دنیا

پاکستان نے برطانیہ کو شہزاد اکبر اور عادل راجہ کی حوالگی پر مشروط پیشکش کردی

پاکستان نے برطانیہ سے پاکستانی شہریت ختم کرنے والے ملزمان کو واپس لینے کی مشروط آمادگی ظاہر کردی۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا کہ جرائم میں ملوث ان پاکستانیوں کو واپس لینے کیلئے تیار ہیں بشرطیکہ برطانیہ ان افراد کو حوالے کرے جو پاکستان مخالف اور پاکستان کو مطلوب ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے […]

پاکستان نے برطانیہ کو شہزاد اکبر اور عادل راجہ کی حوالگی پر مشروط پیشکش کردی Read More »

بابا وانگا کی 2026 کیلئے اہم اور بڑی پیشگوئیاں سامنے آگئیں

مشہورِ زمانہ نابینا نجومی بابا وانگا کی جانب سے سال 2026 کے لیے ماضی میں کی جانے والی پیشگوئیاں سامنے آگئیں۔ بلغاریہ سے تعلق رکھنے والی معروف خاتون نابینا نجومی آنجہانی بابا وانگا کا شمار ان افراد میں ہوتا ہے جنہوں نے دنیا بھر کے تاریخی اور افسوسناک واقعات سے متعلق سچ پیشگوئیاں کی تھیں۔

بابا وانگا کی 2026 کیلئے اہم اور بڑی پیشگوئیاں سامنے آگئیں Read More »

بھارت میں مسلمانوں پر وندے ماترم پڑھنے کا دبائو،صدر جمعیت علمائے ہندنے موقف واضح کردیا

جمعیت علمائے ہند(الف) کے صدر اور دارالعلوم دیوبند کے صدر المدرسین مولانا ارشد مدنی نےکہا ہےکہ ہمیں کسی کے وندے ماترم گانے اور پڑھنے پر اعتراض نہیں مگر مسلمان صرف ایک اللہ کی عبادت کرتا ہے اور اس عبادت میں کسی دوسرے کو شریک نہیں کرسکتا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں جمعیت علمائے ہند

بھارت میں مسلمانوں پر وندے ماترم پڑھنے کا دبائو،صدر جمعیت علمائے ہندنے موقف واضح کردیا Read More »

یواے ای :اقامہ قوانین سخت، لاکھوں درہم جرمانہ اوردیگر سزائوں کا عندیہ

دبئی(کشمیر ڈیجیٹل)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں نئے رہائشی قوانین کے نفاذ کا اعلان کردیا جس کی خلاف ورزی پر لاکھوں درہم جرمانہ اور دیگر سزائیں بھی دی جاسکتی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے ملک میں سلامتی، استحکام اور معاشرتی تحفظ کو مضبوط بنانے کے لیے غیرملکیوں کے داخلے اور رہائش

یواے ای :اقامہ قوانین سخت، لاکھوں درہم جرمانہ اوردیگر سزائوں کا عندیہ Read More »

دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ: کونسا ملک سب سے آگے؟

پاسپورٹ انڈیکس 2025 کے مطابق متحدہ عرب امارات نے مسلسل ساتویں سال دنیا کے سب سے طاقتور پاسپورٹ کا اعزاز برقرار رکھا ہے۔ عالمی درجہ بندی جاری کرنے والی کمپنی Arton Capital کے مطابق بیشتر بڑے ممالک کے پاسپورٹس کی پوزیشن میں کمی دیکھی گئی، مگر یو اے ای نے اپنی سبقت کو مزید مضبوط

دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ: کونسا ملک سب سے آگے؟ Read More »

ٹیرف سےملک میں اربوں ڈالر آرہے ہیں: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ

پنسلوانیا: (کشمیر ڈیجیٹل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پنسلوانیا میں ایک اہم تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیرف اب ان کا ’پسندیدہ لفظ‘ بن چکا ہے کیونکہ ٹیرف کے ذریعے امریکا میں اربوں ڈالر آرہے ہیں۔ تقریب میں امریکی صدر نے معاشی ترقی، سرمایہ کاری، بیرونی پالیسی اور بارڈر سکیورٹی سے متعلق

ٹیرف سےملک میں اربوں ڈالر آرہے ہیں: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ Read More »

چینی خاتون نے زلزلہ میں جان بچانے والے فوجی اہلکار سے شادی کرلی

چین میں خاتون نے تباہ کن زلزلے میں جان بچانے والے فوجی اہلکار سے شادی کرلی۔ چین میں ان دنوں ایک منفرد محبت کی کہانی کافی وائرل ہو رہی ہے جس میں بتایا گیا ہےکہ خاتون نے 2008 کے زلزلے میں جان بچانے والے فوجی اہلکار سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہے۔ یہ بھی

چینی خاتون نے زلزلہ میں جان بچانے والے فوجی اہلکار سے شادی کرلی Read More »

امارات میں رہائشی قوانین مزید سخت،غیر قانونی افرادکو رہائش دینے پر 50 لاکھ درہم جرمانہ ہوگا

دبئی : متحدہ عرب امارات نے رہائشی قوانین مزید سخت کر دئیے ، غیر قانونی افراد کو نوکری یا رہائش دینے پر سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں بسے غیر قانونی افراد کو پناہ دینے پر 50 لاکھ درہم یعنی 38 کروڑ روپے تک جرمانہ ہوسکتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اماراتی

امارات میں رہائشی قوانین مزید سخت،غیر قانونی افرادکو رہائش دینے پر 50 لاکھ درہم جرمانہ ہوگا Read More »

مکھیوں کا حملہ، بڑی جنگیں،فرانسیسی نجومی کی2026 سے متعلق خوفناک پیشگوئیاں

مشہور فرانسیسی نجومی نوسٹراڈیمس کی پیشگوئیوں کو دنیا بھر میں ہمیشہ خاص اہمیت دی جاتی رہی ہے۔ سولہویں صدی میں لکھی گئی ان کی کتاب ”لی پروفیسی“ (Les Propheties) میں موجود 942 مبہم اور شاعرانہ اِشاروں کو لوگ آج بھی مختلف انداز میں سمجھنے اور موجودہ حالات پر فٹ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ انہی

مکھیوں کا حملہ، بڑی جنگیں،فرانسیسی نجومی کی2026 سے متعلق خوفناک پیشگوئیاں Read More »

روسی فوجی طیارہ فضا میں ہی بکھر گیا،تمام سوار افراد ہلاک

ماسکو(کشمیر ڈیجیٹل)روسی فوج کا ایک مال بردار طیارہ AN-22 ماسکو کے مشرق میں واقع ایوانوو ریجن میں گر کر تباہ ہوگیا جس میں 7 افراد موجود تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزارتِ دفاع نے تصدیق کی ہے کہ طیارے نے مرمت کے بعد تجرباتی پرواز کے لیے اُڑان بھری تھی۔ مزید یہ

روسی فوجی طیارہ فضا میں ہی بکھر گیا،تمام سوار افراد ہلاک Read More »