دنیا

مودی سرکار کی نئی سازش، مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلیٰ کے اختیارات گورنر کے حوالے

سری نگر:  نریندرمودی کی زیرقیادت بھارتی حکومت نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کو مزید اختیارات تفویض کرکے علاقے کی منتخب حکومت کو مزید بے اختیارکردیاہے۔ بھارت کی صدردروپدی مرمو نے مقبوضہ جموں وکشمیرسمیت مرکزی زیر انتظام تمام علاقوں کے منتظمین اور لیفٹیننٹ گورنرز کو صنعتی تعلقات کے ضابطہ 2020کے تحت حکومت کے اختیارات استعمال کرنے […]

مودی سرکار کی نئی سازش، مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلیٰ کے اختیارات گورنر کے حوالے Read More »

وینزویلا کے بعد گرین لینڈ ٹرمپ کے نشانے پر،فوجی آپشنز پرغور

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا گرین لینڈ پر نظریں جما لیں۔امریکی صدر نے گرین لینڈ کیخلاف فوجی آپریشن سمیت تمام ممکن آپشنز پر غور شروع کر دیا ہے۔ وینزویلا کے بعد امریکا کا نیا ہدف گرین لینڈ بن گیا ہے، جہاں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حاصل کرنے کے لیے فوجی آپشنز سمیت

وینزویلا کے بعد گرین لینڈ ٹرمپ کے نشانے پر،فوجی آپشنز پرغور Read More »

ٹرمپ نے غلطی کی تو فیصلہ کن جواب دینے کیلئے تیار ہیں: ایران کا انتباہ جاری

تہران (کشمیر ڈیجیٹل)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کے بعد ایران کی مسلح افواج نے کسی بھی دشمنی کا سخت جواب دینے کا عندیہ دے دیا۔ ایران کے آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا کہ امریکی صدر کے جارحانہ بیانات کو خاموشی سے نہیں دیکھا جائے گا ، مسلح افواج کسی بھی غلط

ٹرمپ نے غلطی کی تو فیصلہ کن جواب دینے کیلئے تیار ہیں: ایران کا انتباہ جاری Read More »

چین کی ویزا فیس رعایتی پالیسی میں 31دسمبر2026 تک توسیع

بیجنگ (کشمیر ڈیجیٹل)چینی حکومت نے غیر ملکی شہریوں کیلئے ویزا فیس میں رعایت کی پالیسی کو 31 دسمبر 2026 تک توسیع دے دی۔ مذکورہ پالیسی کے تحت سیاح، کاروباری مہمان اور بار بار آنے والے مسافر ویزا کی کم فیس سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔ نئی پالیسی کے مطابق، ویزا درخواست دہندگان کو 2023 سے قبل

چین کی ویزا فیس رعایتی پالیسی میں 31دسمبر2026 تک توسیع Read More »

مودی سرکار کی امریکی لابنگ بے نقاب،پس پردہ حقائق سامنے آ گئے

بھارت اور پاکستان کے درمیان ہونے والی جنگ بندی کے پس منظر میں امریکی لابنگ سے متعلق اہم حقائق سامنے آ گئے ہیں، جن سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ بھارت نے امریکا میں بھرپور سفارتی اور مالی دباؤ کے ذریعے جنگ بندی کی راہ ہموار کرنے کی کوشش کی۔ منظرعام پر آنے والی

مودی سرکار کی امریکی لابنگ بے نقاب،پس پردہ حقائق سامنے آ گئے Read More »

مادورو کی گرفتاری سے تاجر کو لاکھوں ڈالر کا منافع مل گیا

نیویارک: وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی امریکی فوج کے ہاتھوں گرفتاری نے ایک تاجر کو غیر متوقع طور پر لاکھوں ڈالرز کا نفع دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق، مادورو کی گرفتاری سے قبل پیشگی شرط لگانے والے اس تاجر نے چند ہی دنوں میں چار لاکھ ڈالر سے زائد کا منافع حاصل کرلیا۔ اس

مادورو کی گرفتاری سے تاجر کو لاکھوں ڈالر کا منافع مل گیا Read More »

امریکا کاگرین لینڈ کے حصول کے لیے ملٹری سمیت کئی آپشنز پر غور

واشنگٹن (07 جنوری 2026) وائٹ ہاؤس نے اعتراف کر لیا ہے کہ امریکا گرین لینڈ کے حصول کے لیے ملٹری سمیت کئی آپشنز پر غور کر رہا ہے، جب کہ امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرین لینڈ کو خریدنا چاہتے ہیں۔ وائٹ ہاؤس نے بتایا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا کاگرین لینڈ کے حصول کے لیے ملٹری سمیت کئی آپشنز پر غور Read More »

کینیڈا کا 13 ممالک کے لیے ویزا فری انٹری کا اعلان، بڑی سہولت متعارف

کینیڈا جانے کے خواہشمند افراد کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آ گئی ہے، جہاں کینیڈین حکومت نے 13 ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا فری انٹری کی سہولت کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے کو سیاحت کے فروغ اور بین الاقوامی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی کوشش قرار دیا جا رہا

کینیڈا کا 13 ممالک کے لیے ویزا فری انٹری کا اعلان، بڑی سہولت متعارف Read More »

امریکہ نے ویزا بانڈ فہرست میں سات مزید ممالک شامل کر دیے

امریکی حکومت نے ویزا پالیسی میں مزید سختی کرتے ہوئے سات نئے ممالک کو اس فہرست میں شامل کر دیا ہے جن کے شہریوں کو امریکہ کا ویزا حاصل کرنے کے لیے درخواست کے وقت پانچ ہزار سے 15 ہزار ڈالر تک کا بانڈ جمع کرانا ہوگا۔ اس فیصلے کے بعد اب مجموعی طور پر

امریکہ نے ویزا بانڈ فہرست میں سات مزید ممالک شامل کر دیے Read More »

پاک بھارت جنگ بندی، جے شنکر کی امریکی حکام سے خفیہ فریادیں بے نقاب

نئی دہلی: گزشتہ سال پاک بھارت جنگ بندی کے موقع پر بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی امریکی حکام سے ملاقاتوں کے لیے لابنگ فرم استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 10 مئی 2025 کو پاک بھارت جنگ بندی کے موقع پر جے شنکر کی امریکی حکام سے ملاقاتوں کے

پاک بھارت جنگ بندی، جے شنکر کی امریکی حکام سے خفیہ فریادیں بے نقاب Read More »