٹرمپ

ڈونلڈٹرمپ نے واشنگٹن ڈی سی میں اضافی اہلکار تعینات کرنیکا حکم دیدیا

واشنگٹن :وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ کے واقعے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن ڈی سی میں 500 اضافی اہلکار تعینات کرنے کا حکم دیدیا۔ وزیرجنگ پیٹ ہیگسیتھ نے کہا کہ وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ کے واقعے کے بعد صدر ٹرمپ نے فور طور پر یہ قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا۔ وزیرجنگ

ڈونلڈٹرمپ نے واشنگٹن ڈی سی میں اضافی اہلکار تعینات کرنیکا حکم دیدیا Read More »

پاک افغان اختلافات پراظہارتشویش، پاکستان جب کہے گا تعاون کریں گے، ایران

اسلام آباد: ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نے کہا ہےکہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان اختلافات ہمارے لیے باعث تشویش ہیں، اختلافات کے حل کے لیے ہر راستہ اختیار کریں گے، جب بھی پاکستان کہےگا تعاون کریں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی لاریجانی نےکہا کہ فیلڈ

پاک افغان اختلافات پراظہارتشویش، پاکستان جب کہے گا تعاون کریں گے، ایران Read More »

واشنگٹن میں نیشنل گارڈز کے 2اہلکاروں کو گولیاں مارکر ہلاک کردیا گیا، وائٹ ہائوس بند

امریکی ریاست واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے قریب 2 نیشنل گارڈز کو گولیاں مار دی گئیں جس سے وہ ہلاک ہو گئے جس کے بعد وائٹ ہائوس کو بند کردیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کے واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پہنچ گئی ہے ،پولیس نے بتایا کہ فائرنگ

واشنگٹن میں نیشنل گارڈز کے 2اہلکاروں کو گولیاں مارکر ہلاک کردیا گیا، وائٹ ہائوس بند Read More »

صدر رجب طیب اردوان کو دھمکی،صحافی کو4 سال2 ماہ قید کی سزا سنادی

استنبول(کشمیر ڈیجیٹل) ترک عدالت نے صدر اردوان کو دھمکی دینےکے الزام میں صحافی کو قید کی سزا سنادی۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق ترکیے کی عدالت نے ترک صحافی فاتح التیلی کو صدر رجب طیب اردوان کودھمکی دینےکےجرم میں 4 سال 2 ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق صحافی کو جون میں

صدر رجب طیب اردوان کو دھمکی،صحافی کو4 سال2 ماہ قید کی سزا سنادی Read More »