دنیا

آسٹریلوی حکومت نے شہریوں سے ہتھیار واپس لینے کے قانون کی تیاری کر لی

سڈنی (22 دسمبر 2025): آسٹریلوی حکومت نے اپنے شہریوں سے ہتھیار واپس لینے کے لیے قانون تیار کر لیا ہے۔ اس حوالے سے آسٹریلیا میں اسلحہ رکھنے سے متعلق مجوزہ قوانین پر ووٹنگ کے لیے آج ایک بار پھر ریاستی پارلیمان کا اجلاس منعقد ہو رہا ہے، جہاں آتشیں اسلحہ رکھنے پر مزید پابندیاں عائد […]

آسٹریلوی حکومت نے شہریوں سے ہتھیار واپس لینے کے قانون کی تیاری کر لی Read More »

عثمان ہادی کے بعد بنگلہ دیش کے اور سیاسی رہنما بھارتی نشانے پر ، دہشتگردوں کی دھمکیاں

بنگلا دیش میں طالب علم رہنما عثمان ہادی کے قتل کے بعد ایک اور سیاسی رہنما بھارتی دہشتگردوں کے نشانے پر آ گئے۔ بنگالی نوجوان رہنما حسنات عبداللہ کو بھارتی فوج کے سابق میجر کی جانب سے ’’اگلی باری تمہاری‘‘ کی دھمکی دی گئی ہے جبکہ ایک سابق بھارتی کرنل نے بھی حسنات عبداللہ کو

عثمان ہادی کے بعد بنگلہ دیش کے اور سیاسی رہنما بھارتی نشانے پر ، دہشتگردوں کی دھمکیاں Read More »

بھارتی فوجی افسران کرپشن میں ملوث ، لیفٹیننٹ کرنل گرفتار، کروڑوں برآمد

بھارت کے تفتیشی ادارے سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے ہفتے کو وزارتِ دفاع کے محکمہ دفاعی پیداوار میں تعینات لیفٹیننٹ کرنل اور ایک شہری کو رشوت کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ ادارے نے متعدد شہروں میں چھاپے بھی مارے، جن میں سری گنگانگر، دہلی، بنگلور اور جموں شامل ہیں۔ یہ

بھارتی فوجی افسران کرپشن میں ملوث ، لیفٹیننٹ کرنل گرفتار، کروڑوں برآمد Read More »

بنگلہ دیشی لڑکی

بھارت کا مقابلہ کرنے کیلئے ہمیں ہر گھر میں ہر کسی کو ٹریننگ دینا ہوگی : بنگلا دیشی لڑکی کا پیغام

ایک نوجوان بنگلہ دیشی لڑکی نے کہا ہے کہ بھارت کے مقابلے کے لیے ہر گھر میں ہر فرد کو تربیت دینا ضروری ہے ۔   انہوں نے کہا میں نے ‘خودیرام’ کو نہیں دیکھا، میں نے ‘آزاد’ کو نہیں دیکھا، لیکن میں نے عثمان ہادی کو دیکھا ۔ ہادی ایک انقلاب تھا ، ایک انقلابی

بھارت کا مقابلہ کرنے کیلئے ہمیں ہر گھر میں ہر کسی کو ٹریننگ دینا ہوگی : بنگلا دیشی لڑکی کا پیغام Read More »

527 درآمد شدہ ہندوستانی اشیائے خوردونوش میں کینسر پیدا کرنیوالے کیمیکل پائے گئے: یورپی یونین کی رپورٹ

یورپی یونین نے 527 درآمد شدہ ہندوستانی کھانے پینے کی اشیاء میں کینسر پیدا کرنے والے کیمیکل دریافت کیے ہیں ۔ رپورٹ کے مطابق یورپی یونین نے 527 ہندوستانی فوڈ پروڈکٹس میں کینسر پیدا کرنے والے کیمیکل کو جھنڈا لگایا ۔ ایتھیلین آکسائیڈ، ایک سرطان پیدا کرنے والا کیمیکل جس کی وجہ سے ہانگ کانگ

527 درآمد شدہ ہندوستانی اشیائے خوردونوش میں کینسر پیدا کرنیوالے کیمیکل پائے گئے: یورپی یونین کی رپورٹ Read More »

دنیا بھر میں بھارت کے اسپانسرڈ دہشتگرد نیٹ ورکس بے نقاب

دنیا بھر میں بھارت کے مبینہ اسپانسرڈ دہشتگرد نیٹ ورکس سامنے آ گئے ہیں، جنہیں عالمی امن اور سلامتی کے لیے ایک سنگین خطرہ قرار دیا جا رہا ہے۔ دستیاب معلومات کے مطابق بھارت کی ریاستی اسپانسرڈ دہشتگردی کے اثرات اب صرف پاکستان تک محدود نہیں رہے بلکہ کینیڈا، امریکا، آسٹریلیا، بنگلہ دیش اور دیگر

دنیا بھر میں بھارت کے اسپانسرڈ دہشتگرد نیٹ ورکس بے نقاب Read More »

یوٹیوب کا اے آئی سے بنے فرضی چینلز کے خلاف سخت کریک ڈاؤن

یوٹیوب نے مصنوعی ذہانت کے ذریعے تیار کیے گئے غیر مستند اور فرضی مواد کے خلاف اپنی پالیسی پر عملدرآمد مزید سخت کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں اے آئی سے تیار کی گئی کہانیوں پر مبنی متعدد چینلز کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ اس اقدام کے تحت

یوٹیوب کا اے آئی سے بنے فرضی چینلز کے خلاف سخت کریک ڈاؤن Read More »

بھارتی پائلٹس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان، عالمی میڈیا کی رپورٹس

عالمی میڈیا نے بھارتی فضائیہ اور سول ایوی ایشن سے وابستہ پائلٹس کی ذہنی صحت، پیشہ ورانہ کارکردگی اور اسکریننگ کے نظام سے متعلق سنگین خدشات کو اجاگر کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق مسلسل ذہنی دباؤ اور پیشہ ورانہ خستگی کے شکار پائلٹس کی موجودگی نے فضائی سفر کو خطرات سے دوچار کر دیا ہے،

بھارتی پائلٹس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان، عالمی میڈیا کی رپورٹس Read More »

جنوبی افریقہ میں فائرنگ کا واقعہ: 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی

جوہانسبرگ :جنوبی افریقہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے 10 افراد کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ جوہانسبرگ کے جنوب مغرب میں واقع بیکرز ڈل علاقے کے ایک ہوٹل کے باہر پیش آیا، جہاں حملہ آوروں نے فائرنگ کر کے 10 افراد کو موت

جنوبی افریقہ میں فائرنگ کا واقعہ: 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی Read More »

بنگلادیش میں پاکستان اور چین کا اثر بڑھ چکا،بھارتی وزارت خارجہ کا اعتراف

بھارتی وزارتِ خارجہ نے اپنی ایک پارلیمانی رپورٹ میں بنگلادیش سے متعلق اہم نکات کا اعتراف کیا ہے، جن میں کہا گیا ہے کہ بنگلادیش کی نوجوان نسل بھارت کو شک کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق موجودہ حالات میں ڈھاکا میں پاکستان اور چین کا اثر و رسوخ بڑھ چکا ہے جبکہ

بنگلادیش میں پاکستان اور چین کا اثر بڑھ چکا،بھارتی وزارت خارجہ کا اعتراف Read More »