دنیا

صدیوں پرانی روایت زندہ،ہسپانوی نوجوانوں کا گھوڑوں پر حج کیلئے 6 ہزار کلومیٹر کا سفر طے

تین ہسپانوی مسلمانوں عبداللہ رافائیل ہرنانڈیز مانچا، عبدالقادر حرقاسی اور طارق روڈریگز نے سات ماہ کے طویل سفر کے بعد مکہ مکرمہ پہنچ کر حج کی سعادت حاصل کی، اور یوں صدیوں پرانے اندلسی مسلمانوں کی روایت کو زندہ کر دیا۔ یہ روح پرور سفر اکتوبر 2024 میں اسپین کے صوبے اندلس سے شروع ہوا۔ […]

صدیوں پرانی روایت زندہ،ہسپانوی نوجوانوں کا گھوڑوں پر حج کیلئے 6 ہزار کلومیٹر کا سفر طے Read More »

مودی کو بڑا جھٹکا،برکس ممالک کا بھارت کو اتحاد سے نکالنے پر غور

برازیل(کشمیر ڈیجیٹل )پاکستان کے خلاف بلاجواز جارحیت اور ”آپریشن سندور“ کی ناکامی نے بھارت کو عالمی سطح پر مزید تنہائی کی طرف دھکیل دیا ہے۔ باخبر سفارتی ذرائع کے مطابق، طاقتور اقتصادی اتحاد ”برکس“ (BRICS) یعنی (برازیل، روس، بھارت، چین، جنوبی افریقہ) بھارت کو اتحاد سے خارج کرنے پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں۔

مودی کو بڑا جھٹکا،برکس ممالک کا بھارت کو اتحاد سے نکالنے پر غور Read More »

جاپان: وائرس کے باعث ورلڈ ایکسپو شدید متاثر، واٹر شوز منسوخ

ٹوکیو (کشمیر) جاپان کے شہر اوساکا میں ورلڈ ایکسپو کے منتظمین نے کہا ہے کہ بیکٹیریا کی بلند سطح نےروزانہ ہونے والےواٹر شوز اور کھیلنے کے کم گہرے پانی کے تالاب کے استعمال کو معطل کرنے پر مجبور کر دیا۔ یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب وہاں آنے والے افراد نے یہ بھی شکایت

جاپان: وائرس کے باعث ورلڈ ایکسپو شدید متاثر، واٹر شوز منسوخ Read More »

trump mask

ٹرمپ ایلون مسک تنازعہ ،امریکہ کے22 بلین ڈالر کے سرکاری معاہدے خطرے میں پڑ گئے

ایلون مسک اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان دھماکہ خیز تنازعہ کے بعد ایکس سپیس کے تقریباً 22 بلین ڈالر کے سرکاری معاہدے خطرے میں پڑ گئے ہیں ۔ کئی امریکی خلائی پروگراموں کے مستقبل پر ایک تاریک سایہ پڑنے لگا ہے یہ تنازعہ جو گزشتہ ہفتے مسک کی جانب سے ٹرمپ کے ٹیکسوں میں

ٹرمپ ایلون مسک تنازعہ ،امریکہ کے22 بلین ڈالر کے سرکاری معاہدے خطرے میں پڑ گئے Read More »

عبوری سربراہ محمد یونس کا بنگلہ دیش میں ماہ اپریل 2026 میں انتخابات کا اعلان

بنگلا دیش(کشمیر ڈیجیٹل) عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس نے قوم سے خطاب میں آئندہ سال ملک میں انتخابات کا اعلان کردیا۔ قوم سے خطاب میں محمد یونس کا کہنا تھا کہ بنگلادیش میں انتخابات اپریل 2026 کے پہلے 2 ہفتوں میں کسی بھی دن ہوں گے۔ محمد یونس کا کہنا تھا کہ بنگلادیش کا

عبوری سربراہ محمد یونس کا بنگلہ دیش میں ماہ اپریل 2026 میں انتخابات کا اعلان Read More »

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی کمیٹی کی صدارت سنبھال لی

نیویارک(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی کمیٹی کی صدارت سنبھال لی۔ پاکستان قرارداد 1988 کے تحت طالبان سے متعلق پابندیوں کی نگرانی کرے گا، پاکستان قرارداد 1373 کے تحت یو این انسداد دہشتگردی کمیٹی کا نائب چیئر مقرر ہوا ہے۔پاکستان سلامتی کونسل کی غیر رسمی ورکنگ گروپس کی کو چیئرشپ بھی

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی کمیٹی کی صدارت سنبھال لی Read More »

رواں سال 16لاکھ سے زائد خوش نصیبوں نے حج کی سعادت حاصل کی، سعودی حکومت

مکہ مکرمہ(کشمیر ڈیجیٹل) سعودی وزارت شماریات کے مطابق اس سال 16 لاکھ 73 ہزار 230 عازمین نے فریضۂ حج ادا کیا۔ ان میں سے 15 لاکھ 6 ہزار 576 حجاج کرام 171 مختلف ممالک سے آئے، جب کہ سعودی عرب کے اندر سے 1 لاکھ 66 ہزار 654 افراد نے حج ادا کیا۔ حجاج کرام

رواں سال 16لاکھ سے زائد خوش نصیبوں نے حج کی سعادت حاصل کی، سعودی حکومت Read More »

eid prayar

سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک میں آج عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے

سعودی عرب اور دیگر ممالک میں آج عید الاضحی منائی جارہی ہے،مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید کے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے ،سعودی قیادت کو متعدد اسلامی ممالک کے رہنمائوں کی طرف سے عید کی مبارکباد دی گئی ۔ دبئی ، شارجہ ابو ظہبی میں بھی عید کی نماز کے بڑے اجتماعات ہوئے

سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک میں آج عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے Read More »

ٹرمپ اور ایلون مسک کی دوستی دشمنی میں بدل گئی، ایک دوسرے پر سنگین الزامات

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی امریکی کمپنی ٹیسلااور امریکا کے محکمہ برائے حکومتی کارکردگی (DOGE)کے سابق سربراہ ایلون مسک کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ گزشتہ دنوں دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے صدر ٹرمپ کو بتائے بغیر مشیر کا اہم عہدہ چھوڑ دیا تھا جس کے بعد

ٹرمپ اور ایلون مسک کی دوستی دشمنی میں بدل گئی، ایک دوسرے پر سنگین الزامات Read More »

امریکی صدرٹرمپ کا جو بائیڈن کیخلاف صدارتی تحقیقات کا حکم

واشنگٹن (کشمیر ڈیجیٹل)امریکی صدرٹرمپ کا سابق صدر جو بائیڈن کیخلاف صدارتی تحقیقات کا حکم ،امریکی صدر ٹرمپ نے جوبائیڈن کی دماغی صحت سے متعلق حقائق چھپانے کا الزام عائد کیا امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ جو بائیڈن کے مشیروں نے عوام کو گمراہ کرنے کی سازش کی ، یہ امریکی تاریخ کا خطرناک

امریکی صدرٹرمپ کا جو بائیڈن کیخلاف صدارتی تحقیقات کا حکم Read More »

Scroll to Top