نئی دہلی میں ہائی کمیشن کے باہر احتجاج ، دھمکیوں پر بنگلہ دیش نے بھارتی ہائی کمشنر کو طلب کرلیا
ڈھاکہ:بنگلہ دیش نے منگل کو بھارتی ہائی کمشنر کو طلب کرکے نئی دہلی میں بنگلہ دیشی ہائی کمیشن ، ہائی کمشنر کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج ،ویزامرکز میں توڑ پھوڑ، ہائی کمشنر کو دھمکیوں پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔ نئی دہلی میں بنگلہ دیشی ہائی کمیشن کے باہرہندوئوں کی جانب […]









