مودی حکومت مخالف احتجاج، راہول اور پریانکا گاندھی گرفتار
(کشمیر ڈیجیٹل) بھارت میں مودی حکومت کے خلاف کانگریس کی قیادت میں ہونے والے احتجاج کے دوران اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی اور ان کی بہن پریانکا گاندھی کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ بھارت کی بانی جماعت کانگریس اور دیگر حزب اختلاف رہنماؤں نے دہلی میں مبینہ حکومتی بدعنوانی کے خلاف بڑا احتجاجی مظاہرہ […]
مودی حکومت مخالف احتجاج، راہول اور پریانکا گاندھی گرفتار Read More »









