دنیا

قطر نے غیر ملکیوں کیلئے ویزا مدت بڑھانے کا اعلان کردیا

دوحہ: قطر نے جی سی سی ممالک کے شہریوں کیلیے وزٹ ویزا کی مدت بڑھا دی جبکہ انہیں متعدد بار ملک میں داخلے کی اجازت بھی دے دی۔ جی سی سی ممالک میں بحرین، کویت، عمان، قطر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات شامل ہیں۔ قطر کی وزارت سیاحت کی جانب سے جاری بیان میں […]

قطر نے غیر ملکیوں کیلئے ویزا مدت بڑھانے کا اعلان کردیا Read More »

گولڈن ویزا

بحرین نے گولڈن ویزا حاصل کرنے کے لیے قوانین میں نرمی کر دی

بحرین (کشمیر ڈیجیٹل )ایک اہم اقدام  اُٹھاتے ہوئے بحرین نے گولڈن ویزا حاصل کرنے کے لیے قوانین میں نرمی کرتے ہوئے خوشخبری سنائی ہے، جو کہ بحرین میں رہائش کے خواہش مندوں کے لیے بڑی خوشخبری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بحرین نے اپنی رہائش کی شرائط میں نرمی کرتے ہوئے گولڈن ویزا سے متعلق

بحرین نے گولڈن ویزا حاصل کرنے کے لیے قوانین میں نرمی کر دی Read More »

ریاض سیزن میں پاکستانی کلچرل ویک کا شاندار آغاز،ابرارالحق کی شاندار پرفارمنس

سعودی دارالحکومت ریاض میں وزارت میڈیا اور جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام ریاض سیزن کے دوران پاکستانی کلچرل ویک کا شاندار آغاز ہو گیا ہے۔ اس ثقافتی ہفتے کے پہلے روز ہزاروں پاکستانیوں سمیت دیگر غیر ملکیوں نے شرکت کی اور پاکستان کی متنوع ثقافت کا بھرپور مظاہرہ دیکھا۔ پاکستان کے چاروں صوبوں کی

ریاض سیزن میں پاکستانی کلچرل ویک کا شاندار آغاز،ابرارالحق کی شاندار پرفارمنس Read More »

پاک افغان طورخم بارڈر انسانی ہمدردی کی بنیاد پر آج کھلنے کا امکان

پاک افغان طورخم بارڈر آج انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کھلنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ یہ تجارتی گزرگاہ گزشتہ پچاس روز سے مسلسل بند ہے جس کے باعث دونوں جانب مال بردار گاڑیوں کی طویل قطاریں لگی ہوئی ہیں۔ سرحد بند ہونے کی وجہ سے نہ صرف تجارتی سرگرمیاں تھم گئی ہیں

پاک افغان طورخم بارڈر انسانی ہمدردی کی بنیاد پر آج کھلنے کا امکان Read More »

سری لنکا کے بعد سمندری طوفان بھارت کی طرف بڑھنے لگا

سری لنکا میں شدید تباہی پھیلانے کے بعد سمندری طوفان دتوا بھارت کی جانب بڑھنے لگا ہے، جس نے دونوں ممالک کے ساحلی علاقوں میں تشویش میں اضافہ کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق سمندری طوفان دتوا آج بھارت کے ساحلی علاقوں سے ٹکرانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اس پیش گوئی نے

سری لنکا کے بعد سمندری طوفان بھارت کی طرف بڑھنے لگا Read More »

ٹرمپ

امریکہ نے افغان پاسپورٹ پر سفر کرنے والوں کے ویزے روک دیے

واشنگٹن میں نیشنل گارڈ کے دو اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعے کے بعد ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے سخت اقدامات کا سلسلہ آگے بڑھ گیا ہے اور اس سلسلے میں افغان پاسپورٹ پر سفر کرنے والے افراد کے لیے ویزوں کا اجرا روکنے کا فیصلہ سامنے آیا ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ کے اس فیصلے نے اندرونِ

امریکہ نے افغان پاسپورٹ پر سفر کرنے والوں کے ویزے روک دیے Read More »

ویزوں

پاکستانیوں کیلئے ویزوں کی بندش بارے خبریں بے بنیاد ہیں : بخیت عتیق الرومیتی

کراچی : متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے پاکستانی عوام کو یقین دہانی کرائی ہے کہ امارات کی جانب سے ویزوں کی بندش کی خبریں بے بنیاد اور غیر حقیقی ہیں ۔ شہر قائد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قونصل جنرل نے کہا کہ ویزا سینٹر، جو ایشیا کے سب

پاکستانیوں کیلئے ویزوں کی بندش بارے خبریں بے بنیاد ہیں : بخیت عتیق الرومیتی Read More »

ریچل

برطانیہ کی خستہ حال پبلک سروسز کی بحالی کا بوجھ امیروں کو اٹھانا ہوگا ، ریچل ریوز

لندن : برطانیہ کی چانسلر ریچل ریوز نے کہا ہے کہ ملک کی خستہ حال پبلک سروسز کو بہتر بنانے کے لیے امیر طبقے سے زیادہ ٹیکس وصول کرناانتہائی ضروری ہے ۔ انہوں نے حالیہ خزانہ جاتی بجٹ میں 26 ارب پاؤنڈ کے اضافی ٹیکس کو درست اور ناگزیر اقدام قرار دیا ہے ۔ ریچل

برطانیہ کی خستہ حال پبلک سروسز کی بحالی کا بوجھ امیروں کو اٹھانا ہوگا ، ریچل ریوز Read More »

ملازمین

کویتی حکومت نے سرکاری و نجی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا

کویت سٹی : کویتی حکومت نے سرکاری اور نجی شعبوں میں ملازمین کی تعلیمی اسناد کی مکمل جانچ کا عمل شروع کر دیا ہے ۔ حکام نے خبردار کیا ہے کہ جعلی یا غیر تصدیق شدہ ڈگری رکھنے والے افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔ گزشتہ جمعرات کو اس

کویتی حکومت نے سرکاری و نجی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا Read More »

ٹیکساس

ٹیکساس میں ایک اور افغان شہری دہشت گردی کے الزام میں گرفتار

واشنگٹن : امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر فورٹ ورتھ میں دھماکے کی مبینہ منصوبہ بندی کے الزام میں ایک اور افغان نژاد شخص کو اس ہفتے گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹیکساس کے شہر فورٹ ورتھ میں بم دھماکے کی مبینہ منصوبہ بندی کے الزام میں ملزم محمد داؤد الکوزئی

ٹیکساس میں ایک اور افغان شہری دہشت گردی کے الزام میں گرفتار Read More »